Close Menu
Tr-Urdu
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Tr-Urdu
    Subscribe
    • صفحہ اول
    • ترکیہ
    • پاکستان
    • پاکستان کمیونٹی
    • کالم اور مضامین
    • میگزین
    • تعلیم
    • ویڈیو
    • دلچسپ حقائق
    • دنیا
    Tr-Urdu
    You are at:Home»ترکیہ»ڈی-8 سیکریٹریٹ میں اے ڈی ایف آئی ایم آئی کے سیکریٹری جنرل کا دورہ، ترقیاتی مالیاتی تعاون پر اہم تبادلۂ خیال
    ترکیہ

    ڈی-8 سیکریٹریٹ میں اے ڈی ایف آئی ایم آئی کے سیکریٹری جنرل کا دورہ، ترقیاتی مالیاتی تعاون پر اہم تبادلۂ خیال

    ڈاکٹر فرقان حمیدBy ڈاکٹر فرقان حمید2فروری , 2026کوئی تبصرہ نہیں ہے۔2 Mins Read
    سہیل محمود- الہامی اوزترک
    پوسٹ شئیر کریں
    Facebook Twitter LinkedIn Email

    ترقی پذیر آٹھ ممالک کی تنظیم (ڈی-8) کے سیکریٹریٹ میں اسلامی ترقیاتی بینک کے رکن ممالک کے قومی ترقیاتی مالیاتی اداروں کی تنظیم (ADFIMI) کے سیکریٹری جنرل جناب الہامی اوزترک کا ڈی-8 سیکریٹریٹ میں عزت مآب سیکرٹری جنرل   سہیل محمود نے  خیرمقدم کیا ۔

    سہیل محمود- الہامی اوزترک

    اس موقع پر ڈی-8 سیکریٹریٹ اور اے ڈی ایف آئی ایم آئی کے مابین تفصیلی ملاقات ہوئی، جس میں اسلامی ترقیاتی بینک کے رکن ممالک میں قومی ترقیاتی مالیاتی اداروں کو یکجا کرنے والے ایک مؤثر اور باہمی تعاون پر مبنی پلیٹ فارم کے طور پر اے ڈی ایف آئی ایم آئی کے کردار اور خدمات پر سیر حاصل تبادلۂ خیال کیا گیا۔

    سہیل محمود- الہامی اوزترک

    ملاقات کے دوران اس بات پر اتفاق کیا گیا کہ ڈی-8 اور اے ڈی ایف آئی ایم آئی کے درمیان منظم اور ادارہ جاتی تعاون کو مزید فروغ دیا جائے گا، خصوصاً ترقیاتی مالیات، استعداد سازی (Capacity Building)، چھوٹے اور درمیانے درجے کے کاروباروں (SMEs) کی معاونت، اور حلال معیشت سے متعلق مشترکہ اقدامات کے شعبوں میں عملی شراکت داری کو وسعت دی جائے گی۔

    دونوں فریقین نے اس عزم کا اظہار کیا کہ باہمی تعاون کے ذریعے رکن ممالک کی پائیدار معاشی ترقی، مالی شمولیت اور ادارہ جاتی صلاحیتوں میں بہتری کے لیے مشترکہ اہداف کے حصول کو یقینی بنایا جائے گا۔

    Share. Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Previous Articleاو ٹی ایس اور ڈی-8 کے درمیان تعاون کے فروغ پر اتفاق سیکریٹری جنرلز کی ملاقات، ادارہ جاتی روابط مضبوط بنانے پر زور
    Next Article محسن نقوی کے ماسٹر اسٹروک نے آئی سی سی میں بھارت کے چھکے چھڑا دیے
    ڈاکٹر فرقان حمید

    Related Posts

    ڈی-8 نے چھوٹے اور درمیانے درجے کے کاروباری اداروں کے باہمی تعاون کو عملی لائحۂ عمل کو فروغ دیا ہے

    1مئی , 2026

    حقان فیدان: ہم پاکستان کے کردار کو سراہتے ہیں ،پاکستان کی ثالثی پر مکمل اعتماد ہے ،ترکیہ خطے میں امن کے قیام میں پاکستان کی کی مکمل حمایت جاری رکھے گا

    29اپریل , 2026

    ترکیہ کے شہر چوروم میں چغتائی آرٹ ایوارڈز 2026 کی پُروقار تقریبِ تقسیمِ انعامات

    27اپریل , 2026

    Comments are closed.

    کیٹگریز
    • پاکستان
    • پاکستان کمیونٹی
    • ترکیہ
    • تعلیم
    • دلچسپ حقائق
    • دنیا
    • کالم اور مضامین
    • میگزین
    • ویڈیو
    ٹیگز
    #اسرائیل #حقان فیدان #حماس #سیاحت #غزہ #فلسطین آئی ٹی استنبول اسلام آباد افراطِ زر الیکشن 2024 انتخابات انقرہ اپوزیشن ایردوان بھونچال بیسٹ ماڈل آف ترکیہ ترقی ترک صدی ترک میڈیا ترکیہ تعلیم حزبِ اختلاف دنیا دہماکہ دی اکانومسٹ روس سلائِڈر سلائیڈر--- شہباز شریف صدر ایردوان صدر ایردوان، وزیراعظم شہباز شریف، پاکستان، ترکیہ عدلیہ عمران خان فیچرڈ قاتلانہ حملہ لانگ مارچ مغربی میڈیا ملت اتحاد وزیراعظم وزیراعظم شہباز شریف وزیراعظم شہباز شریف، صدر ایردوان، پاکستان، امداد پاکستان پاک فوج یورپ
    • Facebook
    • Twitter
    • Instagram
    اہم خبریں

    ڈی-8 نے چھوٹے اور درمیانے درجے کے کاروباری اداروں کے باہمی تعاون کو عملی لائحۂ عمل کو فروغ دیا ہے

    حقان فیدان: ہم پاکستان کے کردار کو سراہتے ہیں ،پاکستان کی ثالثی پر مکمل اعتماد ہے ،ترکیہ خطے میں امن کے قیام میں پاکستان کی کی مکمل حمایت جاری رکھے گا

    ترکیہ کے شہر چوروم میں چغتائی آرٹ ایوارڈز 2026 کی پُروقار تقریبِ تقسیمِ انعامات

    صدر ایردوان: خطے میں قیامِ امن کے لیے وزیراعظم شہباز شریف کی کوششیں قابلِ تحسین ہیں

    کیٹگریز
    • پاکستان
    • پاکستان کمیونٹی
    • ترکیہ
    • تعلیم
    • دلچسپ حقائق
    • دنیا
    • کالم اور مضامین
    • میگزین
    • ویڈیو
    مقبول پوسٹس

    ڈی-8 نے چھوٹے اور درمیانے درجے کے کاروباری اداروں کے باہمی تعاون کو عملی لائحۂ عمل کو فروغ دیا ہے

    1مئی , 2026

    حقان فیدان: ہم پاکستان کے کردار کو سراہتے ہیں ،پاکستان کی ثالثی پر مکمل اعتماد ہے ،ترکیہ خطے میں امن کے قیام میں پاکستان کی کی مکمل حمایت جاری رکھے گا

    29اپریل , 2026
    Tr-Urdu All Rights Reserved © 2022
    • صفحہ اول
    • ترکیہ
    • پاکستان
    • پاکستان کمیونٹی
    • کالم اور مضامین
    • میگزین
    • تعلیم
    • ویڈیو
    • دلچسپ حقائق
    • دنیا

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.