Close Menu
Tr-Urdu
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Tr-Urdu
    Subscribe
    • صفحہ اول
    • ترکیہ
    • پاکستان
    • پاکستان کمیونٹی
    • کالم اور مضامین
    • میگزین
    • تعلیم
    • ویڈیو
    • دلچسپ حقائق
    • دنیا
    Tr-Urdu
    You are at:Home»میگزین»لکس اسٹائل ایوارڈز2022 بہترین فلم کھیل کھیل، فنکار سجل علی،بلال عباس بہترین ڈرامہ  چپکے چپکے،فنکار فیروز خان، عائزہ خان،قرار پائے
    میگزین

    لکس اسٹائل ایوارڈز2022 بہترین فلم کھیل کھیل، فنکار سجل علی،بلال عباس بہترین ڈرامہ  چپکے چپکے،فنکار فیروز خان، عائزہ خان،قرار پائے

    ڈاکٹر فرقان حمیدBy ڈاکٹر فرقان حمید10دسمبر , 20221 تبصرہ3 Mins Read
    پوسٹ شئیر کریں
    Facebook Twitter LinkedIn Email

    گلوکارہ حدیقہ کیانی  نے ابھرتی ہوئی اداکارہ  اور بہترین اداکارہ اور بہترین اداکاراحمد علی اکبر،بہترین  ماڈل نمرہ جیکب، لیجنڈ اداکارہ انجمن لائف ٹائم اچیوومنٹ ایوارڈز کے حقدار رہے۔

    پاکستانی شوبز انڈسٹری میں اہم سمجھی جانے والی   اسٹائل ایوارڈز 2022 کی تقریب گزشتہ روز منعقد ہوئی جس میں نامور شوبز شخصیات اور مشہور و معروف افراد میرا، سنگیتا،احمدعلی بٹ ،افضل خان جان ریمبو ، صا حبہ ، علیزےناصر،  عثمان خالدبٹ، عروا حسین ، یشما گل،فہد مصطفی دیگر   شریک ہوئے۔لکس اسٹائل ایوارڈز  ٹی وی، فیشن اور میوزک کیلئے جیتنے والے فنکاروں  بہترین اداکار (عوام کا انتخاب) فیروز خان (خدااور محبت)

    بہترین اداکارہ (عوام کا انتخاب) عائزہ خان (چپکے چپکے)بہترین فلم (عوام کا انتخاب) فضاء علی مرزا اور نبیل قریشی (کھیل کھیل میں )

    بہترین اداکارہ فلم (عوام کا انتخاب) سجل علی (کھیل کھیل میں)بہترین اداکار فلم (عوام کا انتخاب) بلال عباس (کھیل کھیل میں)بہترین اداکار (ناقدین کا انتخاب) احمد علی اکبر (پری زاد)بہترین اداکارہ (ناقدین کا انتخاب) حدیقہ کیانی (رقیب سے)بہترین ٹی وی ڈرامہ (عوام کا انتخاب) چپکے چپکے ،بہترین ہدایت کار (ناقدین کا انتخاب) کاشف نثار (رقیب سے)،بہترین ٹی وی ڈرامہ نگار ( ناقدین کا انتخاب) ہاشم ندیم (پری زاد)،بہترین ٹی وی ڈرامہ ( ناقدین کاانتخاب) چپکے چپکے،بہترین موسیقی (عوام کا انتخاب) خدا اور محبت ( موسیقار  نوید نوشاد)،بہترین ابھرتا ہوا نیا ٹیلنٹ (ناقدین کا انتخاب) حدیقہ کیانی (رقیب سے)،فیشن برانڈ آف دی ایئر حسین ریہر،فیشن اینڈ ہیئر آرٹسٹ آف دی ایئر ( مرد و عورت) سنیل نواب ،بہترین ماڈل نمرہ جیکب

    فیشن فوٹو اینڈ ویڈیوگرافر آف دی ایئر اشنا خان ،فیشن اسٹائلسٹ آف دی ایئر یاسر دیر،اسٹائل آئیکون آف دی ایئر فوزیہ امان

    بہترین بیک گراؤنڈ موسیقی فلم (عوام کا انتخاب) نئی سوچ (کھیل کھیل میں)،میوزک پروڈیوسر آف دی ایئر (ناقدین کا انتخاب) عبداللہ صدیقی

    میوزک یوتھ آف دی ایئر (ناقدین کا انتخاب) خواجہ دانش سلیم ،سال کا بہترین موسیقار (عوام کا انتخاب) علی ظفر (پہاڑوں کی قسم)،سال کا بہترین گیت (عوام کا انتخاب) افسانے (ینگ اسٹنرز)،سال کی بہترین لائیو پرفارمنس (عوام کا انتخاب) نتاشا بیگ (لاہوتی میلو) قرار پائے۔فلم اسٹار انجمن کو تقریب میں اداکارہ حمائمہ ملک نے انجمن کو اعٖضائ کی شاعری کرتےہوئے گیتوں بھرا  خراج تحسین (ٹری بیوٹ) پیش  کرکے خوب داد سمیٹی ۔ فہد مصطفی نے نظامت کے فرائض انجام دیئے۔تقریب کے دوران جہاں اداکاراؤں نے ریڈ کارپٹ پر جلوے بکھیرے، وہیں متعدد شخصیات نے اسٹیج پر پرفارمنس کرکے شائقین کو بھی محظوظ کیا۔

    تقریب کے دوران فلم، ٹیلی وژن، میوزک اور فیشن کی 26 کیٹیگریز میں جیتنے والوں کو ایوارڈز دیے گئے۔تقریب میں اداکار فیروز خان کو بھی بہترین ’ویوورز‘ ٹی وی اداکار کا ایوارڈ دیا گیا جب کہ ان کی نامزدگی پر بھی متعدد شخصیات نے ایوارڈ منتظمین کو تنقید کا نشانہ بنایا تھا۔

    گلوکارہ حدیقہ کیانی  نے ابھرتی ہوئی اداکارہ  اور بہترین اداکارہ اور بہترین اداکاراحمد علی اکبر،بہترین  ماڈل نمرہ جیکب، لیجنڈ اداکارہ انجمن لائف ٹائم اچیوومنٹ ایوارڈز کے حقدار رہے
    Share. Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Previous Articleکیا ترکیہ کی لاٹری نکل آئی ہے؟ ترکیہ کیسے توانائی کا عالمی مرکز بننے جا رہا ہے؟
    Next Article پاکستان کی پرانی اورموجودہ نسل پاکستان کےلیے کچھ نہ کرپائی لیکن نئی نسل آئی ٹی کےسہارے  مستقبل سنوارنےاور دنیا کوچیلنج کرنے میں مصروف
    ڈاکٹر فرقان حمید

    Related Posts

    مہمت بوزداع فلم پروڈکشن کی ڈرامہ سیریز قرولوش اورحان میں مرکزی کردار مرت یازی جی اولو ادا کریں گے

    14اکتوبر , 2025

    ترک ڈرامہ سیریز میرا سلطان کی ہیروئین مریم اؤزیرلی کی ثروت دس ملین ڈالر تک پہنچ گئی

    13اپریل , 2024

    صبح کا بہترین ناشتہ،صحتمند رکھنے کے علاوہ انسانی خوشی اور عمر کو بڑھاتا ہے

    13اپریل , 2024

    1 تبصرہ

    1. farhan farhan on 21دسمبر , 2022 6:46 شام

      hubbiy

    کیٹگریز
    • پاکستان
    • پاکستان کمیونٹی
    • ترکیہ
    • تعلیم
    • دلچسپ حقائق
    • دنیا
    • کالم اور مضامین
    • میگزین
    • ویڈیو
    ٹیگز
    #اسرائیل #حقان فیدان #حماس #سیاحت #غزہ #فلسطین آئی ٹی استنبول اسلام آباد افراطِ زر الیکشن 2024 انتخابات انقرہ اپوزیشن ایردوان بھونچال بیسٹ ماڈل آف ترکیہ ترقی ترک صدی ترک میڈیا ترکیہ تعلیم حزبِ اختلاف دنیا دہماکہ دی اکانومسٹ روس سلائِڈر سلائیڈر--- شہباز شریف صدر ایردوان صدر ایردوان، وزیراعظم شہباز شریف، پاکستان، ترکیہ عدلیہ عمران خان فیچرڈ قاتلانہ حملہ لانگ مارچ مغربی میڈیا ملت اتحاد وزیراعظم وزیراعظم شہباز شریف وزیراعظم شہباز شریف، صدر ایردوان، پاکستان، امداد پاکستان پاک فوج یورپ
    • Facebook
    • Twitter
    • Instagram
    اہم خبریں

    او ٹی ایس اور ڈی-8 کے درمیان تعاون کے فروغ پر اتفاق سیکریٹری جنرلز کی ملاقات، ادارہ جاتی روابط مضبوط بنانے پر زور

    بورڈ آف پیس،کیا پاکستان کے لیے کٹھن امتحان ہے؟ کیا ترکیہ ، مشرقِ وسطی ، سُپر قوتوں اور یورپی رہنماؤں کی عدم شرکت سےبورڈ آف پیس کو گہن لگ گیا ہے ؟

    ڈی ایٹ کے سیکرٹری جنرل(D8)سہیل محمود کی استنبول میں بحیرۂ اسود اقتصادی تعاون تنظیم (بی ایس ای سی) کے سیکرٹری جنرل اور رومانیہ کے سابق وزیرِ خارجہ، جنابِ عالی سفیر لازر کومانسکو سے ملاقات

    ترکیہ اسکالرشپس: دنیا کی جامع ترین ( fully funded)اسکالرشپس، آن لائن درخواستوں کا طوفان، ویب سائٹ کو کریش کے خدشات

    کیٹگریز
    • پاکستان
    • پاکستان کمیونٹی
    • ترکیہ
    • تعلیم
    • دلچسپ حقائق
    • دنیا
    • کالم اور مضامین
    • میگزین
    • ویڈیو
    مقبول پوسٹس

    او ٹی ایس اور ڈی-8 کے درمیان تعاون کے فروغ پر اتفاق سیکریٹری جنرلز کی ملاقات، ادارہ جاتی روابط مضبوط بنانے پر زور

    29جنوری , 2026

    بورڈ آف پیس،کیا پاکستان کے لیے کٹھن امتحان ہے؟ کیا ترکیہ ، مشرقِ وسطی ، سُپر قوتوں اور یورپی رہنماؤں کی عدم شرکت سےبورڈ آف پیس کو گہن لگ گیا ہے ؟

    26جنوری , 2026
    Tr-Urdu All Rights Reserved © 2022
    • صفحہ اول
    • ترکیہ
    • پاکستان
    • پاکستان کمیونٹی
    • کالم اور مضامین
    • میگزین
    • تعلیم
    • ویڈیو
    • دلچسپ حقائق
    • دنیا

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.