Close Menu
Tr-Urdu
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Tr-Urdu
    Subscribe
    • صفحہ اول
    • ترکیہ
    • پاکستان
    • پاکستان کمیونٹی
    • کالم اور مضامین
    • میگزین
    • تعلیم
    • ویڈیو
    • دلچسپ حقائق
    • دنیا
    Tr-Urdu
    You are at:Home»میگزین»معروف گلوکارہ میلوڈی کوئین شاہدہ منی نے اپنا نیا سونگ میں نہ جمدی کو پاکستان سمیت دنیا بھر میں ریلیز کردیا
    میگزین

    معروف گلوکارہ میلوڈی کوئین شاہدہ منی نے اپنا نیا سونگ میں نہ جمدی کو پاکستان سمیت دنیا بھر میں ریلیز کردیا

    ڈاکٹر فرقان حمیدBy ڈاکٹر فرقان حمید1فروری , 2023Updated:5فروری , 2023کوئی تبصرہ نہیں ہے۔2 Mins Read
    شاہدہ منی
    پوسٹ شئیر کریں
    Facebook Twitter LinkedIn Email

    لاہور(کلچرل رپورٹر)معروف گلوکارہ میلوڈی کوئین شاہدہ منی نے اپنا نیا سونگ میں نہ جمدی کو پاکستان سمیت دنیا بھر میں ریلیز کردیا اس گانے کو خصوصی طور پر ریمکس کیا گیا جس کو نامور میوزک پروڈیوسر نعمان روف حیدر نے پرڈیوس کیا ہے اور میوزک ڈائریکٹر مجتبی علی میوزک ترتیب دیا جس میں گلوکارہ شاہدہ منی اور ماڈل علی جمشید نے ماڈلنگ کی گانے کو فلم انڈسٹری کے نامور میوزک ڈاریکٹر ماسٹر عبداللہ کو ٹربیوٹ پیش کیا گیا ہے۔

    شاہدہ منی

     ماسٹر عبداللہ نے ماضی کی معروف لالی وڈ فلم ’شریف بدمعاش “ میں شامل گانے ”میں نہ جمدی“ کا میوزک ترتیب دیا تھا جس کو اب گلوکارہ شاہدہ منی نے اپنی خوبصورت آواز میں ریکارڈ کیا اور اس کی ویڈیو کو دنیا بھر میں ریلیز کردیا گیا ہے اس حوالے سے میلوڈی کوئین گلوکارہ شاہدہ منی نے میڈیا سے گفتگوکرتے ہوئے کہا کہ ہر فنکارکاکوئی نہ کوئی آئیڈیل ہوتاہے جس سے وہ بہت متاثرہوتاہے ، گائیکی کی دنیا میں ملکہ ترنم نور جہاں میری پسندیدہ گلوکارہ ہیں اورمیں انہیں اپناروحانی استاد مانتی ہوں۔

    پروڈیوسر نعمان روف حیدر

    انہوں نے کہا کہ  آج ان کا گایا ہوا گانااور لیجنڈ موسیقار ماسٹر عبداللہ کا تیار کردہ میوزک کو ریمکس کر کے ان کو ٹربیوٹ پیش کیا ہے جس کو میوزک کی دنیا اور میرے مداحوں کی جانب سے بے حد پسند کیا جارہا ہے اس موقع پر اس گانے کے پروڈیوسر نعمان حیدر روف نے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان فلم انڈسٹری کا میوزک ہر لحاظ سے اتنا شاندار ہے کہ ایک ایک ماضی کا گیت اپنی الگ پہچان رکھتا ہے ہم نے دور جدید کے میوزک اور نئے سننے والوں کو ایک خوبصورت گیت تیار کر کے دیا جس کو ریلیز کرتے ہی میوزک کے چاہنے والوں سے بہت اچھا رسپانس حاصل ہورہا ہے ۔

    اس گیت میں استعمال ہونے والے ملبوسات معروف فیشن ڈیزائنرز بی جی نے تیار کئے جبکہ اس گانے کو ہدایتکارشعیب رائے نے ڈاریکٹ کیا ہے اس کا میوزک مجتبی علی نے ترتیب دیا ہے۔

     

     

     

     

     

     

    Share. Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Previous Article

    مغربی میڈیانےترکیہ کےانتخابات سےقبل صدر ایردوان کےخلاف پروپگینڈہ مہم کوتیزترکردیا

    مغربی میڈیا:یہ انتخابات اپوزیشن کوجیتنےکی ضرورت ہے

    Next Article

    وزیر داخلہ سیلمان سوئیلو نے امریکی سفیر کو کھری کھری سنا دیں، “ترکیہ سے اپنے گندے ہاتھ اٹھالو”

    یورپی ممالک کے سفیروں کا اپنا آلہ کار مت بناو

    ڈاکٹر فرقان حمید

    Related Posts

    Vinci Spin – Quick‑Hit Slots per Giocatori Veloci

    14جون , 2026

    Wonaco: The Quick‑Hit Playground for High‑Intensity Gamers

    14جون , 2026

    Wonaco: The Quick‑Hit Playground for High‑Intensity Gamers

    14جون , 2026

    Comments are closed.

    کیٹگریز
    • پاکستان
    • پاکستان کمیونٹی
    • ترکیہ
    • تعلیم
    • دلچسپ حقائق
    • دنیا
    • کالم اور مضامین
    • میگزین
    • ویڈیو
    ٹیگز
    #اسرائیل #حقان فیدان #حماس #سیاحت #غزہ #فلسطین آئی ٹی استنبول اسلام آباد افراطِ زر الیکشن 2024 انتخابات انقرہ اپوزیشن ایردوان بھونچال بیسٹ ماڈل آف ترکیہ ترقی ترک صدی ترک میڈیا ترکیہ تعلیم حزبِ اختلاف دنیا دہماکہ دی اکانومسٹ روس سلائِڈر سلائیڈر--- شہباز شریف صدر ایردوان صدر ایردوان، وزیراعظم شہباز شریف، پاکستان، ترکیہ عدلیہ عمران خان فیچرڈ قاتلانہ حملہ لانگ مارچ مغربی میڈیا ملت اتحاد وزیراعظم وزیراعظم شہباز شریف وزیراعظم شہباز شریف، صدر ایردوان، پاکستان، امداد پاکستان پاک فوج یورپ
    • Facebook
    • Twitter
    • Instagram
    اہم خبریں

    Vinci Spin – Quick‑Hit Slots per Giocatori Veloci

    Wonaco: The Quick‑Hit Playground for High‑Intensity Gamers

    Wonaco: The Quick‑Hit Playground for High‑Intensity Gamers

    30Bet: Quick‑Hit Casino Action for High‑Intensity Gamblers

    کیٹگریز
    • پاکستان
    • پاکستان کمیونٹی
    • ترکیہ
    • تعلیم
    • دلچسپ حقائق
    • دنیا
    • کالم اور مضامین
    • میگزین
    • ویڈیو
    مقبول پوسٹس

    Vinci Spin – Quick‑Hit Slots per Giocatori Veloci

    14جون , 2026

    Wonaco: The Quick‑Hit Playground for High‑Intensity Gamers

    14جون , 2026
    Tr-Urdu All Rights Reserved © 2022
    • صفحہ اول
    • ترکیہ
    • پاکستان
    • پاکستان کمیونٹی
    • کالم اور مضامین
    • میگزین
    • تعلیم
    • ویڈیو
    • دلچسپ حقائق
    • دنیا

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.