Close Menu
Tr-Urdu
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Tr-Urdu
    Subscribe
    • صفحہ اول
    • ترکیہ
    • پاکستان
    • پاکستان کمیونٹی
    • کالم اور مضامین
    • میگزین
    • تعلیم
    • ویڈیو
    • دلچسپ حقائق
    • دنیا
    Tr-Urdu
    You are at:Home»پاکستان»ترکیہ کے دارالحکومت انقرہ میں یوم دفاع اور شہداء کی یاد میں شاندار تقریب ، دفاعی تعاون پر مشکور ہیں:سفیر پاکستان پاک ترک تعلقات مثالی، دونوں ممالک سٹریٹجک پارٹنرہیں
    پاکستان

    ترکیہ کے دارالحکومت انقرہ میں یوم دفاع اور شہداء کی یاد میں شاندار تقریب ، دفاعی تعاون پر مشکور ہیں:سفیر پاکستان

    پاک ترک تعلقات مثالی، دونوں ممالک سٹریٹجک پارٹنرہیں

    ڈاکٹر فرقان حمیدBy ڈاکٹر فرقان حمید6ستمبر , 2023Updated:6ستمبر , 2023کوئی تبصرہ نہیں ہے۔2 Mins Read
    یومِ دفاع پاکستان کی تقریب
    پوسٹ شئیر کریں
    Facebook Twitter LinkedIn Email

      ترکیہ کے دارالحکومت  انقرہ میں یوم دفاع اور شہداء کی یاد  میں تقریب

     ترکیہ کے دارالحکومت انقرہ میں پاکستان کا یوم دفاع  و  شہدا جوش و جذبے اور جذبہ حب الوطنی سے منایا گیا۔

    سفیر پاکستان کی رہائش گاہ پر   منعقد ہونے والی  اس تقریب میں بڑی تعداد میں اعلیٰ ترک سول اور فوجی حکام، سفارتکاروں ، میڈیا کے نمائندوںاور پاکستانی کمیونٹی  سے تعلق رکھنے والے افراد نے شرکت کی۔

    یومِ دفاع پاکستان کی تقریب

    سفیرِ پاکستان ڈاکٹر یوسف جنید نےاپنی رہائش گاہ پر  تمام مہمانوں کا فرداً فرداً استقبال کیا ۔          

    سفیرِ پاکستان استقبال کرتے ہوئے

    یومِ دفاع پاکستان کی اس تقریب میں ترک وزیر تجارت پروفیسر ڈاکٹر عمر بولات اور  چیف آف جنرل اسٹاف جنرل  متین گیوراک   نے مہمانِ خصوصی کی حیثیت سے اس تقریب میں شرکت کی۔

    سفیرِ پاکستان ڈاکٹر یوسف جنید

    سفیر پاکستان کی رہائش گاہ پر منعقد ہونے والے تقریب سے خطاب کرتے ہوئے سفیرِ پاکستان ڈاکٹر یوسف جنید نے  6 ستمبر کی اہمیت کو اجاگر کرتے ہوئے کہا کہ 16 روزہ جنگ نے یہ سبق چھوڑا کہ امن پسند، بہادر اور خوددار قومیں جو اپنے ملک کے لیے جانیں قربان کرنے کے لیے پرعزم ہیں انہیں طاقت اور جارحیت سے شکست نہیں دی جا سکتی۔

    وزیر تجارت پروفیسر ڈاکٹر عمر بولات

    تقریب سے خطاب کرتے ترکیہ کے وزیر تجارت  پروفیسر ڈاکٹر عمر بولات نے مثالی اور تاریخی دوطرفہ تعلقات،  بالخصوص فروغ پاتے دفاعی تعلقات اور دونوں ممالک کی مسلح افواج کے درمیان بہترین تعاون کو سراہا۔

    چیف آف جنرل اسٹاف جنرل متین گیوراک

    اس موقع پر ترک مسلح افواج کے سربراہ  جنرل متین گیوراک نے پاکستان ترکیہ  سٹریٹجک پارٹنرشپ کو اجاگر کرتے ہوئے پاکستان کی مسلح افواج کے شہداء کی قربانیوں اور بہادری کو خراج تحسین پیش کیا۔

    ڈیفینس اٹیچی ائیر کموڈور فاروق حید تارڑ
    Share. Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Previous Articleانقرہ میں کابینہ اجلاس کے بعد صدر ایردوان کا پریس اور عوام سے خطاب ، اہم پیغامات
    Next Article جمہوریت میں عوام کے ووٹوں پر یقین کیا جاتا ہے ۔ایردوان
    ڈاکٹر فرقان حمید

    Related Posts

    ڈی ایٹ سیکریٹریٹ کے زیر اہتمام زیرو ویسٹ مستقبل کے لیے پہلی ورچوئل نمائش کا افتتاح

    5جون , 2026

    بنگلہ دیش کے وزیرِ خارجہ ڈاکٹر خلیل الرحمٰن اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے 81ویں اجلاس کے صدر منتخب ہونے پر ڈی -ایٹ کے سیکرٹری جنرل کی جانب سے تہنیتی پیغام

    5جون , 2026

    وزیراعظم شہباز شریف اور ترک صدر ایردوان کے درمیان ٹیلیفونک رابطہ، ایک دوسرے کو عیدالاضحیٰ کی مبارکباد

    26مئی , 2026

    Comments are closed.

    کیٹگریز
    • پاکستان
    • پاکستان کمیونٹی
    • ترکیہ
    • تعلیم
    • دلچسپ حقائق
    • دنیا
    • کالم اور مضامین
    • میگزین
    • ویڈیو
    ٹیگز
    #اسرائیل #حقان فیدان #حماس #سیاحت #غزہ #فلسطین آئی ٹی استنبول اسلام آباد افراطِ زر الیکشن 2024 انتخابات انقرہ اپوزیشن ایردوان بھونچال بیسٹ ماڈل آف ترکیہ ترقی ترک صدی ترک میڈیا ترکیہ تعلیم حزبِ اختلاف دنیا دہماکہ دی اکانومسٹ روس سلائِڈر سلائیڈر--- شہباز شریف صدر ایردوان صدر ایردوان، وزیراعظم شہباز شریف، پاکستان، ترکیہ عدلیہ عمران خان فیچرڈ قاتلانہ حملہ لانگ مارچ مغربی میڈیا ملت اتحاد وزیراعظم وزیراعظم شہباز شریف وزیراعظم شہباز شریف، صدر ایردوان، پاکستان، امداد پاکستان پاک فوج یورپ
    • Facebook
    • Twitter
    • Instagram
    اہم خبریں

    Vinci Spin – Quick‑Hit Slots per Giocatori Veloci

    Wonaco: The Quick‑Hit Playground for High‑Intensity Gamers

    Wonaco: The Quick‑Hit Playground for High‑Intensity Gamers

    30Bet: Quick‑Hit Casino Action for High‑Intensity Gamblers

    کیٹگریز
    • پاکستان
    • پاکستان کمیونٹی
    • ترکیہ
    • تعلیم
    • دلچسپ حقائق
    • دنیا
    • کالم اور مضامین
    • میگزین
    • ویڈیو
    مقبول پوسٹس

    Vinci Spin – Quick‑Hit Slots per Giocatori Veloci

    14جون , 2026

    Wonaco: The Quick‑Hit Playground for High‑Intensity Gamers

    14جون , 2026
    Tr-Urdu All Rights Reserved © 2022
    • صفحہ اول
    • ترکیہ
    • پاکستان
    • پاکستان کمیونٹی
    • کالم اور مضامین
    • میگزین
    • تعلیم
    • ویڈیو
    • دلچسپ حقائق
    • دنیا

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.