Close Menu
Tr-Urdu
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Tr-Urdu
    Subscribe
    • صفحہ اول
    • ترکیہ
    • پاکستان
    • پاکستان کمیونٹی
    • کالم اور مضامین
    • میگزین
    • تعلیم
    • ویڈیو
    • دلچسپ حقائق
    • دنیا
    Tr-Urdu
    You are at:Home»ترکیہ»ترکیہ کی جانب سے غزہ کو امداد کا سلسلہ تیزی سے جاری
    ترکیہ

    ترکیہ کی جانب سے غزہ کو امداد کا سلسلہ تیزی سے جاری

    شبانہ آیازBy شبانہ آیاز19اپریل , 2024کوئی تبصرہ نہیں ہے۔3 Mins Read
    پوسٹ شئیر کریں
    Facebook Twitter LinkedIn Email

    ترکیہ سے غزہ کے لیے “9 واں مہربانی جہاز” مصر کی العرش بندرگاہ پر پہنچ گیا،
    جس میں 3 ہزار 774 ٹن انسانی امدادی سامان موجود ہے۔
    ترک ہلال احمر خوراک، بچوں کا سامان اور دیگر ضرورت کی اشیاء لیکر 16 اپریل کو، ہنگامی بنیادوں پر 55 گھنٹے کے سمندری سفر کے بعد رات کو آلعرش بندرگاہ کے ساحل پر پہنچا۔
    بندرگاہ پر بحری جہاز سے اتارے جانے والے 3 ہزار 774 ٹن انسانی امدادی سامان کو ٹرکوں اور ٹریلرز کے ذریعے رفح بارڈر گیٹ تک پہنچایا جاتا ہے۔

    یہاں کسٹم کے طریقہ کار کی تکمیل کے بعد فلسطین ریڈ کریسنٹ کو امداد حوالے کی جاتی ہے۔
    ترک ہلال احمر کے ساتھ AFAD اب تک 13 طیاروں اور 8 بحری جہازوں کے تعاون سے تقریباً 42 ہزار ٹن مختلف انسانی امدادی سامان غزہ میں تقسیم کرچکا ہے۔
    بحری جہاز کا خیرمقدم کرتے ہوئے قاہرہ میں ترکیہ کے سفیر

    صالح متلو شن نے صحافیوں کو بتایا کہ “نویں مہربانی جہاز” کے پاس بہت تیزی سے سامان لوڈ اور اتارنے کے انتظامات ہیں۔
    “یہاں آنے والے ہمارے 9 ویں جہاز نے ایک ریکارڈ توڑ دیا، اللہ کا شکر ہے کہ اس میں 3 ہزار 774 ٹن امدادی سامان ہے، یہ بہت زیادہ تعداد ہے، عام طور پر 30-50 ٹن کا ایک جہاز پر امدادی سامان ہوتا ہے۔

    اس لیے امداد بھیجنے میں ترکیہ واقعی سب سے آگے ہے۔
    ہم امداد سب سے زیادہ موثر اور تیزی سے غزہ کے مظلوم مسلمانوں تک پہنچاتے رہیں گے۔تفصیلات بتاتےہوئے ترک سفیر شن نے کہا کہ
    العرش بندرگاہ رفح بارڈر گیٹ سے 25-30 کلومیٹر کے فاصلے پر ہے،
    “ہم یہ کام مصری ہلال احمر، وزارت خارجہ، سیکورٹی حکام

    کے ساتھ مل کر کر رہے ہیں اور یہ کوئی آسان کام نہیں ہے،
    سین نے واضح کیا کہ اسرائیل بین الاقوامی قانون کے مطابق انسانی امداد کے لیے راہ ہموار کرنے اور پہنچانے کا پابند ہے۔
    ” *ضرورت مندوں تک ایک ایک کرکے امداد پہنچائی جاتی ہے* “
    ترک ہلال احمر، ہماری AFAD، یہ سامان مصری ہلال احمر کے سپرد کرتی ہے اور ٹرکوں کے ساتھ رفح بارڈر گیٹ تک پہنچاتی ہے۔ یہاں اسرائیلی حکام کی طرف سے حفاظتی جانچ پڑتال کی جاتی ہے۔ چیکنگ کے بعد ٹرکوں کی ترسیل ہوتی ہے۔ انہیں UNRWA، اور فلسطینی ہلال احمر کو بھیجا جاتا ہے اور چونکہ ہم امداد مسلسل العرش بندرگاہ لارہے ہیں، اس لیے اسے 1 سے 3 دن کے اندر اندر غزہ میں ضرورت مندوں تک پہنچا دیا جاتا ہے۔

    Share. Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Previous Articleایویڈنس ڈاکیومینٹری فلم غزہ میں ہونے والے تاریخ کے بدترین قتل عام کو دنیا کے سامنے لائے گی ۔ایمینے ایردوان
    Next Article

    پاک-ترک عوام کومزید قریب لانےکیلیےدوطرفہ ثقافتی تبادلوں کی ضرورت ہے: صدرزرداری،خطے میں پاکستان کاکردارقابلِ تعریف: جنرل گیوراک

    پاک-ترک دفاعی تعلقات کے اعتراف میں جنرل گیوراک کو نشان امتیاز

    شبانہ آیاز
    • Facebook
    • X (Twitter)

    Related Posts

    2030 تک ڈی-8 ممالک کی باہمی تجارت 500 ارب ڈالر تک پہنچانے کا ہدف، نجی شعبہ فیصلہ کن کردار ادا کرے گا: سیکریٹری جنرل سہیل محمود

    29جولائی , 2026

    ڈی-8 کی جانب سے مصر کے قومی دن پر مبارک باد، ترقی اور خوشحالی کے لیے نیک تمناؤں کا اظہار

    22جولائی , 2026

    فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کا حالیہ دورۂ ترکیہ جس نے پاک -ترک تزویراتی شراکت داری کا نیا باب رقم کیا

    21جولائی , 2026

    Comments are closed.

    کیٹگریز
    • پاکستان
    • پاکستان کمیونٹی
    • ترکیہ
    • تعلیم
    • دلچسپ حقائق
    • دنیا
    • کالم اور مضامین
    • میگزین
    • ویڈیو
    ٹیگز
    #اسرائیل #حقان فیدان #حماس #سیاحت #غزہ #فلسطین آئی ٹی استنبول اسلام آباد افراطِ زر الیکشن 2024 انتخابات انقرہ اپوزیشن ایردوان بھونچال بیسٹ ماڈل آف ترکیہ ترقی ترک صدی ترک میڈیا ترکیہ تعلیم حزبِ اختلاف دنیا دہماکہ دی اکانومسٹ روس سلائِڈر سلائیڈر--- شہباز شریف صدر ایردوان صدر ایردوان، وزیراعظم شہباز شریف، پاکستان، ترکیہ عدلیہ عمران خان فیچرڈ قاتلانہ حملہ لانگ مارچ مغربی میڈیا ملت اتحاد وزیراعظم وزیراعظم شہباز شریف وزیراعظم شہباز شریف، صدر ایردوان، پاکستان، امداد پاکستان پاک فوج یورپ
    • Facebook
    • Twitter
    • Instagram
    اہم خبریں

    2030 تک ڈی-8 ممالک کی باہمی تجارت 500 ارب ڈالر تک پہنچانے کا ہدف، نجی شعبہ فیصلہ کن کردار ادا کرے گا: سیکریٹری جنرل سہیل محمود

    کراچی میں ڈی-8 ہیلتھ سمٹ 2026 آج سے شروع، صحت، عمر رسیدگی اور ہیلتھ ڈپلومیسی پر عالمی ماہرین کا اجتماع

    ڈی-8 کی جانب سے مصر کے قومی دن پر مبارک باد، ترقی اور خوشحالی کے لیے نیک تمناؤں کا اظہار

    فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کا حالیہ دورۂ ترکیہ جس نے پاک -ترک تزویراتی شراکت داری کا نیا باب رقم کیا

    کیٹگریز
    • پاکستان
    • پاکستان کمیونٹی
    • ترکیہ
    • تعلیم
    • دلچسپ حقائق
    • دنیا
    • کالم اور مضامین
    • میگزین
    • ویڈیو
    مقبول پوسٹس

    2030 تک ڈی-8 ممالک کی باہمی تجارت 500 ارب ڈالر تک پہنچانے کا ہدف، نجی شعبہ فیصلہ کن کردار ادا کرے گا: سیکریٹری جنرل سہیل محمود

    29جولائی , 2026

    کراچی میں ڈی-8 ہیلتھ سمٹ 2026 آج سے شروع، صحت، عمر رسیدگی اور ہیلتھ ڈپلومیسی پر عالمی ماہرین کا اجتماع

    22جولائی , 2026
    Tr-Urdu All Rights Reserved © 2022
    • صفحہ اول
    • ترکیہ
    • پاکستان
    • پاکستان کمیونٹی
    • کالم اور مضامین
    • میگزین
    • تعلیم
    • ویڈیو
    • دلچسپ حقائق
    • دنیا

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.