Close Menu
Tr-Urdu
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Tr-Urdu
    Subscribe
    • صفحہ اول
    • ترکیہ
    • پاکستان
    • پاکستان کمیونٹی
    • کالم اور مضامین
    • میگزین
    • تعلیم
    • ویڈیو
    • دلچسپ حقائق
    • دنیا
    Tr-Urdu
    You are at:Home»ویڈیو»دنیا کو حیران کرنے والا ماضی کا عظیم پاکستان    جس نے 1962 میں  خلاءمیں اپنا راکٹ روانہ کیا
    ویڈیو

    دنیا کو حیران کرنے والا ماضی کا عظیم پاکستان    جس نے 1962 میں  خلاءمیں اپنا راکٹ روانہ کیا

    ڈاکٹر فرقان حمیدBy ڈاکٹر فرقان حمید7دسمبر , 2022کوئی تبصرہ نہیں ہے۔2 Mins Read
    پوسٹ شئیر کریں
    Facebook Twitter LinkedIn Email

    یہ سات جون 1962 کی بات ہے، پاکستان کے پانچ نوجوان سائنسدانوں کا ایک گروہ ڈاکٹر عبدالسلام کے ہمراہ بلوچستان کے ساحلی علاقے سونمیانی میں جمع  ہو کر پاکستان کے پہلے  راکٹ ” رہبرون” کو  کامیابی سے خلاء کے لیے روانہ کیا۔

    اس لانچ کے ساتھ ہی پاکستان مسلم دنیا سمیت جنوبی ایشیا کی وہ پہلی قوت بنا جس نے کامیابی سے خلائی تجربہ سرانجام دیا۔

     اور اس کے بعد یہ رہبر آنے والے مستقبل کا صرف رہبرخوابوں ہی میں رہبر رہا، بعد میں پاکستان کی تمام  حکومتوں نے  اس شعبے کو فراموش ہی کردیا۔

    دوسری عالمی جنگ کے بعد  اب سپر قوتوں کی نطریں زمین کے بجائے خلا کی جانب منتقل ہوگئیں۔  

    روس اور امریکہ ایک دوسرے کو خلائی دوڑ میں نیچا دکھانے کے درپے ہیں۔ امریکہ حیران ہے کہ روس نے خلا میں پہلا انسان پہنچانے میں سبقت کیسے حاصل کر لی؟

    سنہ 1961 میں جب پاکستان کے اُس وقت کے فوجی حکمران جنرل ایوب خان امریکہ کے دورے پر تھے تو اُن کے سائنسی مشیرِ اعلیٰ، نوبیل انعام یافتہ ڈاکٹر عبدالسلام بھی اُن کے ہمراہ تھےتو اسی دوران  ناسا نے پاکستان کو خلائی ٹیکنولوجی  منتقل کرنے کا فیصلہ کیا  کیونکہ اس وقت پاکستان دنیا میں بڑی سرعت سے ترقی کرنے والا واحد اسلامی ملک تھا۔

    پاکستان نے امریکہ خلائی ٹیکنولوجی اپنے ممالک میں متعارف کرواتے ہوئے نو ماہ کے اندر اندر  راکٹ تیار کرکے دنیا کو حیران کردیاجبکہ انڈیا خلائی ٹیکنولوجی  میں پاکستان سے بہت پیچھے تھا اور اس نے  پاکستان سے متاثر ہو کر 15 ماہ بعد نومبر 1963 میں خلاء میں اپنا راکٹ بھیجا ۔

    رہبر ون راکٹ تین مرحلوں پر مشتمل راکٹ تھا اور ہر مرحلے کی کامیاب تکمیل کے بعد ٹیم کو خوشی بھی ہوتی اور اضطراب بھی کہ اگلا مرحلہ کیسا رہے گا، مگر یہ تجربہ کامیاب رہا۔

    یہ سات جون 1962 کی بات ہے، پاکستان کے پانچ نوجوان سائنسدانوں کا ایک گروہ ڈاکٹر عبدالسلام کے ہمراہ بلوچستان کے ساحلی علاقے سونمیانی میں جمع  ہو کر پاکستان کے پہلے  راکٹ " رہبرون" کو  کامیابی سے خلاء کے لیے روانہ کیا

    پاکستانی سائنسدانوں نے دن رات بلوچستان کی چلچلاتی گرمی میں کام کیا کیونکہ ہر کسی کے سر پر بس ایک ہی دھن سوار تھی کہ پاکستانی راکٹ تجربے کو کامیاب بنانا ہےاور انہوں نے  نو ماہ کے اندر اندر یہ کامیابی حاصل کیاور دنیا میں پاکستان کا نام روشن کیا اور پاکستان خلائی ٹیکنولوجی میں دنیا کا تیسرا بڑا ملک بن گیا۔

    یہ تھا ماضی کا عظیم  پاکستان  اور آج ہم کہاں کھڑے ہیں ؟

    Share. Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Previous Articleمولانا فضل الرحمٰن کی غلطی؟
    Next Article پاکستان کے آئی ٹی  طلبا و طالبات  “ترکیہ سامسن  ٹیکنو فیسٹ” میں   چھاگئے، مختلف کیٹگریز میں اول پوزیشن
    ڈاکٹر فرقان حمید

    Related Posts

    ترکیہ کی تاریخ ساز کامیابی،مقامی وسائل سے اسٹیل ڈوم یا فضائی ڈھال تیار کرنے والا پہلا اسلامی ملک جبکہ دنیا کےسر فہرست ممالک سے ایک بن گیا

    سسٹمز آف سسٹم، اسٹیل ڈوم دوستوں کیلیے اعتماد اور دشمنوں کیلیے خوف

    27اگست , 2025

    عالمی میڈیا پر صدر ایردوان اور اسماعیل ہنیہ کی ملاقات کے چرچے

    21اپریل , 2024

    صدر رجب طیب ایردوان کی بھارت میں ہونے والے G20 اجلاس میں شرکت۔

    9ستمبر , 2023

    Comments are closed.

    کیٹگریز
    • پاکستان
    • پاکستان کمیونٹی
    • ترکیہ
    • تعلیم
    • دلچسپ حقائق
    • دنیا
    • کالم اور مضامین
    • میگزین
    • ویڈیو
    ٹیگز
    #اسرائیل #حقان فیدان #حماس #سیاحت #غزہ #فلسطین آئی ٹی استنبول اسلام آباد افراطِ زر الیکشن 2024 انتخابات انقرہ اپوزیشن ایردوان بھونچال بیسٹ ماڈل آف ترکیہ ترقی ترک صدی ترک میڈیا ترکیہ تعلیم حزبِ اختلاف دنیا دہماکہ دی اکانومسٹ روس سلائِڈر سلائیڈر--- شہباز شریف صدر ایردوان صدر ایردوان، وزیراعظم شہباز شریف، پاکستان، ترکیہ عدلیہ عمران خان فیچرڈ قاتلانہ حملہ لانگ مارچ مغربی میڈیا ملت اتحاد وزیراعظم وزیراعظم شہباز شریف وزیراعظم شہباز شریف، صدر ایردوان، پاکستان، امداد پاکستان پاک فوج یورپ
    • Facebook
    • Twitter
    • Instagram
    اہم خبریں

    او ٹی ایس اور ڈی-8 کے درمیان تعاون کے فروغ پر اتفاق سیکریٹری جنرلز کی ملاقات، ادارہ جاتی روابط مضبوط بنانے پر زور

    بورڈ آف پیس،کیا پاکستان کے لیے کٹھن امتحان ہے؟ کیا ترکیہ ، مشرقِ وسطی ، سُپر قوتوں اور یورپی رہنماؤں کی عدم شرکت سےبورڈ آف پیس کو گہن لگ گیا ہے ؟

    ڈی ایٹ کے سیکرٹری جنرل(D8)سہیل محمود کی استنبول میں بحیرۂ اسود اقتصادی تعاون تنظیم (بی ایس ای سی) کے سیکرٹری جنرل اور رومانیہ کے سابق وزیرِ خارجہ، جنابِ عالی سفیر لازر کومانسکو سے ملاقات

    ترکیہ اسکالرشپس: دنیا کی جامع ترین ( fully funded)اسکالرشپس، آن لائن درخواستوں کا طوفان، ویب سائٹ کو کریش کے خدشات

    کیٹگریز
    • پاکستان
    • پاکستان کمیونٹی
    • ترکیہ
    • تعلیم
    • دلچسپ حقائق
    • دنیا
    • کالم اور مضامین
    • میگزین
    • ویڈیو
    مقبول پوسٹس

    او ٹی ایس اور ڈی-8 کے درمیان تعاون کے فروغ پر اتفاق سیکریٹری جنرلز کی ملاقات، ادارہ جاتی روابط مضبوط بنانے پر زور

    29جنوری , 2026

    بورڈ آف پیس،کیا پاکستان کے لیے کٹھن امتحان ہے؟ کیا ترکیہ ، مشرقِ وسطی ، سُپر قوتوں اور یورپی رہنماؤں کی عدم شرکت سےبورڈ آف پیس کو گہن لگ گیا ہے ؟

    26جنوری , 2026
    Tr-Urdu All Rights Reserved © 2022
    • صفحہ اول
    • ترکیہ
    • پاکستان
    • پاکستان کمیونٹی
    • کالم اور مضامین
    • میگزین
    • تعلیم
    • ویڈیو
    • دلچسپ حقائق
    • دنیا

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.