Close Menu
Tr-Urdu
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Tr-Urdu
    Subscribe
    • صفحہ اول
    • ترکیہ
    • پاکستان
    • پاکستان کمیونٹی
    • کالم اور مضامین
    • میگزین
    • تعلیم
    • ویڈیو
    • دلچسپ حقائق
    • دنیا
    Tr-Urdu
    You are at:Home»ترکیہ»ترکیہ 2025 میں سیاحت کے شعبے میں عالمی ریکارڈ قائم کرنے کی تیاریوں میں مصروف
    ترکیہ

    ترکیہ 2025 میں سیاحت کے شعبے میں عالمی ریکارڈ قائم کرنے کی تیاریوں میں مصروف

    شبانہ آیازBy شبانہ آیاز19اپریل , 2025کوئی تبصرہ نہیں ہے۔3 Mins Read
    پوسٹ شئیر کریں
    Facebook Twitter LinkedIn Email

    ترکیہ 2025 میں عالمی سیاحت میں ریکارڈ کامیابی لینے کی تیاری کر رہا ہے۔
    ✈️ ترکش ایئر لائنز کے پھیلتے ہوئے فلائٹ نیٹ ورک، جغرافیائی پیش رفت اور اقتصادی بہتری کے ساتھ، ترکیہ خاص طور پر امریکی اور روسی مارکیٹوں میں تیزی سے ترقی کرنے والا ملک بنتا جا رہا ہے۔

    امریکہ میں مقیم سیاحوں کی ترکیہ آمد میں ہر سال اضافہ ہو رہا ہے۔ امریکی سیاحوں کی تعداد، جو 2019 میں 578 ہزار تھی، 2024 میں بڑھ کر 1 ملین 443 ہزار ہو گئی ہے۔ اس اضافے کے پیچھے ترکیہ کی بہترین سیاحتی حکمت عملی( ہدف: 2025 تک 2 ملین امریکی سیاح اور 7.3 ملین روسی سیاح )
    کار فرما ہے۔
    ٹرمپ انتظامیہ پر عدم اعتماد اور امریکہ میں معاشی بدحالی امریکی سیاحوں کو یورپ کا رخ کرنے پر مجبور کر رہی ہے۔ اسی طرح
    روس میں روبل کی مضبوطی اور جنگی ماحول کے نسبتاً معمول پر آنے سے ترکیہ میں سیاحوں کی دلچسپی بڑھ رہی ہے۔
    2024 میں، 6.7 ملین روسی سیاحوں نے ترکیہ کا دورہ کیا۔ 2025 کے لیے 7.4 ملین متوقع تعداد ہے۔
    📈ثقافت اور سیاحت کے وزیر مہمت ایرسوئے سے بتایا کہ
    🌐 ترکیہ 65 ممالک کے مرکز میں ہے
    ترکیہ کا جغرافیائی محل وقوع سیاحت کے فوائد سمیٹنے کی قابلیت رکھتا ہے۔

    4 گھنٹے کی پرواز کے ساتھ 1.6 بلین لوگوں تک پہنچنا ترکیہ کی بہت بڑی کامیابی ہے۔اس کے ساتھ
    30 ٹریلین ڈالر کی مارکیٹ سے ترکیہ کا براہ راست رابطہ ہے۔
    131 ممالک کے لیے پرواز کرتے ہوئے، THY نے 2012 سے “دنیا کے سب سے زیادہ ممالک کے لیے پرواز کرنے والی ایئر لائن” کا اعزاز حاصل کر رکھا ہے۔
    ترکیہ نہ صرف یورپ بلکہ مشرق وسطی، شمالی افریقہ، وسطی ایشیا یہاں تک کہ مشرق بعید کے لیے ایک اہم مقام کے طور پر بہترین پوزیشن میں ہے۔

    اقوام متحدہ کے ورلڈ ٹورازم آرگنائزیشن (UNWTO) کے اعداد و شمار کے مطابق:
    2023 میں دنیا بھر میں 1.4 بلین سیاحوں نے سفر کیا۔
    یہ تعداد 2025 میں 5 فیصد اضافے سے 1.47 بلین تک پہنچنے کی امید ہے۔
    وہ ممالک جو سیاحت پرسب سے زیادہ خرچ کرتے ہیں:
    چین – 196 بلین ڈالر
    امریکہ – $ 150 بلین
    جرمنی – $ 112 بلین
    برطانیہ – $ 110 بلین
    فرانس – $ 49 بلین

    ترکیہ کا ہدف ان ممالک کے سیاحوں کو راغب کرنا اور اپنی سیاحت کی آمدنی میں اضافہ کرنا ہے۔
    ترکیہ اپنے اہداف کے حصول میں سو فیصد کامیاب دکھائی دیتا ہے۔

    Share. Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Previous Articleیورپ میں پہلی بار استنبول ائیر پورٹ سے 3 ٹریک رن وے سے پروازوں کا آغاز
    Next Article

    وزیر اعظم شہباز شریف کل ترکیہ کے 2روزہ دورے پر تشریف لا رہے ہیں، پہلے ون آن ون ملاقات، بعد میں مشترکہ پریس کانفرنس سے خطاب

    شہباز شریف کے دورہ ترکیہ سے دونوں ممالک کے تعلقات بلندیوں پر

    شبانہ آیاز
    • Facebook
    • X (Twitter)

    Related Posts

    او ٹی ایس اور ڈی-8 کے درمیان تعاون کے فروغ پر اتفاق سیکریٹری جنرلز کی ملاقات، ادارہ جاتی روابط مضبوط بنانے پر زور

    29جنوری , 2026

    بورڈ آف پیس،کیا پاکستان کے لیے کٹھن امتحان ہے؟ کیا ترکیہ ، مشرقِ وسطی ، سُپر قوتوں اور یورپی رہنماؤں کی عدم شرکت سےبورڈ آف پیس کو گہن لگ گیا ہے ؟

    26جنوری , 2026

    ڈی ایٹ کے سیکرٹری جنرل(D8)سہیل محمود کی استنبول میں بحیرۂ اسود اقتصادی تعاون تنظیم (بی ایس ای سی) کے سیکرٹری جنرل اور رومانیہ کے سابق وزیرِ خارجہ، جنابِ عالی سفیر لازر کومانسکو سے ملاقات

    21جنوری , 2026

    Comments are closed.

    کیٹگریز
    • پاکستان
    • پاکستان کمیونٹی
    • ترکیہ
    • تعلیم
    • دلچسپ حقائق
    • دنیا
    • کالم اور مضامین
    • میگزین
    • ویڈیو
    ٹیگز
    #اسرائیل #حقان فیدان #حماس #سیاحت #غزہ #فلسطین آئی ٹی استنبول اسلام آباد افراطِ زر الیکشن 2024 انتخابات انقرہ اپوزیشن ایردوان بھونچال بیسٹ ماڈل آف ترکیہ ترقی ترک صدی ترک میڈیا ترکیہ تعلیم حزبِ اختلاف دنیا دہماکہ دی اکانومسٹ روس سلائِڈر سلائیڈر--- شہباز شریف صدر ایردوان صدر ایردوان، وزیراعظم شہباز شریف، پاکستان، ترکیہ عدلیہ عمران خان فیچرڈ قاتلانہ حملہ لانگ مارچ مغربی میڈیا ملت اتحاد وزیراعظم وزیراعظم شہباز شریف وزیراعظم شہباز شریف، صدر ایردوان، پاکستان، امداد پاکستان پاک فوج یورپ
    • Facebook
    • Twitter
    • Instagram
    اہم خبریں

    او ٹی ایس اور ڈی-8 کے درمیان تعاون کے فروغ پر اتفاق سیکریٹری جنرلز کی ملاقات، ادارہ جاتی روابط مضبوط بنانے پر زور

    بورڈ آف پیس،کیا پاکستان کے لیے کٹھن امتحان ہے؟ کیا ترکیہ ، مشرقِ وسطی ، سُپر قوتوں اور یورپی رہنماؤں کی عدم شرکت سےبورڈ آف پیس کو گہن لگ گیا ہے ؟

    ڈی ایٹ کے سیکرٹری جنرل(D8)سہیل محمود کی استنبول میں بحیرۂ اسود اقتصادی تعاون تنظیم (بی ایس ای سی) کے سیکرٹری جنرل اور رومانیہ کے سابق وزیرِ خارجہ، جنابِ عالی سفیر لازر کومانسکو سے ملاقات

    ترکیہ اسکالرشپس: دنیا کی جامع ترین ( fully funded)اسکالرشپس، آن لائن درخواستوں کا طوفان، ویب سائٹ کو کریش کے خدشات

    کیٹگریز
    • پاکستان
    • پاکستان کمیونٹی
    • ترکیہ
    • تعلیم
    • دلچسپ حقائق
    • دنیا
    • کالم اور مضامین
    • میگزین
    • ویڈیو
    مقبول پوسٹس

    او ٹی ایس اور ڈی-8 کے درمیان تعاون کے فروغ پر اتفاق سیکریٹری جنرلز کی ملاقات، ادارہ جاتی روابط مضبوط بنانے پر زور

    29جنوری , 2026

    بورڈ آف پیس،کیا پاکستان کے لیے کٹھن امتحان ہے؟ کیا ترکیہ ، مشرقِ وسطی ، سُپر قوتوں اور یورپی رہنماؤں کی عدم شرکت سےبورڈ آف پیس کو گہن لگ گیا ہے ؟

    26جنوری , 2026
    Tr-Urdu All Rights Reserved © 2022
    • صفحہ اول
    • ترکیہ
    • پاکستان
    • پاکستان کمیونٹی
    • کالم اور مضامین
    • میگزین
    • تعلیم
    • ویڈیو
    • دلچسپ حقائق
    • دنیا

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.