Close Menu
Tr-Urdu
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Tr-Urdu
    Subscribe
    • صفحہ اول
    • ترکیہ
    • پاکستان
    • پاکستان کمیونٹی
    • کالم اور مضامین
    • میگزین
    • تعلیم
    • ویڈیو
    • دلچسپ حقائق
    • دنیا
    Tr-Urdu
    You are at:Home»پاکستان کمیونٹی»انقرہ میں سفیر ِپاکستان ڈاکٹر یوسف جنید کی جانب سے عید ملن تقریب کا اہتمام ، بڑی تعداد میں پاکستان کمیونٹی کی شرکت
    پاکستان کمیونٹی

    انقرہ میں سفیر ِپاکستان ڈاکٹر یوسف جنید کی جانب سے عید ملن تقریب کا اہتمام ، بڑی تعداد میں پاکستان کمیونٹی کی شرکت

    ڈاکٹر فرقان حمیدBy ڈاکٹر فرقان حمید16جون , 2024Updated:16جون , 2024کوئی تبصرہ نہیں ہے۔2 Mins Read
    سفیرِ پاکستان ڈاکٹر یوسف جنید کی جانب سے عید ملن
    پوسٹ شئیر کریں
    Facebook Twitter LinkedIn Email

    ترکیہ میں پاکستان کے سفیر ڈاکٹریوسف جنید نے عیدالاضحیٰ کے پرمسرت موقع پر اپنی رہائش گاہ پر عید ملن استقبالیہ کا اہتمام کیا۔ تقریب میں پاکستانی کمیونٹی کے 150 سے زائد افراد، طلباء، سفارت خانے کے افسران اور عملے نے شرکت کی۔

    سفیرِ پاکستان ڈاکٹر یوسف جنید

    مہمانوں کو مبارکباد دیتے ہوئے سفیر ڈاکٹر یوسف جنید نے عید کی خوشیوں کو بانٹنے اور ہم آہنگی، ہمدردی، اتحاد اور بھائی چارے کو فروغ دینے کا موقع فراہم کرنے سے آگاہ کیا ۔  انہوں نے کہا کہ پاکستان اور ترکیہ دو قلب یک جان  کی مانند ہیں ۔  انہوں نے کہا کہ  ترکیہ میں پاکستانی کمیونٹی برادرانہ ترکیہ کی ترقی میں اہم کردار ادا کر رہی ہےجو ہم سب کے لیے خوش آئند ہے ۔ سفیرڈاکٹر یوسف  جنید نے پاکستانی کمیونٹی پر زور دیا کہ وہ پاکستان اور ترکیہ کے دوطرفہ تعلقات کو مزید مضبوط بنانے میں اپنا کردار ادا کرتے رہیں۔

    عید ملن انقرہ

    مہمانوں نےعید ملن تقریب کا اہتمام کرنے اور ایک دوسرے سے ملنے کا اور یکجا ہونے کا موقع فراہم کرنے پر  سفیر ِ پاکستان کا شکریہ ادا کیا ۔

    عید ملن انقرہ

    مہمانوں کو روایتی پاکستانی کھانے پیش کیے گئے اور تقریب کا اختتام پاکستان کی ترقی و خوشحالی کے لیے دعا اور پاکستان ترک بھائی چارے اور دوستی کے فروغ کے لیے انتھک محنت کرنے کے عہد کے ساتھ ہوا۔

    Share. Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Previous Articleوزیراعظم محمد شہباز شریف اور ترک صدر رجب طیب ایردوان کا عید الاضحیٰ کے موقع پر ٹیلی فونک رابطہ
    Next Article

    سفارتخانہ پاکستان میں منعقدہ ثقافتی اور پکوان فیسٹویل میں خصوصی طور پر عالمی شہرت یافتہ پاکستان کے باسمتی چاولوں کی نمائش میں لوگوں کی گہری دلچسپی

    بڑی تعداد میں ممتاز ترک شخصیات ،سفارتکاروں اور میڈیا کی شرکت

    ڈاکٹر فرقان حمید

    Related Posts

    وزیراعظم شہباز شریف اور ترک صدر ایردوان کے درمیان ٹیلیفونک رابطہ، ایک دوسرے کو عیدالاضحیٰ کی مبارکباد

    26مئی , 2026

    ترکیہ میں سیاسی بھونچال، ترکیہ کی مین اپوزیشن جماعت ری پبلیکن پیپلز پارٹی(CHP) دو دھڑوں میں تقسیم، ایردوان کا خاموش مگر ماسٹر اسٹروک جس نے CHPکو بھسم کرکے رکھدیا

    25مئی , 2026

    انقرہ یونیورسٹی میں پاک-ترک اہم ثقافتی و علمی پُر وقار تقریب کا انعقاد

    12مئی , 2026

    Comments are closed.

    کیٹگریز
    • پاکستان
    • پاکستان کمیونٹی
    • ترکیہ
    • تعلیم
    • دلچسپ حقائق
    • دنیا
    • کالم اور مضامین
    • میگزین
    • ویڈیو
    ٹیگز
    #اسرائیل #حقان فیدان #حماس #سیاحت #غزہ #فلسطین آئی ٹی استنبول اسلام آباد افراطِ زر الیکشن 2024 انتخابات انقرہ اپوزیشن ایردوان بھونچال بیسٹ ماڈل آف ترکیہ ترقی ترک صدی ترک میڈیا ترکیہ تعلیم حزبِ اختلاف دنیا دہماکہ دی اکانومسٹ روس سلائِڈر سلائیڈر--- شہباز شریف صدر ایردوان صدر ایردوان، وزیراعظم شہباز شریف، پاکستان، ترکیہ عدلیہ عمران خان فیچرڈ قاتلانہ حملہ لانگ مارچ مغربی میڈیا ملت اتحاد وزیراعظم وزیراعظم شہباز شریف وزیراعظم شہباز شریف، صدر ایردوان، پاکستان، امداد پاکستان پاک فوج یورپ
    • Facebook
    • Twitter
    • Instagram
    اہم خبریں

    Vinci Spin – Quick‑Hit Slots per Giocatori Veloci

    Wonaco: The Quick‑Hit Playground for High‑Intensity Gamers

    Wonaco: The Quick‑Hit Playground for High‑Intensity Gamers

    30Bet: Quick‑Hit Casino Action for High‑Intensity Gamblers

    کیٹگریز
    • پاکستان
    • پاکستان کمیونٹی
    • ترکیہ
    • تعلیم
    • دلچسپ حقائق
    • دنیا
    • کالم اور مضامین
    • میگزین
    • ویڈیو
    مقبول پوسٹس

    Vinci Spin – Quick‑Hit Slots per Giocatori Veloci

    14جون , 2026

    Wonaco: The Quick‑Hit Playground for High‑Intensity Gamers

    14جون , 2026
    Tr-Urdu All Rights Reserved © 2022
    • صفحہ اول
    • ترکیہ
    • پاکستان
    • پاکستان کمیونٹی
    • کالم اور مضامین
    • میگزین
    • تعلیم
    • ویڈیو
    • دلچسپ حقائق
    • دنیا

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.