Close Menu
Tr-Urdu
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Tr-Urdu
    Subscribe
    • صفحہ اول
    • ترکیہ
    • پاکستان
    • پاکستان کمیونٹی
    • کالم اور مضامین
    • میگزین
    • تعلیم
    • ویڈیو
    • دلچسپ حقائق
    • دنیا
    Tr-Urdu
    Home»ترکیہ»انقرہ صنعتی دارالحکومت بھی بنے گا۔ترگت التنوک

    انقرہ صنعتی دارالحکومت بھی بنے گا۔ترگت التنوک

    شبانہ آیازBy شبانہ آیاز31جنوری , 2024کوئی تبصرہ نہیں ہے۔1 Min Read
    پوسٹ شئیر کریں
    Facebook Twitter LinkedIn Email

    انقرہ ترکیہ کے دارالحکومت کے ساتھ ساتھ اب صنعتی دارالحکومت ہو گا” اے کے پارٹی انقرہ کی مئیر شپ کے امیدوار ترگت التنوک نے اپنے بڑے منصوبے کا اعلان کردیا۔ ہم ایئر پورٹ میٹرو پراجیکٹ کی تعمیر کریں گے “

    31 مارچ کو ہونے والے بلدیاتی انتخابات میں مئیر شپ کے امیدوار ترگت التنوک انقرہ کے عوام کو ایک کے بعد ایک خوشخبری سناتے رہتے ہیں۔ یہ بتاتے ہوئے کہ وہ ہوائی اڈے کے میٹرو پراجیکٹ کو تعمیر کریں گے۔انہوں نے اپنے بیان میں کہا، “اب انقرہ کا وقت ہے، یہ ہمارے دارالحکومت کا وقت ہے۔ ہم سب اپنی ذمہ داریوں کو محسوس کرتے ہوئے انقرہ کی تعمیر وترقی کے لئے اپنے تجربات اور منصوبوں کے ساتھ تیار ہیں،

    انقرہ صنعتی دارالحکومت ہونے کے ساتھ ساتھ تجارت، شہری تبدیلی۔ صنعت ، سماجی منصوبے، زراعت اور کھیل کے میدان میں بلاشبہ ترقی اور خوشحالی کی منازل طے کرے گا۔

     

    Share. Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Previous Article2023 سیاحت کے لحاظ سے ریکارڈ سال تھا۔مہمت نورے ایر سوئے
    Next Article ایردوان نے آق پارٹی کے انتخابی منشور کا اعلان کردیا۔
    شبانہ آیاز
    • Facebook
    • X (Twitter)

    Related Posts

    ڈی-8 کے سیکریٹری جنرل کی ترکیہ کے وزیر صنعت و ٹیکنالوجی سے ملاقات صنعتی و تکنیکی شراکت داری کے فروغ پر تبادلۂ خیال

    12ستمبر , 2026

    کیو ایس ورلڈ یونیورسٹی رینکنگ میں ترکیہ کی استنبول ٹیکنیکل یونیورسٹی ، یعنی ITU کو نمبر ون یونیورسٹی قرار دے دیا گیا

    11ستمبر , 2026

    آمنہ بلوچ ترکیہ میں پاکستان کی نئی سفیر مقرر، جلد انقرہ میں ذمہ داریاں سنبھالیں گی

    9ستمبر , 2026

    Comments are closed.

    کیٹگریز
    • پاکستان
    • پاکستان کمیونٹی
    • ترکیہ
    • تعلیم
    • دلچسپ حقائق
    • دنیا
    • کالم اور مضامین
    • میگزین
    • ویڈیو
    ٹیگز
    #اسرائیل #حقان فیدان #حماس #سیاحت #غزہ #فلسطین آئی ٹی استنبول اسلام آباد افراطِ زر الیکشن 2024 انتخابات انقرہ اپوزیشن ایردوان بھونچال بیسٹ ماڈل آف ترکیہ ترقی ترک صدی ترک میڈیا ترکیہ تعلیم حزبِ اختلاف دنیا دہماکہ دی اکانومسٹ روس سلائِڈر سلائیڈر--- شہباز شریف صدر ایردوان صدر ایردوان، وزیراعظم شہباز شریف، پاکستان، ترکیہ عدلیہ عمران خان فیچرڈ قاتلانہ حملہ لانگ مارچ مغربی میڈیا ملت اتحاد وزیراعظم وزیراعظم شہباز شریف وزیراعظم شہباز شریف، صدر ایردوان، پاکستان، امداد پاکستان پاک فوج یورپ
    • Facebook
    • Twitter
    • Instagram
    اہم خبریں

    ڈی-8 کے سیکریٹری جنرل کی ترکیہ کے وزیر صنعت و ٹیکنالوجی سے ملاقات صنعتی و تکنیکی شراکت داری کے فروغ پر تبادلۂ خیال

    کیو ایس ورلڈ یونیورسٹی رینکنگ میں ترکیہ کی استنبول ٹیکنیکل یونیورسٹی ، یعنی ITU کو نمبر ون یونیورسٹی قرار دے دیا گیا

    آمنہ بلوچ ترکیہ میں پاکستان کی نئی سفیر مقرر، جلد انقرہ میں ذمہ داریاں سنبھالیں گی

    ترکیہ، پاکستان، سعودی عرب، مکہ دفاعی اتحاد، خطے، نئی تزویراتی حقیقت ، ترک وزیر قومی دفاع یاشار گیولرکا یومِ دفاع و شہداپاکستان پر خطاب

    کیٹگریز
    • پاکستان
    • پاکستان کمیونٹی
    • ترکیہ
    • تعلیم
    • دلچسپ حقائق
    • دنیا
    • کالم اور مضامین
    • میگزین
    • ویڈیو
    مقبول پوسٹس

    ڈی-8 کے سیکریٹری جنرل کی ترکیہ کے وزیر صنعت و ٹیکنالوجی سے ملاقات صنعتی و تکنیکی شراکت داری کے فروغ پر تبادلۂ خیال

    12ستمبر , 2026

    کیو ایس ورلڈ یونیورسٹی رینکنگ میں ترکیہ کی استنبول ٹیکنیکل یونیورسٹی ، یعنی ITU کو نمبر ون یونیورسٹی قرار دے دیا گیا

    11ستمبر , 2026
    Tr-Urdu All Rights Reserved © 2022
    • صفحہ اول
    • ترکیہ
    • پاکستان
    • پاکستان کمیونٹی
    • کالم اور مضامین
    • میگزین
    • تعلیم
    • ویڈیو
    • دلچسپ حقائق
    • دنیا

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.