Close Menu
Tr-Urdu
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Tr-Urdu
    Subscribe
    • صفحہ اول
    • ترکیہ
    • پاکستان
    • پاکستان کمیونٹی
    • کالم اور مضامین
    • میگزین
    • تعلیم
    • ویڈیو
    • دلچسپ حقائق
    • دنیا
    Tr-Urdu
    You are at:Home»ترکیہ»ایردوان اور اسماعیل ہنیہ کی استنبول میں اہم ملاقات
    ترکیہ

    ایردوان اور اسماعیل ہنیہ کی استنبول میں اہم ملاقات

    شبانہ آیازBy شبانہ آیاز20اپریل , 2024کوئی تبصرہ نہیں ہے۔2 Mins Read
    پوسٹ شئیر کریں
    Facebook Twitter LinkedIn Email

    صدر ایردوان نے استنبول میں حماس کے سیاسی بیورو کے چیئرمین اسماعیل ہنیہ سے ملاقات کی جو کہ ڈھائی گھنٹے تک جاری رہی۔

    ملاقات میں غزہ کی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا جہاں
    اسرائیل کے حملے 194 روز سے جاری ہیں۔ علاقے سے ہر منٹ میں نئی افسوسناک خبریں آتی رہتی ہیں۔خطے میں شہادتوں کی تعداد 33 ہزار 970 ہو گئی ہے۔
    صدر ایردوان، جو کہ غزہ میں امن کے لیے ہر قسم کے مذاکرات میں ثالثی کا کردار ادا کر رہے ہیں، نے استنبول میں اسماعیل ہنیہ کے ساتھ ساتھ حماس کے ذمہ دار خالد مشعل سے بھی ملاقات کی۔

    اسماعیل ہنیہ اور ایردوان نے غزہ کی تازہ ترین صورتحال، جنگ بندی کی کوششوں اور انسانی امداد کی ترسیل پر تبادلہ خیال کیا۔
    یاد رہے کہ ترکیہ غزہ میں انسانی المیے کو ختم کرنے اور خطے میں بڑھتی ہوئی کشیدگی کو کم کرنے کے لیے اپنے سفارتی اقدامات بھرپور انداز میں جاری رکھے ہوئے ہے۔
    دوسری جانب ہانیہ کے خاندان کو حال ہی میں اسرائیلی حملے میں نشانہ بنایا گیا تھا۔ اس حملے میں ہانیہ کے تین بیٹے اور ان کے کئی پوتے شہید ہو گئے تھے۔ صدر ایردوان نے اسماعیل ہنیہ سے اس موقع پر تعزیت بھی کی۔جبکہ اس سے قبل وہ ٹیلیفون پر بھی ہانیہ سے اسرائیل کے حملے میں ہونے والی شہادتوں پر افسوس کا اظہار کر چکے ہیں ۔

    Share. Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Previous Article

    پاکستان اورترکیہ کے درمیان صدیوں پرمحیط مابین دیرینہ برادرانہ تعلقات کو تجارت میں بھی مضبوط بنانے کی ضرورت ہے :وزیراعظم محمد شہباز شریف

    ترک وفد نے پاکستان میں سرمایہ کاری میں گہری دلچسپی کا اظہار کیا ہے

    Next Article عالمی میڈیا پر صدر ایردوان اور اسماعیل ہنیہ کی ملاقات کے چرچے
    شبانہ آیاز
    • Facebook
    • X (Twitter)

    Related Posts

    2030 تک ڈی-8 ممالک کی باہمی تجارت 500 ارب ڈالر تک پہنچانے کا ہدف، نجی شعبہ فیصلہ کن کردار ادا کرے گا: سیکریٹری جنرل سہیل محمود

    29جولائی , 2026

    ڈی-8 کی جانب سے مصر کے قومی دن پر مبارک باد، ترقی اور خوشحالی کے لیے نیک تمناؤں کا اظہار

    22جولائی , 2026

    فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کا حالیہ دورۂ ترکیہ جس نے پاک -ترک تزویراتی شراکت داری کا نیا باب رقم کیا

    21جولائی , 2026

    Comments are closed.

    کیٹگریز
    • پاکستان
    • پاکستان کمیونٹی
    • ترکیہ
    • تعلیم
    • دلچسپ حقائق
    • دنیا
    • کالم اور مضامین
    • میگزین
    • ویڈیو
    ٹیگز
    #اسرائیل #حقان فیدان #حماس #سیاحت #غزہ #فلسطین آئی ٹی استنبول اسلام آباد افراطِ زر الیکشن 2024 انتخابات انقرہ اپوزیشن ایردوان بھونچال بیسٹ ماڈل آف ترکیہ ترقی ترک صدی ترک میڈیا ترکیہ تعلیم حزبِ اختلاف دنیا دہماکہ دی اکانومسٹ روس سلائِڈر سلائیڈر--- شہباز شریف صدر ایردوان صدر ایردوان، وزیراعظم شہباز شریف، پاکستان، ترکیہ عدلیہ عمران خان فیچرڈ قاتلانہ حملہ لانگ مارچ مغربی میڈیا ملت اتحاد وزیراعظم وزیراعظم شہباز شریف وزیراعظم شہباز شریف، صدر ایردوان، پاکستان، امداد پاکستان پاک فوج یورپ
    • Facebook
    • Twitter
    • Instagram
    اہم خبریں

    2030 تک ڈی-8 ممالک کی باہمی تجارت 500 ارب ڈالر تک پہنچانے کا ہدف، نجی شعبہ فیصلہ کن کردار ادا کرے گا: سیکریٹری جنرل سہیل محمود

    کراچی میں ڈی-8 ہیلتھ سمٹ 2026 آج سے شروع، صحت، عمر رسیدگی اور ہیلتھ ڈپلومیسی پر عالمی ماہرین کا اجتماع

    ڈی-8 کی جانب سے مصر کے قومی دن پر مبارک باد، ترقی اور خوشحالی کے لیے نیک تمناؤں کا اظہار

    فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کا حالیہ دورۂ ترکیہ جس نے پاک -ترک تزویراتی شراکت داری کا نیا باب رقم کیا

    کیٹگریز
    • پاکستان
    • پاکستان کمیونٹی
    • ترکیہ
    • تعلیم
    • دلچسپ حقائق
    • دنیا
    • کالم اور مضامین
    • میگزین
    • ویڈیو
    مقبول پوسٹس

    2030 تک ڈی-8 ممالک کی باہمی تجارت 500 ارب ڈالر تک پہنچانے کا ہدف، نجی شعبہ فیصلہ کن کردار ادا کرے گا: سیکریٹری جنرل سہیل محمود

    29جولائی , 2026

    کراچی میں ڈی-8 ہیلتھ سمٹ 2026 آج سے شروع، صحت، عمر رسیدگی اور ہیلتھ ڈپلومیسی پر عالمی ماہرین کا اجتماع

    22جولائی , 2026
    Tr-Urdu All Rights Reserved © 2022
    • صفحہ اول
    • ترکیہ
    • پاکستان
    • پاکستان کمیونٹی
    • کالم اور مضامین
    • میگزین
    • تعلیم
    • ویڈیو
    • دلچسپ حقائق
    • دنیا

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.