Close Menu
Tr-Urdu
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Tr-Urdu
    Subscribe
    • صفحہ اول
    • ترکیہ
    • پاکستان
    • پاکستان کمیونٹی
    • کالم اور مضامین
    • میگزین
    • تعلیم
    • ویڈیو
    • دلچسپ حقائق
    • دنیا
    Tr-Urdu
    Home»ترکیہ»غزہ میں 16 ہزار شہادتیں انسانیت کے خلاف جنگی جرم ہے۔ایردوان

    غزہ میں 16 ہزار شہادتیں انسانیت کے خلاف جنگی جرم ہے۔ایردوان

    شبانہ آیازBy شبانہ آیاز1دسمبر , 2023کوئی تبصرہ نہیں ہے۔1 Min Read
    پوسٹ شئیر کریں
    Facebook Twitter LinkedIn Email

    صدر رجب طیب ایردوان نے موسمیاتی تبدیلیوں سے متعلق اقوام متحدہ کے ورلڈ کلائمیٹ ایکشن سمٹ سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ غزہ میں جو کچھ ہورہا ہے وہ انسانیت کے خلاف جنگی جرم ہے، مجرموں کو بین الاقوامی عدالت کے کٹہرے میں لاکر کھڑا کرنا چاہیے ۔
    انہوں نے کہا کہ

    “اسرائیلی حملوں کے نتیجے میں 16 ہزار سے زائد بے گناہ فلسطینی شہریوں، جن میں زیادہ تر بچے اور خواتین شامل ہیں، کی جانوں کے ضیاع کو کسی بھی طرح معاف نہیں کیا جاسکتا۔ غزہ میں جو کچھ ہوا وہ انسانیت کے خلاف جنگی جرم ہے ۔اور اس کی کڑی سزا مجرموں کو ملنی چاہئے ۔

    ہم ایک آزاد، خود مختار اور علاقائی سالمیت والی فلسطینی ریاست کے قیام کی حمایت کرتے ہیں،جیسا کہ 1967 سے پہلے فلسطینی ریاست قائم تھی۔ اور جس کا دارالحکومت مشرقی یروشلم تھا۔

    Share. Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Previous Articleتیسرے صدارتی امیدوار سنان اوعان نے دوسرے راؤنڈ کے لئے طیب اردوان کی حمایت کا اعلان کردیا ۔
    Next Article حماس دہشت گرد تنظیم نہیں ہے۔ایردوان
    شبانہ آیاز
    • Facebook
    • X (Twitter)

    Related Posts

    ڈی-8 کے سیکریٹری جنرل کی ترکیہ کے وزیر صنعت و ٹیکنالوجی سے ملاقات صنعتی و تکنیکی شراکت داری کے فروغ پر تبادلۂ خیال

    12ستمبر , 2026

    کیو ایس ورلڈ یونیورسٹی رینکنگ میں ترکیہ کی استنبول ٹیکنیکل یونیورسٹی ، یعنی ITU کو نمبر ون یونیورسٹی قرار دے دیا گیا

    11ستمبر , 2026

    آمنہ بلوچ ترکیہ میں پاکستان کی نئی سفیر مقرر، جلد انقرہ میں ذمہ داریاں سنبھالیں گی

    9ستمبر , 2026

    Comments are closed.

    کیٹگریز
    • پاکستان
    • پاکستان کمیونٹی
    • ترکیہ
    • تعلیم
    • دلچسپ حقائق
    • دنیا
    • کالم اور مضامین
    • میگزین
    • ویڈیو
    ٹیگز
    #اسرائیل #حقان فیدان #حماس #سیاحت #غزہ #فلسطین آئی ٹی استنبول اسلام آباد افراطِ زر الیکشن 2024 انتخابات انقرہ اپوزیشن ایردوان بھونچال بیسٹ ماڈل آف ترکیہ ترقی ترک صدی ترک میڈیا ترکیہ تعلیم حزبِ اختلاف دنیا دہماکہ دی اکانومسٹ روس سلائِڈر سلائیڈر--- شہباز شریف صدر ایردوان صدر ایردوان، وزیراعظم شہباز شریف، پاکستان، ترکیہ عدلیہ عمران خان فیچرڈ قاتلانہ حملہ لانگ مارچ مغربی میڈیا ملت اتحاد وزیراعظم وزیراعظم شہباز شریف وزیراعظم شہباز شریف، صدر ایردوان، پاکستان، امداد پاکستان پاک فوج یورپ
    • Facebook
    • Twitter
    • Instagram
    اہم خبریں

    ڈی-8 کے سیکریٹری جنرل کی ترکیہ کے وزیر صنعت و ٹیکنالوجی سے ملاقات صنعتی و تکنیکی شراکت داری کے فروغ پر تبادلۂ خیال

    کیو ایس ورلڈ یونیورسٹی رینکنگ میں ترکیہ کی استنبول ٹیکنیکل یونیورسٹی ، یعنی ITU کو نمبر ون یونیورسٹی قرار دے دیا گیا

    آمنہ بلوچ ترکیہ میں پاکستان کی نئی سفیر مقرر، جلد انقرہ میں ذمہ داریاں سنبھالیں گی

    ترکیہ، پاکستان، سعودی عرب، مکہ دفاعی اتحاد، خطے، نئی تزویراتی حقیقت ، ترک وزیر قومی دفاع یاشار گیولرکا یومِ دفاع و شہداپاکستان پر خطاب

    کیٹگریز
    • پاکستان
    • پاکستان کمیونٹی
    • ترکیہ
    • تعلیم
    • دلچسپ حقائق
    • دنیا
    • کالم اور مضامین
    • میگزین
    • ویڈیو
    مقبول پوسٹس

    ڈی-8 کے سیکریٹری جنرل کی ترکیہ کے وزیر صنعت و ٹیکنالوجی سے ملاقات صنعتی و تکنیکی شراکت داری کے فروغ پر تبادلۂ خیال

    12ستمبر , 2026

    کیو ایس ورلڈ یونیورسٹی رینکنگ میں ترکیہ کی استنبول ٹیکنیکل یونیورسٹی ، یعنی ITU کو نمبر ون یونیورسٹی قرار دے دیا گیا

    11ستمبر , 2026
    Tr-Urdu All Rights Reserved © 2022
    • صفحہ اول
    • ترکیہ
    • پاکستان
    • پاکستان کمیونٹی
    • کالم اور مضامین
    • میگزین
    • تعلیم
    • ویڈیو
    • دلچسپ حقائق
    • دنیا

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.