Close Menu
Tr-Urdu
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Tr-Urdu
    Subscribe
    • صفحہ اول
    • ترکیہ
    • پاکستان
    • پاکستان کمیونٹی
    • کالم اور مضامین
    • میگزین
    • تعلیم
    • ویڈیو
    • دلچسپ حقائق
    • دنیا
    Tr-Urdu
    Home»ترکیہ»ایردوان کی غزہ میں مستقل جنگ بندی کے لیے سفارتی کوششیں

    ایردوان کی غزہ میں مستقل جنگ بندی کے لیے سفارتی کوششیں

    شبانہ آیازBy شبانہ آیاز3دسمبر , 2023کوئی تبصرہ نہیں ہے۔2 Mins Read
    پوسٹ شئیر کریں
    Facebook Twitter LinkedIn Email

    برطانیہ سے بہترین نقل کی تلاش کر رہے ہیں؟ دستیاب بہترین انتخاب کو دریافت کرنے کے لیے breitlingreplica.me میں شامل ہوں۔

    Replicarolex.sr آن لائن شاپ سے سوئس 1:1 رولیکس ریپلیکا گھڑیاں خریدیں۔

    اگر آپ Replica Hublot گھڑیاں خریدنے میں دلچسپی رکھتے ہیں، تو hublotcopy.com وہ جگہ ہے۔

    اگر آپ Audemars Piguet کی نقل خریدنا چاہتے ہیں تو audemarswatches.com پر جانے پر غور کریں۔

     

    صدر رجب طیب ایردوان کی غزہ میں جنگ بندی کے لئے مستقل کوششیں جاری ہیں۔
    جنگ بندی کے سلسلے میں ایردوان رواں ہفتے 2 اہم دورے کریں گے۔ ایردوان پہلے قطر اور پھر یونان کا دورہ کریں گے۔
    اس دورے کے
    ایجنڈے میں غزہ پر اسرائیل کے حملے اور مستقل جنگ بندی کی کوششیں شامل ہوں گی۔

    قطر نے اسرائیل اور حماس تنازعہ کو روکنے میں ثالثی کا کردار ادا کیا تھا۔
    ایردوان قطر سے ملاقات کے دوران مستقل جنگ بندی کے لیے اٹھائے جانے والے اقدامات پر تبادلہ خیال کریں گے۔
    اس کے بعد صدر ایردوان جمعرات 7 دسمبر کو ایتھنز جائیں گے۔
    متحدہ عرب امارات سے واپس ترکیہ جاتے ہوئے ایردوان نے اپنے اس اہم دورے کے حوالے سے بیان دیتے ہوئے کہا کہ “ہماری امید ہے کہ غزہ میں مستقل جنگ بندی ہو جائے گی ۔
    امریکہ ہمیں اور دیگر ممالک کو ایک دوسرے کے خلاف کھڑا کرنے کی کوشش کر رہا ہے، لیکن اگر ہم تعلقات میں بہتری لاتے ہیں۔ تو امریکہ کی یہ چال ناکام ہوگی۔

    ایردوان کے دورہ یونان کے دوران دو طرفہ تعلقات کو فروغ دینے کے لیے اٹھائے جانے والے اقدامات پر تبادلہ خیال کیا جائے گا۔نیز غزہ پر اسرائیل کے حملے اور مستقل جنگ بندی بھی صدر ایردوان کی ملاقاتوں کے ایجنڈے میں شامل ہے۔

    Share. Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Previous Articleحماس دہشت گرد تنظیم نہیں ہے۔ایردوان
    Next Article غزہ کا دفاع ، استنبول کا دفاع ہے۔ایردوان
    شبانہ آیاز
    • Facebook
    • X (Twitter)

    Related Posts

    ڈی-8 کے سیکریٹری جنرل کی ترکیہ کے وزیر صنعت و ٹیکنالوجی سے ملاقات صنعتی و تکنیکی شراکت داری کے فروغ پر تبادلۂ خیال

    12ستمبر , 2026

    کیو ایس ورلڈ یونیورسٹی رینکنگ میں ترکیہ کی استنبول ٹیکنیکل یونیورسٹی ، یعنی ITU کو نمبر ون یونیورسٹی قرار دے دیا گیا

    11ستمبر , 2026

    آمنہ بلوچ ترکیہ میں پاکستان کی نئی سفیر مقرر، جلد انقرہ میں ذمہ داریاں سنبھالیں گی

    9ستمبر , 2026

    Comments are closed.

    کیٹگریز
    • پاکستان
    • پاکستان کمیونٹی
    • ترکیہ
    • تعلیم
    • دلچسپ حقائق
    • دنیا
    • کالم اور مضامین
    • میگزین
    • ویڈیو
    ٹیگز
    #اسرائیل #حقان فیدان #حماس #سیاحت #غزہ #فلسطین آئی ٹی استنبول اسلام آباد افراطِ زر الیکشن 2024 انتخابات انقرہ اپوزیشن ایردوان بھونچال بیسٹ ماڈل آف ترکیہ ترقی ترک صدی ترک میڈیا ترکیہ تعلیم حزبِ اختلاف دنیا دہماکہ دی اکانومسٹ روس سلائِڈر سلائیڈر--- شہباز شریف صدر ایردوان صدر ایردوان، وزیراعظم شہباز شریف، پاکستان، ترکیہ عدلیہ عمران خان فیچرڈ قاتلانہ حملہ لانگ مارچ مغربی میڈیا ملت اتحاد وزیراعظم وزیراعظم شہباز شریف وزیراعظم شہباز شریف، صدر ایردوان، پاکستان، امداد پاکستان پاک فوج یورپ
    • Facebook
    • Twitter
    • Instagram
    اہم خبریں

    ڈی-8 کے سیکریٹری جنرل کی ترکیہ کے وزیر صنعت و ٹیکنالوجی سے ملاقات صنعتی و تکنیکی شراکت داری کے فروغ پر تبادلۂ خیال

    کیو ایس ورلڈ یونیورسٹی رینکنگ میں ترکیہ کی استنبول ٹیکنیکل یونیورسٹی ، یعنی ITU کو نمبر ون یونیورسٹی قرار دے دیا گیا

    آمنہ بلوچ ترکیہ میں پاکستان کی نئی سفیر مقرر، جلد انقرہ میں ذمہ داریاں سنبھالیں گی

    ترکیہ، پاکستان، سعودی عرب، مکہ دفاعی اتحاد، خطے، نئی تزویراتی حقیقت ، ترک وزیر قومی دفاع یاشار گیولرکا یومِ دفاع و شہداپاکستان پر خطاب

    کیٹگریز
    • پاکستان
    • پاکستان کمیونٹی
    • ترکیہ
    • تعلیم
    • دلچسپ حقائق
    • دنیا
    • کالم اور مضامین
    • میگزین
    • ویڈیو
    مقبول پوسٹس

    ڈی-8 کے سیکریٹری جنرل کی ترکیہ کے وزیر صنعت و ٹیکنالوجی سے ملاقات صنعتی و تکنیکی شراکت داری کے فروغ پر تبادلۂ خیال

    12ستمبر , 2026

    کیو ایس ورلڈ یونیورسٹی رینکنگ میں ترکیہ کی استنبول ٹیکنیکل یونیورسٹی ، یعنی ITU کو نمبر ون یونیورسٹی قرار دے دیا گیا

    11ستمبر , 2026
    Tr-Urdu All Rights Reserved © 2022
    • صفحہ اول
    • ترکیہ
    • پاکستان
    • پاکستان کمیونٹی
    • کالم اور مضامین
    • میگزین
    • تعلیم
    • ویڈیو
    • دلچسپ حقائق
    • دنیا

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.