Close Menu
Tr-Urdu
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Tr-Urdu
    Subscribe
    • صفحہ اول
    • ترکیہ
    • پاکستان
    • پاکستان کمیونٹی
    • کالم اور مضامین
    • میگزین
    • تعلیم
    • ویڈیو
    • دلچسپ حقائق
    • دنیا
    Tr-Urdu
    You are at:Home»ترکیہ»ڈاکٹر فرقان حمید پاکستان کے پہلے اور واحد کالم نگار ہیں جن کے کالموں کوصدر ایردوان کی خصوصی کتاب میں نمایاں جگہ ملی Türkiye’s leader of the century
    ترکیہ

    ڈاکٹر فرقان حمید پاکستان کے پہلے اور واحد کالم نگار ہیں جن کے کالموں کوصدر ایردوان کی خصوصی کتاب میں نمایاں جگہ ملی

    Türkiye’s leader of the century

    ڈاکٹر فرقان حمیدBy ڈاکٹر فرقان حمید28اگست , 2023Updated:28اگست , 2023کوئی تبصرہ نہیں ہے۔2 Mins Read
    خصوصی کتاب TÜRKİYE YÜZYILI’NINLİDERİ ترکیہ صدی کا لیڈر (Türkiye's leader of the century)
    پوسٹ شئیر کریں
    Facebook Twitter LinkedIn Email

    ترکیہ میں روزنامہ جنگ اور جیو ٹی وی کے نمائندے ڈاکٹر فرقان حمید دنیا کے اُن گنے چنے عالمی شہرت یافتہ قلم کاروں اور کالم نگاروں میں شامل ہوگئے ہیں جن کے کئی ایک کالموں کو جمہوریہ ترکیہ کے صدر کے اطلاعاتی ڈائیریکٹریٹ کی جانب سے شائع ہونے والی خصوصی کتاب TÜRKİYE YÜZYILI’NINLİDERİ ترکیہ صدی کا لیڈر (Türkiye’s leader of the century) عالمی میڈیا کی نظر سے کے زیر عنوان شائع کی گئی ہے۔

    خصوصی کتاب TÜRKİYE YÜZYILI’NINLİDERİ ترکیہ صدی کا لیڈر (Türkiye’s leader of the century)

    اس وقت اس کتاب کی پہلی جلد شائع کی گئی ہے۔ صدارتی اطلاعاتی ڈائیریکٹریٹ کے مطابق اس کتاب کو صرف خصوصی طور پر شائع کیا گیا ہے اور یہ کتاب فی الحال باہر کسی بک اسٹور پر دستیاب نہیں ہے تاہم جلد ہی اسے پبلک کے لیے بھی پیش کیے جانے کی توقع کی جا رہی ہے تاکہ ترک عوام، ان عالمی شہرت یافتہ کالم نگاروں، قلمکاروں اور رائٹرز کے صدر اردوان سے متعلق تحریر کیے گئے مضامین اور کالموں کو جن کو ترکی زبان میں ترجمہ کرکے پیش کیا گیا ہے پڑھنے کا موقع میسر آسکے۔

    ایردوان سے متعلق کالم

    روزنامہ جنگ اور جیو کے نمائندے ڈاکٹر فرقان حمید پاکستان کے پہلے اور واحد کالم نگار ہیں جن کے کئی ایک کالموں کو اس خصوصی کتاب میں دنیا کے عالمی شہرت یافتہ ڑائٹرز کے ساتھ جگہ دی گئی ہے۔

    اس خصوصی کتاب میں جگہ پانے والے اور روزنامہ جنگ میں شائع ہونے والے تمام کالموں کی تفصیل کتاب کے موصول ہونے کے بعد اپنے جنگ کے قارئین کے ساتھ شئیر کی جائیں گے۔

    صدر عبداللہ گل-صدر آصف زرداری لغت کی متعارفی تقریب میں

    یاد رہے ڈاکٹر فرقان حمید ترکش ریڈیو اینڈ ٹیلی ویژن (ٹی آر ٹی) کی اردو سروس کے ہیڈ ہیں اور وہ ترکیہ کے صدر رجب طیب اردوان کے اردو ترجمان کی حیثیت سے بھی فرائض سراانجام دیتے رہتے ہیں۔ 

    انہوں ہی نے سب سے پہلے ترکی۔اُردو اور اُردو۔ترکی زبان کی لغت تیار کی تھی جس کی تعارفی تقریب میں اُس وقت کے ترکیہ اور پاکستان کے صدور دونوں ہی نے حصہ لیتے ہوئے ڈاکٹر فرقان حمید کو منفرد اعزاز بخشا تھا۔

    Share. Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Previous Articleپاکستان نے افغانستان کو ون ڈے سیریز میں وائٹ واش کرکے آئی سی سی رینکنگ میں پہلی پوزیشن حاصل کرلی
    Next Article ترک پارلیمنٹ کا بنیادی ایجنڈا معیشت ہو گا۔۔
    ڈاکٹر فرقان حمید

    Related Posts

    2030 تک ڈی-8 ممالک کی باہمی تجارت 500 ارب ڈالر تک پہنچانے کا ہدف، نجی شعبہ فیصلہ کن کردار ادا کرے گا: سیکریٹری جنرل سہیل محمود

    29جولائی , 2026

    ڈی-8 کی جانب سے مصر کے قومی دن پر مبارک باد، ترقی اور خوشحالی کے لیے نیک تمناؤں کا اظہار

    22جولائی , 2026

    فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کا حالیہ دورۂ ترکیہ جس نے پاک -ترک تزویراتی شراکت داری کا نیا باب رقم کیا

    21جولائی , 2026

    Comments are closed.

    کیٹگریز
    • پاکستان
    • پاکستان کمیونٹی
    • ترکیہ
    • تعلیم
    • دلچسپ حقائق
    • دنیا
    • کالم اور مضامین
    • میگزین
    • ویڈیو
    ٹیگز
    #اسرائیل #حقان فیدان #حماس #سیاحت #غزہ #فلسطین آئی ٹی استنبول اسلام آباد افراطِ زر الیکشن 2024 انتخابات انقرہ اپوزیشن ایردوان بھونچال بیسٹ ماڈل آف ترکیہ ترقی ترک صدی ترک میڈیا ترکیہ تعلیم حزبِ اختلاف دنیا دہماکہ دی اکانومسٹ روس سلائِڈر سلائیڈر--- شہباز شریف صدر ایردوان صدر ایردوان، وزیراعظم شہباز شریف، پاکستان، ترکیہ عدلیہ عمران خان فیچرڈ قاتلانہ حملہ لانگ مارچ مغربی میڈیا ملت اتحاد وزیراعظم وزیراعظم شہباز شریف وزیراعظم شہباز شریف، صدر ایردوان، پاکستان، امداد پاکستان پاک فوج یورپ
    • Facebook
    • Twitter
    • Instagram
    اہم خبریں

    2030 تک ڈی-8 ممالک کی باہمی تجارت 500 ارب ڈالر تک پہنچانے کا ہدف، نجی شعبہ فیصلہ کن کردار ادا کرے گا: سیکریٹری جنرل سہیل محمود

    کراچی میں ڈی-8 ہیلتھ سمٹ 2026 آج سے شروع، صحت، عمر رسیدگی اور ہیلتھ ڈپلومیسی پر عالمی ماہرین کا اجتماع

    ڈی-8 کی جانب سے مصر کے قومی دن پر مبارک باد، ترقی اور خوشحالی کے لیے نیک تمناؤں کا اظہار

    فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کا حالیہ دورۂ ترکیہ جس نے پاک -ترک تزویراتی شراکت داری کا نیا باب رقم کیا

    کیٹگریز
    • پاکستان
    • پاکستان کمیونٹی
    • ترکیہ
    • تعلیم
    • دلچسپ حقائق
    • دنیا
    • کالم اور مضامین
    • میگزین
    • ویڈیو
    مقبول پوسٹس

    2030 تک ڈی-8 ممالک کی باہمی تجارت 500 ارب ڈالر تک پہنچانے کا ہدف، نجی شعبہ فیصلہ کن کردار ادا کرے گا: سیکریٹری جنرل سہیل محمود

    29جولائی , 2026

    کراچی میں ڈی-8 ہیلتھ سمٹ 2026 آج سے شروع، صحت، عمر رسیدگی اور ہیلتھ ڈپلومیسی پر عالمی ماہرین کا اجتماع

    22جولائی , 2026
    Tr-Urdu All Rights Reserved © 2022
    • صفحہ اول
    • ترکیہ
    • پاکستان
    • پاکستان کمیونٹی
    • کالم اور مضامین
    • میگزین
    • تعلیم
    • ویڈیو
    • دلچسپ حقائق
    • دنیا

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.