Close Menu
Tr-Urdu
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Tr-Urdu
    Subscribe
    • صفحہ اول
    • ترکیہ
    • پاکستان
    • پاکستان کمیونٹی
    • کالم اور مضامین
    • میگزین
    • تعلیم
    • ویڈیو
    • دلچسپ حقائق
    • دنیا
    Tr-Urdu
    You are at:Home»دنیا»ایران کے اسرائیل پر برا ہ راست حملوں سے دنیا میں کھلبلی، ایران نے اسرائیل پر براہ راست درحنوں ڈرونز اور کروز میزائیلوں سے بڑے حملے کا آغاز کردیا امریکی حکام نے ایران کی جانب سے ایران کے ڈرونز حملوں کی تصدیق کردی
    دنیا

    ایران کے اسرائیل پر برا ہ راست حملوں سے دنیا میں کھلبلی، ایران نے اسرائیل پر براہ راست درحنوں ڈرونز اور کروز میزائیلوں سے بڑے حملے کا آغاز کردیا

    امریکی حکام نے ایران کی جانب سے ایران کے ڈرونز حملوں کی تصدیق کردی

    ڈاکٹر فرقان حمیدBy ڈاکٹر فرقان حمید13اپریل , 2024Updated:14اپریل , 2024کوئی تبصرہ نہیں ہے۔1 Min Read
    ایرن کا اسرائیل پر براہ راست ڈرون حملوں کا آغاز
    پوسٹ شئیر کریں
    Facebook Twitter LinkedIn Email

    ایران کے  اسرائیل پر برا ہ راست  حملوں سے دنیا میں کھلبلی  مچ گئی۔  ایردوان نے اپنے ازلی رقیب  اسرائیل پر براہ راست ڈرون  حملوں کا اغاز کردیا ہے۔ امریکی حکام نے بھی اسرائیل پر ایران کے حملے کی تصدیق کردی ہے۔

    وائٹ ہاؤس نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ ایران نے اسرائیل پر فضائی حملے شروع کردیے ہیں۔

    عرب میڈیا کا کہنا ہے کہ ایران نے اسرائیل پر درجنوں ڈرون فائر کیے ہیں۔

    ایران کا ڈرونز سے اسراِئیل پر حملے

    ایرانی میڈیا کے مطابق ایران نے اسرائیل پر وسیع پیمانے پر ڈرون حملے کیے ہیں۔

    اس حوالے سے اسرائیلی ٹی وی نے دعویٰ کیا ہے کہ ایران نے کروز میزائل بھی فائر کر دیے ہیں۔

    ایران کی جانب سے اسرائیل پر ڈرون فائر کرنے پر اسرائیلی وزیراعظم نے اپنے ردعمل میں کہا ہے کہ اسرائیل ہر صورتحال کے لیے تیار ہے۔

    ادھر ایران کے پاسداران انقلاب نے ایک بیان میں کہا ہے کہ اس نے درجنوں ڈرون اور میزائل لانچ کرکے اسرائیل کے مخصوص مقامات کو نشانہ بنایا ہے۔

    Share. Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Previous Articleترک ڈرامہ سیریز میرا سلطان کی ہیروئین مریم اؤزیرلی کی ثروت دس ملین ڈالر تک پہنچ گئی
    Next Article اسرائیل پر پابندیاں اس وقت تک جاری رہیں گی جب تک غزہ تک بلا تعطل و روک ٹوک انسانی امداد نہیں پہنچائی جاتی۔ایردوان
    ڈاکٹر فرقان حمید

    Related Posts

    حقان فیدان: ہم پاکستان کے کردار کو سراہتے ہیں ،پاکستان کی ثالثی پر مکمل اعتماد ہے ،ترکیہ خطے میں امن کے قیام میں پاکستان کی کی مکمل حمایت جاری رکھے گا

    29اپریل , 2026

    ترکیہ کے شہر چوروم میں چغتائی آرٹ ایوارڈز 2026 کی پُروقار تقریبِ تقسیمِ انعامات

    27اپریل , 2026

    صدر ایردوان: خطے میں قیامِ امن کے لیے وزیراعظم شہباز شریف کی کوششیں قابلِ تحسین ہیں

    17اپریل , 2026

    Comments are closed.

    کیٹگریز
    • پاکستان
    • پاکستان کمیونٹی
    • ترکیہ
    • تعلیم
    • دلچسپ حقائق
    • دنیا
    • کالم اور مضامین
    • میگزین
    • ویڈیو
    ٹیگز
    #اسرائیل #حقان فیدان #حماس #سیاحت #غزہ #فلسطین آئی ٹی استنبول اسلام آباد افراطِ زر الیکشن 2024 انتخابات انقرہ اپوزیشن ایردوان بھونچال بیسٹ ماڈل آف ترکیہ ترقی ترک صدی ترک میڈیا ترکیہ تعلیم حزبِ اختلاف دنیا دہماکہ دی اکانومسٹ روس سلائِڈر سلائیڈر--- شہباز شریف صدر ایردوان صدر ایردوان، وزیراعظم شہباز شریف، پاکستان، ترکیہ عدلیہ عمران خان فیچرڈ قاتلانہ حملہ لانگ مارچ مغربی میڈیا ملت اتحاد وزیراعظم وزیراعظم شہباز شریف وزیراعظم شہباز شریف، صدر ایردوان، پاکستان، امداد پاکستان پاک فوج یورپ
    • Facebook
    • Twitter
    • Instagram
    اہم خبریں

    حقان فیدان: ہم پاکستان کے کردار کو سراہتے ہیں ،پاکستان کی ثالثی پر مکمل اعتماد ہے ،ترکیہ خطے میں امن کے قیام میں پاکستان کی کی مکمل حمایت جاری رکھے گا

    ترکیہ کے شہر چوروم میں چغتائی آرٹ ایوارڈز 2026 کی پُروقار تقریبِ تقسیمِ انعامات

    صدر ایردوان: خطے میں قیامِ امن کے لیے وزیراعظم شہباز شریف کی کوششیں قابلِ تحسین ہیں

    سہیل محمود: ٹوٹ پھوٹ کے شکار عالمی نظام کو فوری طور پر بہتر بنانے کی ضرورت ہے

    کیٹگریز
    • پاکستان
    • پاکستان کمیونٹی
    • ترکیہ
    • تعلیم
    • دلچسپ حقائق
    • دنیا
    • کالم اور مضامین
    • میگزین
    • ویڈیو
    مقبول پوسٹس

    حقان فیدان: ہم پاکستان کے کردار کو سراہتے ہیں ،پاکستان کی ثالثی پر مکمل اعتماد ہے ،ترکیہ خطے میں امن کے قیام میں پاکستان کی کی مکمل حمایت جاری رکھے گا

    29اپریل , 2026

    ترکیہ کے شہر چوروم میں چغتائی آرٹ ایوارڈز 2026 کی پُروقار تقریبِ تقسیمِ انعامات

    27اپریل , 2026
    Tr-Urdu All Rights Reserved © 2022
    • صفحہ اول
    • ترکیہ
    • پاکستان
    • پاکستان کمیونٹی
    • کالم اور مضامین
    • میگزین
    • تعلیم
    • ویڈیو
    • دلچسپ حقائق
    • دنیا

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.