Close Menu
Tr-Urdu
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Tr-Urdu
    Subscribe
    • صفحہ اول
    • ترکیہ
    • پاکستان
    • پاکستان کمیونٹی
    • کالم اور مضامین
    • میگزین
    • تعلیم
    • ویڈیو
    • دلچسپ حقائق
    • دنیا
    Tr-Urdu
    You are at:Home»میگزین»کیا ابرو گیوندیش شادی کررہی ہے؟
    میگزین

    کیا ابرو گیوندیش شادی کررہی ہے؟

    ڈاکٹر فرقان حمیدBy ڈاکٹر فرقان حمید24اکتوبر , 2022کوئی تبصرہ نہیں ہے۔2 Mins Read
    پوسٹ شئیر کریں
    Facebook Twitter LinkedIn Email

    کس کے ساتھ؟

    ابرو گیندیش   خاموشی توڑ دی

    ترکیہ کی  مشہور گلوکارہ  ابرو گیندیش   جن  کا نام   کچھ  عرصے سے    عراقی تاجر راسان خوشناؤ (28) کے ساتھ  لیا جا رہا تھا  نے گزشتہ رات اپنے مداحوں سے ملاقات کی۔

    انہوں نے اس موقع پر کہا کہ انہیں ان سے 19 سالہ چھوٹے عراق کے  مشہور بزنس مین راسان خوشناؤ  نے   انہیں شادی کی پیشکش  کی ہے  جسے انہوں نے قبول کرلیا ہے  اور جلد

    ہی    ان سے شادی  کرنے کا ارادہ رکھتی ہیں۔

    ابرو گیندیش    جو کچھ عرصے سے تنہا زندگی بسر کررہی تھیں  آخر کار  اپنا دل  شمالی عراقی تاجر راسان خوشناؤ  کے دے بیٹھی ہیں ۔ انہوں نے کہا کہ   خوشناؤ نے کبھی بھی ان

    کا کوئی پورگرام یا کنسرٹ مس نہیں کیا ہے بلکہ ہمیشہ اسٹیج کے سامنے بیٹھ کر  انہیں سننے کو ترجیح دی ہے۔

    ابرو گیندیش      اور  خوشناؤ کا خفیہ عشق

    ابرو گیندیش      اور  خوشناؤ کچھ عرصے سے  میڈیا سے دور  ایک دوسرے  سے عشق کرتے  چلے آئے ہیں  لیکن ان کی تصاویر کے میڈیاا پر آنے پر  ایک طوفان  برپا ہوگیا جس

    دونوں نے اپنی محبت کا عتراف کرنے ہی میں اپنی عافیت سمجھی۔

    شادی کرنے سے متعلق چہ مگوئیاں

    اطلاعات کے مطابق  راسان خوشناؤ نے دبئی کے ایک مشہور ہوٹل کی  اوپر والی منزل  کے کنگ سوئٹ    میں قیام کررکھا تھا  اور یہاں پر ہی انہوں نے   ابرو گیوندیش کو 1٫8 ملیں ڈالر مالیت کے ہیرے والی انگوٹھی کو پہناتے ہوئے  شادی کی تجویز پیش کی تھی جسے  ابرو گیوندیش نے بخوشی  قبول کرلیا  تھا کا دعویٰ کیا گیا ہے ۔ تاہم ابھی ان خبروں کی تصدیق نہیں ہوسکی ہے۔

    Share. Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Previous Articleتیمل قارا مولا اولو  کی  صدر ایردوان پر الزامات کی بھر مار
    Next Article پاکستان میں   “ایردوان ٹینٹ سٹی”
    ڈاکٹر فرقان حمید

    Related Posts

    Vinci Spin – Quick‑Hit Slots per Giocatori Veloci

    14جون , 2026

    Wonaco: The Quick‑Hit Playground for High‑Intensity Gamers

    14جون , 2026

    Wonaco: The Quick‑Hit Playground for High‑Intensity Gamers

    14جون , 2026

    Comments are closed.

    کیٹگریز
    • پاکستان
    • پاکستان کمیونٹی
    • ترکیہ
    • تعلیم
    • دلچسپ حقائق
    • دنیا
    • کالم اور مضامین
    • میگزین
    • ویڈیو
    ٹیگز
    #اسرائیل #حقان فیدان #حماس #سیاحت #غزہ #فلسطین آئی ٹی استنبول اسلام آباد افراطِ زر الیکشن 2024 انتخابات انقرہ اپوزیشن ایردوان بھونچال بیسٹ ماڈل آف ترکیہ ترقی ترک صدی ترک میڈیا ترکیہ تعلیم حزبِ اختلاف دنیا دہماکہ دی اکانومسٹ روس سلائِڈر سلائیڈر--- شہباز شریف صدر ایردوان صدر ایردوان، وزیراعظم شہباز شریف، پاکستان، ترکیہ عدلیہ عمران خان فیچرڈ قاتلانہ حملہ لانگ مارچ مغربی میڈیا ملت اتحاد وزیراعظم وزیراعظم شہباز شریف وزیراعظم شہباز شریف، صدر ایردوان، پاکستان، امداد پاکستان پاک فوج یورپ
    • Facebook
    • Twitter
    • Instagram
    اہم خبریں

    Vinci Spin – Quick‑Hit Slots per Giocatori Veloci

    Wonaco: The Quick‑Hit Playground for High‑Intensity Gamers

    Wonaco: The Quick‑Hit Playground for High‑Intensity Gamers

    30Bet: Quick‑Hit Casino Action for High‑Intensity Gamblers

    کیٹگریز
    • پاکستان
    • پاکستان کمیونٹی
    • ترکیہ
    • تعلیم
    • دلچسپ حقائق
    • دنیا
    • کالم اور مضامین
    • میگزین
    • ویڈیو
    مقبول پوسٹس

    Vinci Spin – Quick‑Hit Slots per Giocatori Veloci

    14جون , 2026

    Wonaco: The Quick‑Hit Playground for High‑Intensity Gamers

    14جون , 2026
    Tr-Urdu All Rights Reserved © 2022
    • صفحہ اول
    • ترکیہ
    • پاکستان
    • پاکستان کمیونٹی
    • کالم اور مضامین
    • میگزین
    • تعلیم
    • ویڈیو
    • دلچسپ حقائق
    • دنیا

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.