Close Menu
Tr-Urdu
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Tr-Urdu
    Subscribe
    • صفحہ اول
    • ترکیہ
    • پاکستان
    • پاکستان کمیونٹی
    • کالم اور مضامین
    • میگزین
    • تعلیم
    • ویڈیو
    • دلچسپ حقائق
    • دنیا
    Tr-Urdu
    Home»پاکستان»قونصلیٹ جنرل پاکستان، استنبول میں یومِ پاکستان کی تقریب پرچم کشائی کی تقریب میں بڑی تعداد میں پاکستان کمیونٹی کی شرکت

    قونصلیٹ جنرل پاکستان، استنبول میں یومِ پاکستان کی تقریب

    پرچم کشائی کی تقریب میں بڑی تعداد میں پاکستان کمیونٹی کی شرکت

    ڈاکٹر فرقان حمیدBy ڈاکٹر فرقان حمید23مارچ , 2023کوئی تبصرہ نہیں ہے۔2 Mins Read
    قونصل جنرل استنبول نعمان اسلم
    پوسٹ شئیر کریں
    Facebook Twitter LinkedIn Email

    قونصلیٹ جنرل آف پاکستان کی جانب سے  استنبول  میں    یومِ پاکستان کے موقع پر پرچم  کشائی کی تقریب  میں بڑی تعداد میں  پاکستان  کمیونٹی  کی شرکت کی ۔  

    قونصل جنرل نعمان اسلم نے پاکستان کے قومی ترانے کی دھن پر   قومی پرچم لہرایا۔ اس موقع پر قونصل جنرل نے اسلامی جمہوریہ پاکستان کے صدر ڈاکٹر  عارف علوی  اور وزیراعظم  محمد شہباز  شریف  کے پیغامات پڑھ کر سنائے ۔

    قونصل جنرل نے اپنے خطاب میں قومی دن کی اہمیت پر روشنی  ڈالتے ہوئے  کہا کہ حکومت پاکستان ملک کو درپیش موجودہ چیلنجز سے آگاہ ہے اور اس نے  ملک کو ان چیلنجز سے نکالنے کے لیے ایک جامع حکمت عملی اپنائی  ہوئی ہے۔

    قونصل جنرل نعمان اسلم کا پیغام

    انہوں نے اس موقع پر  تحریک پاکستان کے ہیروز اور پاکستان کے قومی مقاصد، استحکام اور ترقی کے لیے کردار ادا کرنے والوں کو زبردست خراج تحسین پیش کیا ۔

    قونصل جنرل نے برادر جمہوریہ ترکیہ کے ساتھ پاکستان کے مضبوط تعلقات پر روشنی ڈالی۔ انہوں نے ترکیہ میں آنے والے حالیہ تباہ کن زلزلے کا خصوصی ذکر  کرتے ہوئے کہا کہ  حکومتِ پاکستان اور عوام  نے آخری متاثرہ کی بحالی تک ترک بھائیوں اور بہنوں کے ساتھ تعاون جاری رکھنے کے عزم کا اعادہ کیا ۔

    پرچم کشائی کی تقریب کا اختتام زلزلہ کے متاثرین اور پاکستان اور ترکیہ کی سلامتی اور خوشحالی کے لیے دعا کے ساتھ ہوا۔

    Share. Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Previous Article

    ترکیہ، مرسین بندرگاہ پر لنگرانداز پاکستان نیول شپ معاون میں یومِ پاکستان کی تقریب نے ترکوں کےدل جیت لیے

    پرچم کشائی کی تقریب میں، سفیر پاکستان سمیت ترک وزراء کا جوش و خروش

    Next Article

    تازہ سروئے میں کلیچدار اولو، ایردوان سے 11 پوائنٹس آگے

    آقسوئے سروئےکے نتائج ، مختلف سروئے کمپنیوں کے نتائج میں واضح فرق

    ڈاکٹر فرقان حمید

    Related Posts

    کیو ایس ورلڈ یونیورسٹی رینکنگ میں ترکیہ کی استنبول ٹیکنیکل یونیورسٹی ، یعنی ITU کو نمبر ون یونیورسٹی قرار دے دیا گیا

    11ستمبر , 2026

    آمنہ بلوچ ترکیہ میں پاکستان کی نئی سفیر مقرر، جلد انقرہ میں ذمہ داریاں سنبھالیں گی

    9ستمبر , 2026

    ترکیہ، پاکستان، سعودی عرب، مکہ دفاعی اتحاد، خطے، نئی تزویراتی حقیقت ، ترک وزیر قومی دفاع یاشار گیولرکا یومِ دفاع و شہداپاکستان پر خطاب

    5ستمبر , 2026

    Comments are closed.

    کیٹگریز
    • پاکستان
    • پاکستان کمیونٹی
    • ترکیہ
    • تعلیم
    • دلچسپ حقائق
    • دنیا
    • کالم اور مضامین
    • میگزین
    • ویڈیو
    ٹیگز
    #اسرائیل #حقان فیدان #حماس #سیاحت #غزہ #فلسطین آئی ٹی استنبول اسلام آباد افراطِ زر الیکشن 2024 انتخابات انقرہ اپوزیشن ایردوان بھونچال بیسٹ ماڈل آف ترکیہ ترقی ترک صدی ترک میڈیا ترکیہ تعلیم حزبِ اختلاف دنیا دہماکہ دی اکانومسٹ روس سلائِڈر سلائیڈر--- شہباز شریف صدر ایردوان صدر ایردوان، وزیراعظم شہباز شریف، پاکستان، ترکیہ عدلیہ عمران خان فیچرڈ قاتلانہ حملہ لانگ مارچ مغربی میڈیا ملت اتحاد وزیراعظم وزیراعظم شہباز شریف وزیراعظم شہباز شریف، صدر ایردوان، پاکستان، امداد پاکستان پاک فوج یورپ
    • Facebook
    • Twitter
    • Instagram
    اہم خبریں

    ڈی-8 کے سیکریٹری جنرل کی ترکیہ کے وزیر صنعت و ٹیکنالوجی سے ملاقات صنعتی و تکنیکی شراکت داری کے فروغ پر تبادلۂ خیال

    کیو ایس ورلڈ یونیورسٹی رینکنگ میں ترکیہ کی استنبول ٹیکنیکل یونیورسٹی ، یعنی ITU کو نمبر ون یونیورسٹی قرار دے دیا گیا

    آمنہ بلوچ ترکیہ میں پاکستان کی نئی سفیر مقرر، جلد انقرہ میں ذمہ داریاں سنبھالیں گی

    ترکیہ، پاکستان، سعودی عرب، مکہ دفاعی اتحاد، خطے، نئی تزویراتی حقیقت ، ترک وزیر قومی دفاع یاشار گیولرکا یومِ دفاع و شہداپاکستان پر خطاب

    کیٹگریز
    • پاکستان
    • پاکستان کمیونٹی
    • ترکیہ
    • تعلیم
    • دلچسپ حقائق
    • دنیا
    • کالم اور مضامین
    • میگزین
    • ویڈیو
    مقبول پوسٹس

    ڈی-8 کے سیکریٹری جنرل کی ترکیہ کے وزیر صنعت و ٹیکنالوجی سے ملاقات صنعتی و تکنیکی شراکت داری کے فروغ پر تبادلۂ خیال

    12ستمبر , 2026

    کیو ایس ورلڈ یونیورسٹی رینکنگ میں ترکیہ کی استنبول ٹیکنیکل یونیورسٹی ، یعنی ITU کو نمبر ون یونیورسٹی قرار دے دیا گیا

    11ستمبر , 2026
    Tr-Urdu All Rights Reserved © 2022
    • صفحہ اول
    • ترکیہ
    • پاکستان
    • پاکستان کمیونٹی
    • کالم اور مضامین
    • میگزین
    • تعلیم
    • ویڈیو
    • دلچسپ حقائق
    • دنیا

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.