Close Menu
Tr-Urdu
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Tr-Urdu
    Subscribe
    • صفحہ اول
    • ترکیہ
    • پاکستان
    • پاکستان کمیونٹی
    • کالم اور مضامین
    • میگزین
    • تعلیم
    • ویڈیو
    • دلچسپ حقائق
    • دنیا
    Tr-Urdu
    Home»میگزین»بڑا دن قریب آن پہنچا

    بڑا دن قریب آن پہنچا

    ڈاکٹر فرقان حمیدBy ڈاکٹر فرقان حمید24اکتوبر , 2022کوئی تبصرہ نہیں ہے۔2 Mins Read
    پوسٹ شئیر کریں
    Facebook Twitter LinkedIn Email

    ترکیہ کی پہلی  مقامی الیکٹریک  کار”ٹوگ”   

    برصا گیملک الیکٹرک  کار تیار  کرنے کے کارخانے کا  29 اکتوبر کو افتتاح

    برصا گیملک میں “ٹوگ”   نے اپنے سوشل میڈیا اکاونٹ  پر  29 اکتوبر کو  کارخانے  میں  الیکٹرک گاڑیاں  تیار کرنے کی خوشخبری دیتے ہوئے کہا ہے کہ پوری دنیا کے لیے ہم جلد

    ہی ان گاڑیوں کی تیار کا غاز کردیں گے

    ترکی کے وزیرِ توانائی و ٹیکنالوجی مصطفیٰ وارانک نے کہا ہے کہ ترکی کی مقامی گاڑی TOGG مارچ 2023 میں فروخت کے لئے مارکیٹ میں آ جائے گی۔

    استنبول میں ایک ریڈیو چینل کے لئے انٹرویو میں وارانک نے ترکی کی مقامی گاڑی ٹوگ کے بارے میں بیانات جاری کئے ہیں۔

    انہوں نے کہا ہے کہ برصا کی تحصیل گیملک میں ٹوگ کی  پیداوار ی فیکٹری کا 29 اکتوبر کو افتتاح کر دیا جائے گا۔ فیکٹری سے پہلی کھیپ نکلنے اور تصدیقی عمل مکمل ہونے کے بعد مارچ 2023 کو ٹوگ کی فروخت شروع ہو جائے گی۔

    وارانک نے کہا ہے کہCگریڈ SUV گاڑی اپنی نوعیت کی گاڑیوں کے ساتھ رقابت کرے گی اور اسی قیمت پر فروخت کی جائے گی۔

    سرکاری ذرائع کے مطابق ابتدا میں کار کے پانچ ماڈل تیا کیے جائیں گے۔ حکومت نے 2035 تک بجلی سے چلنے والی 30000 گاڑیاں خریدنے کا بھی اعلان کردیا ہے۔

    Share. Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Previous Articleایسی خوشخبری  جس  کا پاکستان کو چار سال سے انتظار تھا
    Next Article تیمل قارا مولا اولو  کی  صدر ایردوان پر الزامات کی بھر مار
    ڈاکٹر فرقان حمید

    Related Posts

    ترک ڈراموں کا عالمی راج، 2025 میں ٹاپ 10 میں 19 بار جگہ

    29اگست , 2026

    2026 کی خوبصورت ترین خواتین کی فہرست جاری، ترک اداکاراؤں نے دنیا بھر کی اسٹارز کو پیچھے چھوڑ دیا

    19اگست , 2026

    مکہ دفاعی معاہدہ: پاکستان پہلے مرحلے میں اسلامی اتحاد کے سیکریٹریٹ کی قیادت سنبھالے گا

    16اگست , 2026

    Comments are closed.

    کیٹگریز
    • پاکستان
    • پاکستان کمیونٹی
    • ترکیہ
    • تعلیم
    • دلچسپ حقائق
    • دنیا
    • کالم اور مضامین
    • میگزین
    • ویڈیو
    ٹیگز
    #اسرائیل #حقان فیدان #حماس #سیاحت #غزہ #فلسطین آئی ٹی استنبول اسلام آباد افراطِ زر الیکشن 2024 انتخابات انقرہ اپوزیشن ایردوان بھونچال بیسٹ ماڈل آف ترکیہ ترقی ترک صدی ترک میڈیا ترکیہ تعلیم حزبِ اختلاف دنیا دہماکہ دی اکانومسٹ روس سلائِڈر سلائیڈر--- شہباز شریف صدر ایردوان صدر ایردوان، وزیراعظم شہباز شریف، پاکستان، ترکیہ عدلیہ عمران خان فیچرڈ قاتلانہ حملہ لانگ مارچ مغربی میڈیا ملت اتحاد وزیراعظم وزیراعظم شہباز شریف وزیراعظم شہباز شریف، صدر ایردوان، پاکستان، امداد پاکستان پاک فوج یورپ
    • Facebook
    • Twitter
    • Instagram
    اہم خبریں

    ڈی-8 کے سیکریٹری جنرل کی ترکیہ کے وزیر صنعت و ٹیکنالوجی سے ملاقات صنعتی و تکنیکی شراکت داری کے فروغ پر تبادلۂ خیال

    کیو ایس ورلڈ یونیورسٹی رینکنگ میں ترکیہ کی استنبول ٹیکنیکل یونیورسٹی ، یعنی ITU کو نمبر ون یونیورسٹی قرار دے دیا گیا

    آمنہ بلوچ ترکیہ میں پاکستان کی نئی سفیر مقرر، جلد انقرہ میں ذمہ داریاں سنبھالیں گی

    ترکیہ، پاکستان، سعودی عرب، مکہ دفاعی اتحاد، خطے، نئی تزویراتی حقیقت ، ترک وزیر قومی دفاع یاشار گیولرکا یومِ دفاع و شہداپاکستان پر خطاب

    کیٹگریز
    • پاکستان
    • پاکستان کمیونٹی
    • ترکیہ
    • تعلیم
    • دلچسپ حقائق
    • دنیا
    • کالم اور مضامین
    • میگزین
    • ویڈیو
    مقبول پوسٹس

    ڈی-8 کے سیکریٹری جنرل کی ترکیہ کے وزیر صنعت و ٹیکنالوجی سے ملاقات صنعتی و تکنیکی شراکت داری کے فروغ پر تبادلۂ خیال

    12ستمبر , 2026

    کیو ایس ورلڈ یونیورسٹی رینکنگ میں ترکیہ کی استنبول ٹیکنیکل یونیورسٹی ، یعنی ITU کو نمبر ون یونیورسٹی قرار دے دیا گیا

    11ستمبر , 2026
    Tr-Urdu All Rights Reserved © 2022
    • صفحہ اول
    • ترکیہ
    • پاکستان
    • پاکستان کمیونٹی
    • کالم اور مضامین
    • میگزین
    • تعلیم
    • ویڈیو
    • دلچسپ حقائق
    • دنیا

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.