Close Menu
Tr-Urdu
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Tr-Urdu
    Subscribe
    • صفحہ اول
    • ترکیہ
    • پاکستان
    • پاکستان کمیونٹی
    • کالم اور مضامین
    • میگزین
    • تعلیم
    • ویڈیو
    • دلچسپ حقائق
    • دنیا
    Tr-Urdu
    Home»ترکیہ»2023 سیاحت کے لحاظ سے ریکارڈ سال تھا۔مہمت نورے ایر سوئے

    2023 سیاحت کے لحاظ سے ریکارڈ سال تھا۔مہمت نورے ایر سوئے

    شبانہ آیازBy شبانہ آیاز31جنوری , 2024کوئی تبصرہ نہیں ہے۔1 Min Read
    پوسٹ شئیر کریں
    Facebook Twitter LinkedIn Email

    “2023 ترکیہ کی سیاحت کے لحاظ سے ایک ریکارڈ سال تھا۔

    مہمت نوری ایرسوئے

    “ہم نے 2023 میں سیاحت میں اب تک کی بہترین کارکردگی کا مظاہرہ کیا۔ ہمارے ملک کا دورہ کرنے والے لوگوں کی تعداد میں سالانہ 11.1 فیصد اضافہ ہوا، جو کہ 57.1 ملین تک پہنچ گیا ہے، جو سال کے آخر کے ہدف (56.7 ملین) سے زیادہ ہے۔

    2023 ترکیہ میں سیاحت کا ایک ریکارڈ سال تھا جس میں 56.7ملین سیاحوں نے ترکیہ کی سیر کی 

    ، فی کس آمدنی 99 ڈالر اور کل آمدنی 54.3 بلین ڈالر رہی۔

    ثقافت اور سیاحت کے وزیر مہمت نوری ایرسوئے نے اعداد و شمار کے ساتھ اس بارے میں بتایا ۔

    کہ “2023 سیاحت کے لحاظ سے ایک ریکارڈ سال تھا ۔

    انہوں نے کہا کہ ترکیہ کی سیاحت کی آمدنی پچھلے سال کے مقابلے میں 16.9 فیصد بڑھ کر 54 ارب 315 ملین 542 ہزار ڈالر تک پہنچ جائے گی۔

    انہوں نے اس عزم کا اعادہ کیا کہ ہم اسی اضافے کی شرح کے ساتھ اپنے 2024 کے اہداف کو بھی جاری رکھیں گے۔

    Share. Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Previous Article

    پاکستان میں 8 فروری کو منصفانہ اور شفاف انتخابات کی تیاریاں مکمل ، پاکستان اور ایران کے تعلقات معمول پر آرہے ہیں

    پاک ترک تعلقات صدابہار ہیں : وزیر اطلاعات و نشریات

    Next Article انقرہ صنعتی دارالحکومت بھی بنے گا۔ترگت التنوک
    شبانہ آیاز
    • Facebook
    • X (Twitter)

    Related Posts

    ڈی-8 کے سیکریٹری جنرل کی ترکیہ کے وزیر صنعت و ٹیکنالوجی سے ملاقات صنعتی و تکنیکی شراکت داری کے فروغ پر تبادلۂ خیال

    12ستمبر , 2026

    آمنہ بلوچ ترکیہ میں پاکستان کی نئی سفیر مقرر، جلد انقرہ میں ذمہ داریاں سنبھالیں گی

    9ستمبر , 2026

    ترکیہ، پاکستان، سعودی عرب، مکہ دفاعی اتحاد، خطے، نئی تزویراتی حقیقت ، ترک وزیر قومی دفاع یاشار گیولرکا یومِ دفاع و شہداپاکستان پر خطاب

    5ستمبر , 2026

    Comments are closed.

    کیٹگریز
    • پاکستان
    • پاکستان کمیونٹی
    • ترکیہ
    • تعلیم
    • دلچسپ حقائق
    • دنیا
    • کالم اور مضامین
    • میگزین
    • ویڈیو
    ٹیگز
    #اسرائیل #حقان فیدان #حماس #سیاحت #غزہ #فلسطین آئی ٹی استنبول اسلام آباد افراطِ زر الیکشن 2024 انتخابات انقرہ اپوزیشن ایردوان بھونچال بیسٹ ماڈل آف ترکیہ ترقی ترک صدی ترک میڈیا ترکیہ تعلیم حزبِ اختلاف دنیا دہماکہ دی اکانومسٹ روس سلائِڈر سلائیڈر--- شہباز شریف صدر ایردوان صدر ایردوان، وزیراعظم شہباز شریف، پاکستان، ترکیہ عدلیہ عمران خان فیچرڈ قاتلانہ حملہ لانگ مارچ مغربی میڈیا ملت اتحاد وزیراعظم وزیراعظم شہباز شریف وزیراعظم شہباز شریف، صدر ایردوان، پاکستان، امداد پاکستان پاک فوج یورپ
    • Facebook
    • Twitter
    • Instagram
    اہم خبریں

    ڈی-8 کے سیکریٹری جنرل کی ترکیہ کے وزیر صنعت و ٹیکنالوجی سے ملاقات صنعتی و تکنیکی شراکت داری کے فروغ پر تبادلۂ خیال

    کیو ایس ورلڈ یونیورسٹی رینکنگ میں ترکیہ کی استنبول ٹیکنیکل یونیورسٹی ، یعنی ITU کو نمبر ون یونیورسٹی قرار دے دیا گیا

    آمنہ بلوچ ترکیہ میں پاکستان کی نئی سفیر مقرر، جلد انقرہ میں ذمہ داریاں سنبھالیں گی

    ترکیہ، پاکستان، سعودی عرب، مکہ دفاعی اتحاد، خطے، نئی تزویراتی حقیقت ، ترک وزیر قومی دفاع یاشار گیولرکا یومِ دفاع و شہداپاکستان پر خطاب

    کیٹگریز
    • پاکستان
    • پاکستان کمیونٹی
    • ترکیہ
    • تعلیم
    • دلچسپ حقائق
    • دنیا
    • کالم اور مضامین
    • میگزین
    • ویڈیو
    مقبول پوسٹس

    ڈی-8 کے سیکریٹری جنرل کی ترکیہ کے وزیر صنعت و ٹیکنالوجی سے ملاقات صنعتی و تکنیکی شراکت داری کے فروغ پر تبادلۂ خیال

    12ستمبر , 2026

    کیو ایس ورلڈ یونیورسٹی رینکنگ میں ترکیہ کی استنبول ٹیکنیکل یونیورسٹی ، یعنی ITU کو نمبر ون یونیورسٹی قرار دے دیا گیا

    11ستمبر , 2026
    Tr-Urdu All Rights Reserved © 2022
    • صفحہ اول
    • ترکیہ
    • پاکستان
    • پاکستان کمیونٹی
    • کالم اور مضامین
    • میگزین
    • تعلیم
    • ویڈیو
    • دلچسپ حقائق
    • دنیا

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.