Close Menu
Tr-Urdu
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Tr-Urdu
    Subscribe
    • صفحہ اول
    • ترکیہ
    • پاکستان
    • پاکستان کمیونٹی
    • کالم اور مضامین
    • میگزین
    • تعلیم
    • ویڈیو
    • دلچسپ حقائق
    • دنیا
    Tr-Urdu
    You are at:Home»ترکیہ»صدر ایردوان کا فتح استنبول پر مبارکباد کا پیغام
    ترکیہ

    صدر ایردوان کا فتح استنبول پر مبارکباد کا پیغام

    شبانہ آیازBy شبانہ آیاز29مئی , 2024Updated:29مئی , 2024کوئی تبصرہ نہیں ہے۔2 Mins Read
    پوسٹ شئیر کریں
    Facebook Twitter LinkedIn Email

    صدر ایردوان نے 29 مئی کو استنبول کی مبارک فتح کی
    571 ویں سالگرہ کے موقع پر بیان دیتے ہوئے کہا ہے کہ
    “میں استنبول کی مبارک فتح کی 571 ویں سالگرہ منا رہا ہوں
    جو کہ عالمی تاریخ اور ہماری ترک تاریخ کی شاندار فتوحات میں سے ایک ہے۔ *مبارک فتح* جس نے ہماری قوم کو ، فوجی ذہانت، استقامت اور عزم کے ساتھ ایک براعظم میں جڑیں پکڑنے کے قابل بنایا اور استنبول کو ایک ایسا مرکز بنا دیا جہاں مختلف عقائد اور ثقافتیں عظیم سیاستدان فاتح مہمت سلطان کی رواداری اور منصفانہ نظم و نسق کے ساتھ ساتھ رہیں۔
    استنبول، کاروبار، مالیات، تجارت، فن، ثقافت اور ایمانی مرکز کے طور پر دنیا کے مقبول ترین شہروں میں سے ایک بن گیا ۔
    سلطان مہمت فاتح اور اس کے بہادر سپاہیوں کا ایمان، عزم
    اور استقامت جب انہوں نے استنبول کو فتح کیا تو آج ہمیں ترک صدی کا ہدف حاصل کرنے کی ترغیب دیتا ہے۔

    استنبول کی مبارک فتح کی 571 ویں سالگرہ کے موقع پر، میں فاتح سلطان مہمت اور ان شہداء کو سلام پیش کرتا ہوں، جنہوں نے اس منفرد خوبصورت عالمی شہر کو رحمت، احترام اور شکر گزاری کے ساتھ ہمارے لیے آزاد کیا، اور میں اپنے تمام شہریوں کو تہہ دل سے اس فتح کی مبارکباد پیش کرتا ہوں ۔
    اس موقع پر
    صدر ایردوان کی اہلیہ ایمینے ایردوان نے بھی اپنے سوشل میڈیا اکاؤنٹ ایکس پر ایک پیغام شیئر کیا۔

    خاتون اول ایمینے ایردوان نے کہا: استنبول ایک قدیم میراث ہے جسے ہمارے لیے چھوڑا گیا ہے،یہ ہمارا واحد خزانہ ہے جس کی حفاظت ہمیں ہمیشہ کرنی چاہیے۔
    مبارک فتح کی 571 ویں سالگرہ پر، میں فاتح سلطان مہمت خان اور اس کی بہادر فوج کو دعاؤں اور شکر گذاری کے ساتھ یاد کرتی ہوں۔

    Share. Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Previous Article19 مئی کا جذبہ ، ترک قوم کا سب سے بڑا اثاثہ اور سرمایہ ہے: صدر ایردوان
    Next Article دنیا کی پہلی پانچ سو بہترین یونیورسٹیوں میں ترکیہ کی پانچ یونیورسٹیاں شامل
    شبانہ آیاز
    • Facebook
    • X (Twitter)

    Related Posts

    ڈی ایٹ سیکریٹریٹ کے زیر اہتمام زیرو ویسٹ مستقبل کے لیے پہلی ورچوئل نمائش کا افتتاح

    5جون , 2026

    بنگلہ دیش کے وزیرِ خارجہ ڈاکٹر خلیل الرحمٰن اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے 81ویں اجلاس کے صدر منتخب ہونے پر ڈی -ایٹ کے سیکرٹری جنرل کی جانب سے تہنیتی پیغام

    5جون , 2026

    وزیراعظم شہباز شریف اور ترک صدر ایردوان کے درمیان ٹیلیفونک رابطہ، ایک دوسرے کو عیدالاضحیٰ کی مبارکباد

    26مئی , 2026

    Comments are closed.

    کیٹگریز
    • پاکستان
    • پاکستان کمیونٹی
    • ترکیہ
    • تعلیم
    • دلچسپ حقائق
    • دنیا
    • کالم اور مضامین
    • میگزین
    • ویڈیو
    ٹیگز
    #اسرائیل #حقان فیدان #حماس #سیاحت #غزہ #فلسطین آئی ٹی استنبول اسلام آباد افراطِ زر الیکشن 2024 انتخابات انقرہ اپوزیشن ایردوان بھونچال بیسٹ ماڈل آف ترکیہ ترقی ترک صدی ترک میڈیا ترکیہ تعلیم حزبِ اختلاف دنیا دہماکہ دی اکانومسٹ روس سلائِڈر سلائیڈر--- شہباز شریف صدر ایردوان صدر ایردوان، وزیراعظم شہباز شریف، پاکستان، ترکیہ عدلیہ عمران خان فیچرڈ قاتلانہ حملہ لانگ مارچ مغربی میڈیا ملت اتحاد وزیراعظم وزیراعظم شہباز شریف وزیراعظم شہباز شریف، صدر ایردوان، پاکستان، امداد پاکستان پاک فوج یورپ
    • Facebook
    • Twitter
    • Instagram
    اہم خبریں

    Vinci Spin – Quick‑Hit Slots per Giocatori Veloci

    Wonaco: The Quick‑Hit Playground for High‑Intensity Gamers

    Wonaco: The Quick‑Hit Playground for High‑Intensity Gamers

    30Bet: Quick‑Hit Casino Action for High‑Intensity Gamblers

    کیٹگریز
    • پاکستان
    • پاکستان کمیونٹی
    • ترکیہ
    • تعلیم
    • دلچسپ حقائق
    • دنیا
    • کالم اور مضامین
    • میگزین
    • ویڈیو
    مقبول پوسٹس

    Vinci Spin – Quick‑Hit Slots per Giocatori Veloci

    14جون , 2026

    Wonaco: The Quick‑Hit Playground for High‑Intensity Gamers

    14جون , 2026
    Tr-Urdu All Rights Reserved © 2022
    • صفحہ اول
    • ترکیہ
    • پاکستان
    • پاکستان کمیونٹی
    • کالم اور مضامین
    • میگزین
    • تعلیم
    • ویڈیو
    • دلچسپ حقائق
    • دنیا

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.