Close Menu
Tr-Urdu
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Tr-Urdu
    Subscribe
    • صفحہ اول
    • ترکیہ
    • پاکستان
    • پاکستان کمیونٹی
    • کالم اور مضامین
    • میگزین
    • تعلیم
    • ویڈیو
    • دلچسپ حقائق
    • دنیا
    Tr-Urdu
    Home»ترکیہ»صدر رجب طیب ایردوان کی بھارت میں ہونے والے G20 اجلاس میں شرکت۔

    صدر رجب طیب ایردوان کی بھارت میں ہونے والے G20 اجلاس میں شرکت۔

    شبانہ آیازBy شبانہ آیاز9ستمبر , 2023کوئی تبصرہ نہیں ہے۔2 Mins Read
    پوسٹ شئیر کریں
    Facebook Twitter LinkedIn Email

    دنیا کی بڑی معیشتوں کو اکٹھا کرنے والا G20 سربراہی اجلاس آج بھارت کے دارالحکومت نئی دہلی میں شروع ہوچکا ہے ۔

     صدر رجب طیب ایردوان، جنہوں نے سربراہی اجلاس کے پہلے سیشن میں شرکت کی، اور متحدہ عرب امارات کے صدر النہیان کے ساتھ دو طرفہ ملاقاتوں کا آغاز کیا۔

    بعد ازاں ایردوان نے برازیل کے صدر لولا ڈی سلوا سے بھی ملاقات کی۔

    G20

    سربراہی اجلاس، جو دنیا کی سب سے بڑی معیشتوں کو اکٹھا کرتا ہے، اس سال 18ویں بار منعقد ہو رہا ہے۔ اس اجلاس کی میزبانی بھارت کا دارالحکومت نئی دہلی کر رہا ہے۔ دو روزہ تین سیشن کے اجلاس میں رہنما جامع عالمی اقتصادی اصلاحات پر تبادلہ خیال کیا جائےگا۔

    علاقائی اور عالمی مسائل بالخصوص یوکرین روس جنگ پر بات چیت بھی اس اجلاس میں متوقع ہے۔

    اس اجلاس کی اہمیت کے پیشِ نظر


    intervento all'apparato gastrointestinale

    Intervento Gastroenterologico

    Testo aggiuntivo sull’intervento gastrointestinale.

    دارالحکومت نئی دہلی میں کچی آبادیوں کو مسمار کر دیا گیا ہے جبکہ سڑکوں پر پھرنے والے آوارہ بندروں اور کتوں کو بھی قید کیا گیا ہے۔

    اس کے علاوہ حفاظتی اقدامات کو بھی اعلیٰ ترین سطح پر بڑھایا گیا ہے۔

    اجلاس کے لیے 50 ہزار سے زائد پولیس اہلکار ڈیوٹی پر مامور کئے گئے ہیں۔ کئی راستے، گلیاں اور کام کی جگہیں 3 دن کے لیے بند کر دی گئی ہیں۔ کچھ علاقوں میں سفری پابندیاں بھی لاگو کی گئی ہیں۔

    اس سال اسپین جو کہ دنیا کی ٹاپ 20 معیشتوں میں شامل ہے ، کو بھی بطور مہمان مدعو کیا گیا تھا.لیکن اسپین G20 میں شرکت نہیں کررہا ۔۔

    Share. Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Previous Articleجمہوریت میں عوام کے ووٹوں پر یقین کیا جاتا ہے ۔ایردوان
    Next Article ترکیہ کے بغیر کوئی راہداری مکمل نہیں ہوتی : صدر ایردوان
    شبانہ آیاز
    • Facebook
    • X (Twitter)

    Related Posts

    ڈی-8 کے سیکریٹری جنرل کی ترکیہ کے وزیر صنعت و ٹیکنالوجی سے ملاقات صنعتی و تکنیکی شراکت داری کے فروغ پر تبادلۂ خیال

    12ستمبر , 2026

    کیو ایس ورلڈ یونیورسٹی رینکنگ میں ترکیہ کی استنبول ٹیکنیکل یونیورسٹی ، یعنی ITU کو نمبر ون یونیورسٹی قرار دے دیا گیا

    11ستمبر , 2026

    آمنہ بلوچ ترکیہ میں پاکستان کی نئی سفیر مقرر، جلد انقرہ میں ذمہ داریاں سنبھالیں گی

    9ستمبر , 2026

    Comments are closed.

    کیٹگریز
    • پاکستان
    • پاکستان کمیونٹی
    • ترکیہ
    • تعلیم
    • دلچسپ حقائق
    • دنیا
    • کالم اور مضامین
    • میگزین
    • ویڈیو
    ٹیگز
    #اسرائیل #حقان فیدان #حماس #سیاحت #غزہ #فلسطین آئی ٹی استنبول اسلام آباد افراطِ زر الیکشن 2024 انتخابات انقرہ اپوزیشن ایردوان بھونچال بیسٹ ماڈل آف ترکیہ ترقی ترک صدی ترک میڈیا ترکیہ تعلیم حزبِ اختلاف دنیا دہماکہ دی اکانومسٹ روس سلائِڈر سلائیڈر--- شہباز شریف صدر ایردوان صدر ایردوان، وزیراعظم شہباز شریف، پاکستان، ترکیہ عدلیہ عمران خان فیچرڈ قاتلانہ حملہ لانگ مارچ مغربی میڈیا ملت اتحاد وزیراعظم وزیراعظم شہباز شریف وزیراعظم شہباز شریف، صدر ایردوان، پاکستان، امداد پاکستان پاک فوج یورپ
    • Facebook
    • Twitter
    • Instagram
    اہم خبریں

    ڈی-8 کے سیکریٹری جنرل کی ترکیہ کے وزیر صنعت و ٹیکنالوجی سے ملاقات صنعتی و تکنیکی شراکت داری کے فروغ پر تبادلۂ خیال

    کیو ایس ورلڈ یونیورسٹی رینکنگ میں ترکیہ کی استنبول ٹیکنیکل یونیورسٹی ، یعنی ITU کو نمبر ون یونیورسٹی قرار دے دیا گیا

    آمنہ بلوچ ترکیہ میں پاکستان کی نئی سفیر مقرر، جلد انقرہ میں ذمہ داریاں سنبھالیں گی

    ترکیہ، پاکستان، سعودی عرب، مکہ دفاعی اتحاد، خطے، نئی تزویراتی حقیقت ، ترک وزیر قومی دفاع یاشار گیولرکا یومِ دفاع و شہداپاکستان پر خطاب

    کیٹگریز
    • پاکستان
    • پاکستان کمیونٹی
    • ترکیہ
    • تعلیم
    • دلچسپ حقائق
    • دنیا
    • کالم اور مضامین
    • میگزین
    • ویڈیو
    مقبول پوسٹس

    ڈی-8 کے سیکریٹری جنرل کی ترکیہ کے وزیر صنعت و ٹیکنالوجی سے ملاقات صنعتی و تکنیکی شراکت داری کے فروغ پر تبادلۂ خیال

    12ستمبر , 2026

    کیو ایس ورلڈ یونیورسٹی رینکنگ میں ترکیہ کی استنبول ٹیکنیکل یونیورسٹی ، یعنی ITU کو نمبر ون یونیورسٹی قرار دے دیا گیا

    11ستمبر , 2026
    Tr-Urdu All Rights Reserved © 2022
    • صفحہ اول
    • ترکیہ
    • پاکستان
    • پاکستان کمیونٹی
    • کالم اور مضامین
    • میگزین
    • تعلیم
    • ویڈیو
    • دلچسپ حقائق
    • دنیا

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.