Close Menu
Tr-Urdu
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Tr-Urdu
    Subscribe
    • صفحہ اول
    • ترکیہ
    • پاکستان
    • پاکستان کمیونٹی
    • کالم اور مضامین
    • میگزین
    • تعلیم
    • ویڈیو
    • دلچسپ حقائق
    • دنیا
    Tr-Urdu
    You are at:Home»ترکیہ»وزیر داخلہ سیلمان سوئیلو نے امریکی سفیر کو کھری کھری سنا دیں، “ترکیہ سے اپنے گندے ہاتھ اٹھالو” یورپی ممالک کے سفیروں کا اپنا آلہ کار مت بناو
    ترکیہ

    وزیر داخلہ سیلمان سوئیلو نے امریکی سفیر کو کھری کھری سنا دیں، “ترکیہ سے اپنے گندے ہاتھ اٹھالو”

    یورپی ممالک کے سفیروں کا اپنا آلہ کار مت بناو

    ڈاکٹر فرقان حمیدBy ڈاکٹر فرقان حمید3فروری , 2023Updated:5فروری , 2023کوئی تبصرہ نہیں ہے۔2 Mins Read
    وزیر داخلہ سیلمان سوئیلو
    پوسٹ شئیر کریں
    Facebook Twitter LinkedIn Email

    ترکیہ کے وزیر داخلہ  سیلمان سوئیلو  نےانطالیہ میں  میں خطاب کرتے ہوئے  کہا کہ حالیہ دنوں میں چند ایک یورپی ممالک کی جانب سے ان کے قونصل خانوں کو بند کیے جانے کے پیچھے امریکہ کا ہاتھ ہے۔  انہوں نے  ترکیہ میں کھیلے جانے  والے کھیل  کے پیچھے امریکہ کا ہاتھ ہونے کا بڑے برملا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ امریکہ کو اب اس قسم کا کھیل کھیلنے سے باز آجانا چاہیے۔

    انہوں نے امریکی سفیر کو مخاطب  کرتے ہوئے کہا کہ  آپ  ترکیہ  میں جن اخبارات کوڈکٹیٹ کرتے ہیں مجھے ان کا پتہ ہے  میں واضح طور پر کہتا ہوں  اپنے گندے ہاتھ ترکیہ سے ہٹالو ۔ آپ کیا کچھ کررہے ہیں ہمیں سب معلوم ہے ۔ آپ جو اقدامات اٹھا رہے ہیں ان سے بھی

    ہمیں آگاہی حاصل ہے ، آپ ترکیہ میں کس طرح  گڑبڑ پیدا کرنا چاہتے ہیں ، ہمیں سب معلوم ہے۔ آپ کا چہرہ بے نقاب ہو چکا ہے۔

    انہوں نے کہا کہ ترکیہ کی  بدقسمتی ہے کہ ترکیہ  آنے والا ہر امریکی سفیر جیسے ہی ترکیہ میں قدم رکھتا ہے اس کا مقصد ترکیہ میں جلد از جلد بغاوت  کے لیے زمین ہموار کرنا ہوتا ہے۔  یہ مسئلہ  ہر  امریکی سفیر کا مسئلہ ہے۔  ہر امریکی سفیر ، میں  ترکی کو کیسے نقصان پہنچا سکتا ہوں، اپنے باپ دادا کو کیسے فائدہ پہنچا سکتا ہوں کی سوچ کے ساتھ ترکیہ آتا ہے  اور یہ برسوں سے ایسا ہی ہوتا آرہا ہے اور وہ  دیگر ممالک کے سفیروں کے کانوں میں بھی ایسی ہی کھسر پھسر کرتے ہیں اور یورپ کے سفیروں کے ساتھ مل کر ہی پلان بناتے ہیں۔

    اصل میں امریکہ ہی یورپ کو چلا رہا ہے۔ حالیہ دنوں میں چند ایک یورپی ممالک کی جانب سے ان کے قونصل خانوں کو بند کیے جانے کے پیچھے امریکہ کا ہاتھ ہے ۔ یہ ترکیہ کو بھی ڈکٹیٹ کرنا چاہتے ہیں لیکن ترکیہ کبھی بھی ان کے کھیل میں نہیں آئے گا۔ وہ صدر رجب طیب ایردوان  کو ڈکٹیٹ نہیں کرسکتے۔ اب وہ دور گزر چکا ہے۔ اب ترکیہ میں   صدر ایردوان کا دور ہے ۔

    Share. Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Previous Articleمعروف گلوکارہ میلوڈی کوئین شاہدہ منی نے اپنا نیا سونگ میں نہ جمدی کو پاکستان سمیت دنیا بھر میں ریلیز کردیا
    Next Article

    بحیثیت “قوم مل کر دہشت گردی کی لعنت کو جڑ سے اکھاڑ پھینکیں گے”: جنرل سید عاصم منیر

    کےپی پولیس دہشت گردی کیخلاف جنگ میں فرنٹ لائن ہے

    ڈاکٹر فرقان حمید

    Related Posts

    او ٹی ایس اور ڈی-8 کے درمیان تعاون کے فروغ پر اتفاق سیکریٹری جنرلز کی ملاقات، ادارہ جاتی روابط مضبوط بنانے پر زور

    29جنوری , 2026

    بورڈ آف پیس،کیا پاکستان کے لیے کٹھن امتحان ہے؟ کیا ترکیہ ، مشرقِ وسطی ، سُپر قوتوں اور یورپی رہنماؤں کی عدم شرکت سےبورڈ آف پیس کو گہن لگ گیا ہے ؟

    26جنوری , 2026

    ڈی ایٹ کے سیکرٹری جنرل(D8)سہیل محمود کی استنبول میں بحیرۂ اسود اقتصادی تعاون تنظیم (بی ایس ای سی) کے سیکرٹری جنرل اور رومانیہ کے سابق وزیرِ خارجہ، جنابِ عالی سفیر لازر کومانسکو سے ملاقات

    21جنوری , 2026

    Comments are closed.

    کیٹگریز
    • پاکستان
    • پاکستان کمیونٹی
    • ترکیہ
    • تعلیم
    • دلچسپ حقائق
    • دنیا
    • کالم اور مضامین
    • میگزین
    • ویڈیو
    ٹیگز
    #اسرائیل #حقان فیدان #حماس #سیاحت #غزہ #فلسطین آئی ٹی استنبول اسلام آباد افراطِ زر الیکشن 2024 انتخابات انقرہ اپوزیشن ایردوان بھونچال بیسٹ ماڈل آف ترکیہ ترقی ترک صدی ترک میڈیا ترکیہ تعلیم حزبِ اختلاف دنیا دہماکہ دی اکانومسٹ روس سلائِڈر سلائیڈر--- شہباز شریف صدر ایردوان صدر ایردوان، وزیراعظم شہباز شریف، پاکستان، ترکیہ عدلیہ عمران خان فیچرڈ قاتلانہ حملہ لانگ مارچ مغربی میڈیا ملت اتحاد وزیراعظم وزیراعظم شہباز شریف وزیراعظم شہباز شریف، صدر ایردوان، پاکستان، امداد پاکستان پاک فوج یورپ
    • Facebook
    • Twitter
    • Instagram
    اہم خبریں

    او ٹی ایس اور ڈی-8 کے درمیان تعاون کے فروغ پر اتفاق سیکریٹری جنرلز کی ملاقات، ادارہ جاتی روابط مضبوط بنانے پر زور

    بورڈ آف پیس،کیا پاکستان کے لیے کٹھن امتحان ہے؟ کیا ترکیہ ، مشرقِ وسطی ، سُپر قوتوں اور یورپی رہنماؤں کی عدم شرکت سےبورڈ آف پیس کو گہن لگ گیا ہے ؟

    ڈی ایٹ کے سیکرٹری جنرل(D8)سہیل محمود کی استنبول میں بحیرۂ اسود اقتصادی تعاون تنظیم (بی ایس ای سی) کے سیکرٹری جنرل اور رومانیہ کے سابق وزیرِ خارجہ، جنابِ عالی سفیر لازر کومانسکو سے ملاقات

    ترکیہ اسکالرشپس: دنیا کی جامع ترین ( fully funded)اسکالرشپس، آن لائن درخواستوں کا طوفان، ویب سائٹ کو کریش کے خدشات

    کیٹگریز
    • پاکستان
    • پاکستان کمیونٹی
    • ترکیہ
    • تعلیم
    • دلچسپ حقائق
    • دنیا
    • کالم اور مضامین
    • میگزین
    • ویڈیو
    مقبول پوسٹس

    او ٹی ایس اور ڈی-8 کے درمیان تعاون کے فروغ پر اتفاق سیکریٹری جنرلز کی ملاقات، ادارہ جاتی روابط مضبوط بنانے پر زور

    29جنوری , 2026

    بورڈ آف پیس،کیا پاکستان کے لیے کٹھن امتحان ہے؟ کیا ترکیہ ، مشرقِ وسطی ، سُپر قوتوں اور یورپی رہنماؤں کی عدم شرکت سےبورڈ آف پیس کو گہن لگ گیا ہے ؟

    26جنوری , 2026
    Tr-Urdu All Rights Reserved © 2022
    • صفحہ اول
    • ترکیہ
    • پاکستان
    • پاکستان کمیونٹی
    • کالم اور مضامین
    • میگزین
    • تعلیم
    • ویڈیو
    • دلچسپ حقائق
    • دنیا

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.