Close Menu
Tr-Urdu
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Tr-Urdu
    Subscribe
    • صفحہ اول
    • ترکیہ
    • پاکستان
    • پاکستان کمیونٹی
    • کالم اور مضامین
    • میگزین
    • تعلیم
    • ویڈیو
    • دلچسپ حقائق
    • دنیا
    Tr-Urdu
    You are at:Home»ترکیہ»19 مئی کا جذبہ ، ترک قوم کا سب سے بڑا اثاثہ اور سرمایہ ہے: صدر ایردوان
    ترکیہ

    19 مئی کا جذبہ ، ترک قوم کا سب سے بڑا اثاثہ اور سرمایہ ہے: صدر ایردوان

    شبانہ آیازBy شبانہ آیاز19مئی , 2024کوئی تبصرہ نہیں ہے۔2 Mins Read
    پوسٹ شئیر کریں
    Facebook Twitter LinkedIn Email

    رجب طیب ایردوان نے ترک قوم اور نوجوانوں کو خصوصی پیغام دیتے ہوئے کہا ہے کہ
    میں اپنے نوجوانوں اور قوم کو، 19 مئی کی اتاترک کی یاد، نوجوانوں اور کھیلوں کے دن پر مبارکباد پیش کرتا ہوں اور ہماری جنگ آزادی کے تمام ہیروز، خاص طور پر غازی مصطفیٰ کمال اتاترک کو احترام کے ساتھ یاد کرتا ہوں۔

    “19 مئی کا جذبہ ترک قوم کا سب سے بڑا اثاثہ اور سرمایہ ہے۔ مشکلات کے خلاف کھڑے ہونے اور ثابت قدمی، ایمان اور عزم کے ساتھ مل کر لڑنے کا مفہوم اسی جذبے میں پوشیدہ ہے.
    19 مئی 1919، میں یہ جزبہ آزادی، 105 سال پہلے شروع ہوا تھا اور اس نے جنگ آزادی کو فتح کا تاج پہنایا تھا،
    19 مئی ہی وہ تاریخ تھی جب ایک مضبوط ترکیہ کی تعمیر کی پہلی اینٹ رکھی گئی تھی۔

    ایردوان نے مزید کہا کہ اس تاریخ میں ہماری قوم نے اسیری کے خلاف اپنی مزاحمت کا مظاہرہ کیا اور جدوجہد آزادی کا آغاز کیا۔
    ہمارے ملک نے تمام تر دباؤ اور اشتعال انگیزیوں کے باوجود ترقی، نمو اور با اختیار بننے کی جس جدوجہد کو تیز کیا ہے، اس کی بنیاد صرف اسی جذبہ کی بنیاد پر ہو سکتی ہے۔

    ایردوان نے نوجوانوں کو اس دن کی مناسبت سے پیغام دیا کہ
    آپ، نئی ترک صدی کے سپاہی ہیں۔اپ اپنی تاریخ کی حفاظت کریں اور اسے شعور اور خود اعتمادی کے ساتھ پیش کریں، ایک دوسرے کے ساتھ متحد رہیں، اور آپس میں بھائی چارے کو فروغ دیں۔

    Share. Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Previous Articleہم زراعت کے ذریعے معیشت میں انقلاب لانے جارہے ہیں ۔ایردوان
    Next Article صدر ایردوان کا فتح استنبول پر مبارکباد کا پیغام
    شبانہ آیاز
    • Facebook
    • X (Twitter)

    Related Posts

    حقان فیدان: ہم پاکستان کے کردار کو سراہتے ہیں ،پاکستان کی ثالثی پر مکمل اعتماد ہے ،ترکیہ خطے میں امن کے قیام میں پاکستان کی کی مکمل حمایت جاری رکھے گا

    29اپریل , 2026

    ترکیہ کے شہر چوروم میں چغتائی آرٹ ایوارڈز 2026 کی پُروقار تقریبِ تقسیمِ انعامات

    27اپریل , 2026

    صدر ایردوان: خطے میں قیامِ امن کے لیے وزیراعظم شہباز شریف کی کوششیں قابلِ تحسین ہیں

    17اپریل , 2026

    Comments are closed.

    کیٹگریز
    • پاکستان
    • پاکستان کمیونٹی
    • ترکیہ
    • تعلیم
    • دلچسپ حقائق
    • دنیا
    • کالم اور مضامین
    • میگزین
    • ویڈیو
    ٹیگز
    #اسرائیل #حقان فیدان #حماس #سیاحت #غزہ #فلسطین آئی ٹی استنبول اسلام آباد افراطِ زر الیکشن 2024 انتخابات انقرہ اپوزیشن ایردوان بھونچال بیسٹ ماڈل آف ترکیہ ترقی ترک صدی ترک میڈیا ترکیہ تعلیم حزبِ اختلاف دنیا دہماکہ دی اکانومسٹ روس سلائِڈر سلائیڈر--- شہباز شریف صدر ایردوان صدر ایردوان، وزیراعظم شہباز شریف، پاکستان، ترکیہ عدلیہ عمران خان فیچرڈ قاتلانہ حملہ لانگ مارچ مغربی میڈیا ملت اتحاد وزیراعظم وزیراعظم شہباز شریف وزیراعظم شہباز شریف، صدر ایردوان، پاکستان، امداد پاکستان پاک فوج یورپ
    • Facebook
    • Twitter
    • Instagram
    اہم خبریں

    حقان فیدان: ہم پاکستان کے کردار کو سراہتے ہیں ،پاکستان کی ثالثی پر مکمل اعتماد ہے ،ترکیہ خطے میں امن کے قیام میں پاکستان کی کی مکمل حمایت جاری رکھے گا

    ترکیہ کے شہر چوروم میں چغتائی آرٹ ایوارڈز 2026 کی پُروقار تقریبِ تقسیمِ انعامات

    صدر ایردوان: خطے میں قیامِ امن کے لیے وزیراعظم شہباز شریف کی کوششیں قابلِ تحسین ہیں

    سہیل محمود: ٹوٹ پھوٹ کے شکار عالمی نظام کو فوری طور پر بہتر بنانے کی ضرورت ہے

    کیٹگریز
    • پاکستان
    • پاکستان کمیونٹی
    • ترکیہ
    • تعلیم
    • دلچسپ حقائق
    • دنیا
    • کالم اور مضامین
    • میگزین
    • ویڈیو
    مقبول پوسٹس

    حقان فیدان: ہم پاکستان کے کردار کو سراہتے ہیں ،پاکستان کی ثالثی پر مکمل اعتماد ہے ،ترکیہ خطے میں امن کے قیام میں پاکستان کی کی مکمل حمایت جاری رکھے گا

    29اپریل , 2026

    ترکیہ کے شہر چوروم میں چغتائی آرٹ ایوارڈز 2026 کی پُروقار تقریبِ تقسیمِ انعامات

    27اپریل , 2026
    Tr-Urdu All Rights Reserved © 2022
    • صفحہ اول
    • ترکیہ
    • پاکستان
    • پاکستان کمیونٹی
    • کالم اور مضامین
    • میگزین
    • تعلیم
    • ویڈیو
    • دلچسپ حقائق
    • دنیا

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.