Close Menu
Tr-Urdu
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Tr-Urdu
    Subscribe
    • صفحہ اول
    • ترکیہ
    • پاکستان
    • پاکستان کمیونٹی
    • کالم اور مضامین
    • میگزین
    • تعلیم
    • ویڈیو
    • دلچسپ حقائق
    • دنیا
    Tr-Urdu
    Home»پاکستان»وزیراعظم شہباز شریف سے ترک وزیر داخلہ علی یرلی قایا کی ملاقات، دوطرفہ تعاون کے فروغ پر اتفاق

    وزیراعظم شہباز شریف سے ترک وزیر داخلہ علی یرلی قایا کی ملاقات، دوطرفہ تعاون کے فروغ پر اتفاق

    ڈاکٹر فرقان حمیدBy ڈاکٹر فرقان حمید6نومبر , 2025کوئی تبصرہ نہیں ہے۔3 Mins Read
    وزیراعظم ، شہباز شریف ، ترک، وزیر داخلہ، علی یرلی قایا، ملاقات
    پوسٹ شئیر کریں
    Facebook Twitter LinkedIn Email

    ترک وزیر داخلہ  علی یرلی قایا کی وزیراعظم  شہباز شریف سے ملاقات

    ترک وزیر داخلہ کی وزیراعظم سے ملاقات

    وزیراعظم شہباز شریف سے ترکیہ کے وزیر داخلہ نے اسلام آباد میں ملاقات کی۔ اس موقع پر دیرینہ اور مضبوط برادرانہ تعلقات کا اعادہ کیا گیا۔

    وزیر اعظم شہباز شریف نے ترک صدر کے لیے تہنیتی پیغام بھیجا۔ سیکیورٹی، ڈیزاسٹر منیجمنٹ، تجارت اور دیگر شعبوں میں دو طرفہ تعاون مزید مضبوط کرنے کے عزم کا اعادہ کیا۔ 

    ترک وزیر داخلہ کی پاکستان کے ہم منصب سے ملاقات

    وزیراعظم نے اہم امور پر پاکستان کے مؤقف کے لیے ترکیہ کی مضبوط اور غیر متزلزل حمایت کو سراہا اور کہا ترک وزیر داخلہ کا دورہ، دونوں ملکوں کے درمیان مضبوط برادرانہ تعلقات کی عکاسی کرتا ہے۔ 

    اس موقع پر ترک وزیر داخلہ نےصدر اردوان کی جانب سے وزیراعظم کے لیے تہنیتی پیغام پہنچایا۔ وزیراعظم نے پاک افغانستان امن مذاکرات میں سہولت کاری پر ترکیہ کی قیادت کا خصوصی شکریہ ادا کیا۔  

    ملاقات میں وفاقی وزرا اسحاق ڈار، محسن نقوی، وزیر مملکت طلال چودھری، معاون خصوصی طارق فاطمی، چیئرمین این ڈی ایم اے، سیکریٹری داخلہ اور خارجہ بھی موجود تھے۔

      ترک وزیر داخلہ کی پاکستان نیشنل پولیس اکیڈمی کی گریجویشن تقریب میں شرکت 

    پاکستان نیشنل پولیس اکیڈمی کی گریجویشن تقریب

     بعد میں ترک وزیر داخلہ نے   دوست اور برادر ملک پاکستان میں پاکستان نیشنل پولیس اکیڈمی کی گریجویشن تقریب میں شرکت کی

    انہوں نے اپنے پیغام میں کہا ہے کہ ترکیہ اور پاکستان مشترکہ عقیدے اور ایک ہی لڑنے والے جذبے کے حامل دو برادر ملک ہیں۔

    انہوں نے کہا کہ ہم ایک صدی پہلے لاہور کے آسمانوں سے اٹھنے والی دعاؤں اور جنگ آزادی میں جو امداد پہنچائی گئی اسے نہ بھولے ہیں اور نہ بھولیں گے۔

    انہوں نے مزید کہا کہ آج، اسی عقیدے کے ساتھ، ہم دہشت گردی کے خلاف جنگ سے لے کر سائبر سیکیورٹی تک، بین الاقوامی جرائم سے لے کر منشیات کے خلاف جنگ تک، ایک ہی مقصد کے لیے ایک ساتھ چل رہے ہیں۔

    پاکستان نیشنل پولیس اکیڈمی کی گریجویشن تقریب

    انہوں نے کہا کہ ایک کی سلامتی دوسرے کی سلامتی ہے۔ایک کی کامیابی دوسرے کا فخر ہے۔

    ترک پولیس اور پاکستانی پولیس جرات، وفاداری اور قربانی کی علامت ہیں۔

    انہوں نے کہا کہ مجھے یقین ہے کہ ہمارے بھائی چارے کا یہ اٹوٹ رشتہ مستقبل کو محفوظ، زیادہ مستحکم اور مضبوط بنائے گا۔

    خدا ہمارے اتحاد کو قائم رکھے۔

    پاکستان زندہ باد

    Share. Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Previous Articleانقرہ میں سفارتخانہ پاکستان اور پاکستان ایمبیسی انٹرنیشنل اسٹڈی گروپ کے اشتراک سے ہونہار پاکستانی طلبہ کے اعزاز میں ثقافتی تقریب
    Next Article استنبول میں پاکستان- افغانستان مذاکرات ناکامی پر منتج، پاکستان ، مذاکرات میں ثالثی پر ترکیہ اور قطر کا مشکور
    ڈاکٹر فرقان حمید

    Related Posts

    کیو ایس ورلڈ یونیورسٹی رینکنگ میں ترکیہ کی استنبول ٹیکنیکل یونیورسٹی ، یعنی ITU کو نمبر ون یونیورسٹی قرار دے دیا گیا

    11ستمبر , 2026

    آمنہ بلوچ ترکیہ میں پاکستان کی نئی سفیر مقرر، جلد انقرہ میں ذمہ داریاں سنبھالیں گی

    9ستمبر , 2026

    ترکیہ، پاکستان، سعودی عرب، مکہ دفاعی اتحاد، خطے، نئی تزویراتی حقیقت ، ترک وزیر قومی دفاع یاشار گیولرکا یومِ دفاع و شہداپاکستان پر خطاب

    5ستمبر , 2026

    Comments are closed.

    کیٹگریز
    • پاکستان
    • پاکستان کمیونٹی
    • ترکیہ
    • تعلیم
    • دلچسپ حقائق
    • دنیا
    • کالم اور مضامین
    • میگزین
    • ویڈیو
    ٹیگز
    #اسرائیل #حقان فیدان #حماس #سیاحت #غزہ #فلسطین آئی ٹی استنبول اسلام آباد افراطِ زر الیکشن 2024 انتخابات انقرہ اپوزیشن ایردوان بھونچال بیسٹ ماڈل آف ترکیہ ترقی ترک صدی ترک میڈیا ترکیہ تعلیم حزبِ اختلاف دنیا دہماکہ دی اکانومسٹ روس سلائِڈر سلائیڈر--- شہباز شریف صدر ایردوان صدر ایردوان، وزیراعظم شہباز شریف، پاکستان، ترکیہ عدلیہ عمران خان فیچرڈ قاتلانہ حملہ لانگ مارچ مغربی میڈیا ملت اتحاد وزیراعظم وزیراعظم شہباز شریف وزیراعظم شہباز شریف، صدر ایردوان، پاکستان، امداد پاکستان پاک فوج یورپ
    • Facebook
    • Twitter
    • Instagram
    اہم خبریں

    ڈی-8 کے سیکریٹری جنرل کی ترکیہ کے وزیر صنعت و ٹیکنالوجی سے ملاقات صنعتی و تکنیکی شراکت داری کے فروغ پر تبادلۂ خیال

    کیو ایس ورلڈ یونیورسٹی رینکنگ میں ترکیہ کی استنبول ٹیکنیکل یونیورسٹی ، یعنی ITU کو نمبر ون یونیورسٹی قرار دے دیا گیا

    آمنہ بلوچ ترکیہ میں پاکستان کی نئی سفیر مقرر، جلد انقرہ میں ذمہ داریاں سنبھالیں گی

    ترکیہ، پاکستان، سعودی عرب، مکہ دفاعی اتحاد، خطے، نئی تزویراتی حقیقت ، ترک وزیر قومی دفاع یاشار گیولرکا یومِ دفاع و شہداپاکستان پر خطاب

    کیٹگریز
    • پاکستان
    • پاکستان کمیونٹی
    • ترکیہ
    • تعلیم
    • دلچسپ حقائق
    • دنیا
    • کالم اور مضامین
    • میگزین
    • ویڈیو
    مقبول پوسٹس

    ڈی-8 کے سیکریٹری جنرل کی ترکیہ کے وزیر صنعت و ٹیکنالوجی سے ملاقات صنعتی و تکنیکی شراکت داری کے فروغ پر تبادلۂ خیال

    12ستمبر , 2026

    کیو ایس ورلڈ یونیورسٹی رینکنگ میں ترکیہ کی استنبول ٹیکنیکل یونیورسٹی ، یعنی ITU کو نمبر ون یونیورسٹی قرار دے دیا گیا

    11ستمبر , 2026
    Tr-Urdu All Rights Reserved © 2022
    • صفحہ اول
    • ترکیہ
    • پاکستان
    • پاکستان کمیونٹی
    • کالم اور مضامین
    • میگزین
    • تعلیم
    • ویڈیو
    • دلچسپ حقائق
    • دنیا

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.