Close Menu
Tr-Urdu
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Tr-Urdu
    Subscribe
    • صفحہ اول
    • ترکیہ
    • پاکستان
    • پاکستان کمیونٹی
    • کالم اور مضامین
    • میگزین
    • تعلیم
    • ویڈیو
    • دلچسپ حقائق
    • دنیا
    Tr-Urdu
    You are at:Home»میگزین»حافظ قاسم معروف ترک اداکار بُراق اوزچیویت کو شیلڈ پیش کررہے ہیں
    میگزین

    حافظ قاسم معروف ترک اداکار بُراق اوزچیویت کو شیلڈ پیش کررہے ہیں

    ڈاکٹر فرقان حمیدBy ڈاکٹر فرقان حمید9اکتوبر , 2023کوئی تبصرہ نہیں ہے۔1 Min Read
    حافظ قاسم معروف ترک اداکار بُراق اوزچیویت کو شیلڈ پیش کررہے ہیں
    پوسٹ شئیر کریں
    Facebook Twitter LinkedIn Email

    حافظ قاسم نے کرولوش  عثمان  کے مرکزی اداکار بُراق  اوزچیویت (عثمان غازی) کو ترک   صدر کےمترجم  ڈاکٹر فرقان حمید کی طرف سے یارمن ترکی  شیلڈ پیش کی۔ بُراق  اوزچیویت ایک برینڈ کی تقریب کے حوالے سے دو روزہ دورے پر کراچی آئے تھے۔اس وقت وہ پاکستانی عوام میں بے حد مقبول ہیں اور انھیں دیکھنے کے لیے ہزاروں لوگوں نے نجی مال کا رخ کیا۔۔

    اداکار نے ڈاکٹر فرقان حمید کا شکریہ ادا کیا اور پاکستانیوں کی محبت کو سراہا۔اداکار کے میزبان حافظ قاسم حمید کا کہنا تھا کہ بُراق  اوزچیویت نے  پاکستان کو اپنا دوسرا گھر قرار دیا ہے اور دوبارہ آنے کا وعدہ کیا ہے۔

    Share. Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Previous Articleصدر ایردوآن کی طرف سے عوام کے لیے مذید خوشحالی کی خوشخبری
    Next Article

    صدر ایردوان نے مشرق وسطیٰ کی کشیدگی میں ثالثی کی پیشکش کردی، عالمی میڈیا میں صدر ایردوان کی پیش کش کے چرچے

    ایک آزاد ریاست فلسطین کا قیام بلا تاخیر ناگزیر ہوچکا ہے

    ڈاکٹر فرقان حمید

    Related Posts

    دنیا سانس روک کرفٹ بال ورلڈ کپ2026 کی فائنل کی منتظر ، پہلی بار کئی تاریخی لمحات کا مظاہرہ متوقع

    18جولائی , 2026

    مہمت بوزداع فلم پروڈکشن کی ڈرامہ سیریز قرولوش اورحان میں مرکزی کردار مرت یازی جی اولو ادا کریں گے

    14اکتوبر , 2025

    ترک ڈرامہ سیریز میرا سلطان کی ہیروئین مریم اؤزیرلی کی ثروت دس ملین ڈالر تک پہنچ گئی

    13اپریل , 2024

    Comments are closed.

    کیٹگریز
    • پاکستان
    • پاکستان کمیونٹی
    • ترکیہ
    • تعلیم
    • دلچسپ حقائق
    • دنیا
    • کالم اور مضامین
    • میگزین
    • ویڈیو
    ٹیگز
    #اسرائیل #حقان فیدان #حماس #سیاحت #غزہ #فلسطین آئی ٹی استنبول اسلام آباد افراطِ زر الیکشن 2024 انتخابات انقرہ اپوزیشن ایردوان بھونچال بیسٹ ماڈل آف ترکیہ ترقی ترک صدی ترک میڈیا ترکیہ تعلیم حزبِ اختلاف دنیا دہماکہ دی اکانومسٹ روس سلائِڈر سلائیڈر--- شہباز شریف صدر ایردوان صدر ایردوان، وزیراعظم شہباز شریف، پاکستان، ترکیہ عدلیہ عمران خان فیچرڈ قاتلانہ حملہ لانگ مارچ مغربی میڈیا ملت اتحاد وزیراعظم وزیراعظم شہباز شریف وزیراعظم شہباز شریف، صدر ایردوان، پاکستان، امداد پاکستان پاک فوج یورپ
    • Facebook
    • Twitter
    • Instagram
    اہم خبریں

    2030 تک ڈی-8 ممالک کی باہمی تجارت 500 ارب ڈالر تک پہنچانے کا ہدف، نجی شعبہ فیصلہ کن کردار ادا کرے گا: سیکریٹری جنرل سہیل محمود

    کراچی میں ڈی-8 ہیلتھ سمٹ 2026 آج سے شروع، صحت، عمر رسیدگی اور ہیلتھ ڈپلومیسی پر عالمی ماہرین کا اجتماع

    ڈی-8 کی جانب سے مصر کے قومی دن پر مبارک باد، ترقی اور خوشحالی کے لیے نیک تمناؤں کا اظہار

    فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کا حالیہ دورۂ ترکیہ جس نے پاک -ترک تزویراتی شراکت داری کا نیا باب رقم کیا

    کیٹگریز
    • پاکستان
    • پاکستان کمیونٹی
    • ترکیہ
    • تعلیم
    • دلچسپ حقائق
    • دنیا
    • کالم اور مضامین
    • میگزین
    • ویڈیو
    مقبول پوسٹس

    2030 تک ڈی-8 ممالک کی باہمی تجارت 500 ارب ڈالر تک پہنچانے کا ہدف، نجی شعبہ فیصلہ کن کردار ادا کرے گا: سیکریٹری جنرل سہیل محمود

    29جولائی , 2026

    کراچی میں ڈی-8 ہیلتھ سمٹ 2026 آج سے شروع، صحت، عمر رسیدگی اور ہیلتھ ڈپلومیسی پر عالمی ماہرین کا اجتماع

    22جولائی , 2026
    Tr-Urdu All Rights Reserved © 2022
    • صفحہ اول
    • ترکیہ
    • پاکستان
    • پاکستان کمیونٹی
    • کالم اور مضامین
    • میگزین
    • تعلیم
    • ویڈیو
    • دلچسپ حقائق
    • دنیا

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.