Close Menu
Tr-Urdu
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Tr-Urdu
    Subscribe
    • صفحہ اول
    • ترکیہ
    • پاکستان
    • پاکستان کمیونٹی
    • کالم اور مضامین
    • میگزین
    • تعلیم
    • ویڈیو
    • دلچسپ حقائق
    • دنیا
    Tr-Urdu
    You are at:Home»پاکستان»بحیثیت “قوم مل کر دہشت گردی کی لعنت کو جڑ سے اکھاڑ پھینکیں گے”: جنرل سید عاصم منیر کےپی پولیس دہشت گردی کیخلاف جنگ میں فرنٹ لائن ہے
    پاکستان

    بحیثیت “قوم مل کر دہشت گردی کی لعنت کو جڑ سے اکھاڑ پھینکیں گے”: جنرل سید عاصم منیر

    کےپی پولیس دہشت گردی کیخلاف جنگ میں فرنٹ لائن ہے

    ڈاکٹر فرقان حمیدBy ڈاکٹر فرقان حمید3فروری , 2023Updated:5فروری , 2023کوئی تبصرہ نہیں ہے۔1 Min Read
    جنرل عاصم منیر
    پوسٹ شئیر کریں
    Facebook Twitter LinkedIn Email

    پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر نے پشاور پولیس لائنز کا دورہ کیا اور پولیس افسران و جوانوں سے ملاقات کی۔

    پاک فوج کے سپہ سالار نے قانون نافذ کرنے والے اداروں کی دہشت گردی کے خلاف جنگ میں کردار کو سراہا اور پولیس کے شہدا کو زبردست خراج تحسین پیش کیا۔

    جنرل عاصم منیر

    آرمی چیف نے کہا کہ کے پی پولیس دہشت گردی کے خلاف جنگ میں فرنٹ لائن فورسز کے طور پر لڑی ہے کے پی پولیس سب سے زیادہ بہادروں میں شامل ہے۔

    آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر نے کہا کہ” انشا اللہ ہم پائیدار امن کو حاصل کریں گے اور بحیثیت قوم مل کر دہشت گردی کی لعنت کو جڑ سے اکھاڑ پھینکیں گے”۔

    Share. Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Previous Article

    وزیر داخلہ سیلمان سوئیلو نے امریکی سفیر کو کھری کھری سنا دیں، “ترکیہ سے اپنے گندے ہاتھ اٹھالو”

    یورپی ممالک کے سفیروں کا اپنا آلہ کار مت بناو

    Next Article

    نوجوان ترک نسل آمرانہ نظام کے ڈیموکریسی پر یقین اور بیلٹ باکس سے ختم کرنے کے لیے تیار

    آمرانہ نظام کوڈیموکریسی سےتبدیل کریں گے:کلیچدار اولو

    ڈاکٹر فرقان حمید

    Related Posts

    2030 تک ڈی-8 ممالک کی باہمی تجارت 500 ارب ڈالر تک پہنچانے کا ہدف، نجی شعبہ فیصلہ کن کردار ادا کرے گا: سیکریٹری جنرل سہیل محمود

    29جولائی , 2026

    کراچی میں ڈی-8 ہیلتھ سمٹ 2026 آج سے شروع، صحت، عمر رسیدگی اور ہیلتھ ڈپلومیسی پر عالمی ماہرین کا اجتماع

    22جولائی , 2026

    فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کا حالیہ دورۂ ترکیہ جس نے پاک -ترک تزویراتی شراکت داری کا نیا باب رقم کیا

    21جولائی , 2026

    Comments are closed.

    کیٹگریز
    • پاکستان
    • پاکستان کمیونٹی
    • ترکیہ
    • تعلیم
    • دلچسپ حقائق
    • دنیا
    • کالم اور مضامین
    • میگزین
    • ویڈیو
    ٹیگز
    #اسرائیل #حقان فیدان #حماس #سیاحت #غزہ #فلسطین آئی ٹی استنبول اسلام آباد افراطِ زر الیکشن 2024 انتخابات انقرہ اپوزیشن ایردوان بھونچال بیسٹ ماڈل آف ترکیہ ترقی ترک صدی ترک میڈیا ترکیہ تعلیم حزبِ اختلاف دنیا دہماکہ دی اکانومسٹ روس سلائِڈر سلائیڈر--- شہباز شریف صدر ایردوان صدر ایردوان، وزیراعظم شہباز شریف، پاکستان، ترکیہ عدلیہ عمران خان فیچرڈ قاتلانہ حملہ لانگ مارچ مغربی میڈیا ملت اتحاد وزیراعظم وزیراعظم شہباز شریف وزیراعظم شہباز شریف، صدر ایردوان، پاکستان، امداد پاکستان پاک فوج یورپ
    • Facebook
    • Twitter
    • Instagram
    اہم خبریں

    2030 تک ڈی-8 ممالک کی باہمی تجارت 500 ارب ڈالر تک پہنچانے کا ہدف، نجی شعبہ فیصلہ کن کردار ادا کرے گا: سیکریٹری جنرل سہیل محمود

    کراچی میں ڈی-8 ہیلتھ سمٹ 2026 آج سے شروع، صحت، عمر رسیدگی اور ہیلتھ ڈپلومیسی پر عالمی ماہرین کا اجتماع

    ڈی-8 کی جانب سے مصر کے قومی دن پر مبارک باد، ترقی اور خوشحالی کے لیے نیک تمناؤں کا اظہار

    فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کا حالیہ دورۂ ترکیہ جس نے پاک -ترک تزویراتی شراکت داری کا نیا باب رقم کیا

    کیٹگریز
    • پاکستان
    • پاکستان کمیونٹی
    • ترکیہ
    • تعلیم
    • دلچسپ حقائق
    • دنیا
    • کالم اور مضامین
    • میگزین
    • ویڈیو
    مقبول پوسٹس

    2030 تک ڈی-8 ممالک کی باہمی تجارت 500 ارب ڈالر تک پہنچانے کا ہدف، نجی شعبہ فیصلہ کن کردار ادا کرے گا: سیکریٹری جنرل سہیل محمود

    29جولائی , 2026

    کراچی میں ڈی-8 ہیلتھ سمٹ 2026 آج سے شروع، صحت، عمر رسیدگی اور ہیلتھ ڈپلومیسی پر عالمی ماہرین کا اجتماع

    22جولائی , 2026
    Tr-Urdu All Rights Reserved © 2022
    • صفحہ اول
    • ترکیہ
    • پاکستان
    • پاکستان کمیونٹی
    • کالم اور مضامین
    • میگزین
    • تعلیم
    • ویڈیو
    • دلچسپ حقائق
    • دنیا

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.