ترکیہ

محمد سائرس سجاد قاضی گزشتہ پانچ سال سے ترکیہ میں سفیر پاکستان کے طور پر اپنی خدمات سر انجام دینے کے بعد پاکستان میں نئی اسائنمنٹ کےلیےترکیہ کوخیرآباد کہہ چکے ہیں
بعد ترکیہ میں دس سال سے زاہد عرصے تک پاکستان قونصل خانے میں قونصلر جنرل کی حیثیت سے فرائض ادا کرنے والے ڈاکٹر یوسف جنید انقرہ میں سفیر پاکستان کی حیثیت سے فرائض سر انجام دیں گے۔

Read More