Close Menu
Tr-Urdu
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Tr-Urdu
    Subscribe
    • صفحہ اول
    • ترکیہ
    • پاکستان
    • پاکستان کمیونٹی
    • کالم اور مضامین
    • میگزین
    • تعلیم
    • ویڈیو
    • دلچسپ حقائق
    • دنیا
    Tr-Urdu
    You are at:Home»ترکیہ»اسماعیل ہانیہ سے ان کے بیٹوں،پوتوں کی اسرائیلی حملے میں ہونے والی شہادت پر ایردوآن کی تعزیت ۔
    ترکیہ

    اسماعیل ہانیہ سے ان کے بیٹوں،پوتوں کی اسرائیلی حملے میں ہونے والی شہادت پر ایردوآن کی تعزیت ۔

    شبانہ آیازBy شبانہ آیاز11اپریل , 2024Updated:11اپریل , 2024کوئی تبصرہ نہیں ہے۔2 Mins Read
    پوسٹ شئیر کریں
    Facebook Twitter LinkedIn Email

    صدر رجب طیب ایردوان نے حماس کے پولیٹیکل بیورو کے چیئرمین اسماعیل ہانیہ سے ٹیلیفون پر بات چیت کی۔
    صدر ایردوان نے اسرائیلی حملے میں ان کے تین بیٹوں اور تین
    پوتے پوتیوں کی شہادت پر تعزیت کا اظہار کیا۔

    اسرائیل نے حماس کے پولیٹیکل بیورو کے سربراہ اسماعیل ہانیہ کے خاندان کے کئی افراد پر مشتمل ایک گاڑی کو نشانہ بنایا، جو الشاطی پناہ گزین کیمپ کے مکینوں اور ان کے رشتہ داروں کے ساتھ عید الفطر منانے جا رہے تھے۔
    بتایا گیا ہے کہ گاڑی میں سوار ہانیہ کے خاندان کے سبھی افراد اس حملے میں زخمی ہوئے یا اپنی جان سے ہاتھ دھو بیٹھے۔

    ہانیہ کے بیٹے حازم، امیر اور محمد اور ان کے تین پوتے،ہوتیاں بھی اس حملے میں جان سے ہاتھ دھو بیٹھے۔
    ڈائریکٹوریٹ آف کمیونیکیشن کی طرف سے جاری کردہ بیان کے مطابق صدر رجب طیب ایردوان نے حماس کے پولیٹیکل بیورو کے چیئرمین ہانیہ سے ان کے تین بیٹوں اور تین پوتے پوتیوں کے اسرائیلی حملے میں شہید ہونے پر تعزیت کا اظہار کیا۔

    ایردوان نے کہا کہ اسرائیل کو قانون کے سامنے انسانیت کے خلاف جرائم کا جوابدہ ضرور ٹھہرایا جائے گا۔
    ہانیہ نے فلسطینی عوام کے ساتھ کھڑے ہونے پر ایردوان کا شکریہ ادا کیا اور کہا کہ ہم ترکیہ میں اور ترکیہ سے باہر غزہ کا مقدمہ لڑنے کے لیے آپ کا شکریہ ادا کرتے ہیں۔

    حماس کے رہنما نے کہا کہ
    “میں اپنے بچوں کی شہادت پر اللہ کا شکر ادا کرتا ہوں کہ میرے بچے غزہ میں رہے اور غزہ نہیں چھوڑا۔ ہمارے تمام لوگ بہت بڑی قیمت ادا کر رہے ہیں اور میں ان میں سے ایک ہوں۔
    ’’میرے بچوں نے بیت المقدس اور مسجد اقصیٰ کی آزادی کے لیے اپنی جانیں قربان کیں‘‘

    اس سے پیلے میرے خاندان کے تقریباً 60 افراد شہید ہو چکے ہیں۔
    میرے بیٹوں کا خون غزہ میں ہمارے شہید لوگوں کے خون سے زیادہ قیمتی نہیں ہے۔
    جنگ میں ہمارے لوگوں اور فلسطین کی عوام میں کوئی فرق نہیں ہے۔ہانیہ نے اس عزم کا اعادہ کیا کہ۔۔۔
    چاہے ہمارا نقصان کتنا ہی زیادہ کیوں نہ ہو ہم اسرائیل کی بلیک میلنگ کے سامنے نہیں جھکیں گے۔۔

    Share. Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Previous Article

    بلدیاتی انتخابات میں ایردوان کی شکست کے حقیقی اسباب، اقتصادی بحران ، ریٹایرڈ ملازمین کا ردِ عمل،غلط سیاسی مہم، مہنگائی

    تکبر، بے تحاشا اخراجات اور فاتح ایربکان کا آق پارٹی پر ڈینٹ

    Next Article ایردوآن کی عالمی رہنماؤں سے الگ الگ ملاقات متوقع
    شبانہ آیاز
    • Facebook
    • X (Twitter)

    Related Posts

    او ٹی ایس اور ڈی-8 کے درمیان تعاون کے فروغ پر اتفاق سیکریٹری جنرلز کی ملاقات، ادارہ جاتی روابط مضبوط بنانے پر زور

    29جنوری , 2026

    بورڈ آف پیس،کیا پاکستان کے لیے کٹھن امتحان ہے؟ کیا ترکیہ ، مشرقِ وسطی ، سُپر قوتوں اور یورپی رہنماؤں کی عدم شرکت سےبورڈ آف پیس کو گہن لگ گیا ہے ؟

    26جنوری , 2026

    ڈی ایٹ کے سیکرٹری جنرل(D8)سہیل محمود کی استنبول میں بحیرۂ اسود اقتصادی تعاون تنظیم (بی ایس ای سی) کے سیکرٹری جنرل اور رومانیہ کے سابق وزیرِ خارجہ، جنابِ عالی سفیر لازر کومانسکو سے ملاقات

    21جنوری , 2026

    Comments are closed.

    کیٹگریز
    • پاکستان
    • پاکستان کمیونٹی
    • ترکیہ
    • تعلیم
    • دلچسپ حقائق
    • دنیا
    • کالم اور مضامین
    • میگزین
    • ویڈیو
    ٹیگز
    #اسرائیل #حقان فیدان #حماس #سیاحت #غزہ #فلسطین آئی ٹی استنبول اسلام آباد افراطِ زر الیکشن 2024 انتخابات انقرہ اپوزیشن ایردوان بھونچال بیسٹ ماڈل آف ترکیہ ترقی ترک صدی ترک میڈیا ترکیہ تعلیم حزبِ اختلاف دنیا دہماکہ دی اکانومسٹ روس سلائِڈر سلائیڈر--- شہباز شریف صدر ایردوان صدر ایردوان، وزیراعظم شہباز شریف، پاکستان، ترکیہ عدلیہ عمران خان فیچرڈ قاتلانہ حملہ لانگ مارچ مغربی میڈیا ملت اتحاد وزیراعظم وزیراعظم شہباز شریف وزیراعظم شہباز شریف، صدر ایردوان، پاکستان، امداد پاکستان پاک فوج یورپ
    • Facebook
    • Twitter
    • Instagram
    اہم خبریں

    او ٹی ایس اور ڈی-8 کے درمیان تعاون کے فروغ پر اتفاق سیکریٹری جنرلز کی ملاقات، ادارہ جاتی روابط مضبوط بنانے پر زور

    بورڈ آف پیس،کیا پاکستان کے لیے کٹھن امتحان ہے؟ کیا ترکیہ ، مشرقِ وسطی ، سُپر قوتوں اور یورپی رہنماؤں کی عدم شرکت سےبورڈ آف پیس کو گہن لگ گیا ہے ؟

    ڈی ایٹ کے سیکرٹری جنرل(D8)سہیل محمود کی استنبول میں بحیرۂ اسود اقتصادی تعاون تنظیم (بی ایس ای سی) کے سیکرٹری جنرل اور رومانیہ کے سابق وزیرِ خارجہ، جنابِ عالی سفیر لازر کومانسکو سے ملاقات

    ترکیہ اسکالرشپس: دنیا کی جامع ترین ( fully funded)اسکالرشپس، آن لائن درخواستوں کا طوفان، ویب سائٹ کو کریش کے خدشات

    کیٹگریز
    • پاکستان
    • پاکستان کمیونٹی
    • ترکیہ
    • تعلیم
    • دلچسپ حقائق
    • دنیا
    • کالم اور مضامین
    • میگزین
    • ویڈیو
    مقبول پوسٹس

    او ٹی ایس اور ڈی-8 کے درمیان تعاون کے فروغ پر اتفاق سیکریٹری جنرلز کی ملاقات، ادارہ جاتی روابط مضبوط بنانے پر زور

    29جنوری , 2026

    بورڈ آف پیس،کیا پاکستان کے لیے کٹھن امتحان ہے؟ کیا ترکیہ ، مشرقِ وسطی ، سُپر قوتوں اور یورپی رہنماؤں کی عدم شرکت سےبورڈ آف پیس کو گہن لگ گیا ہے ؟

    26جنوری , 2026
    Tr-Urdu All Rights Reserved © 2022
    • صفحہ اول
    • ترکیہ
    • پاکستان
    • پاکستان کمیونٹی
    • کالم اور مضامین
    • میگزین
    • تعلیم
    • ویڈیو
    • دلچسپ حقائق
    • دنیا

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.