Close Menu
Tr-Urdu
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Tr-Urdu
    Subscribe
    • صفحہ اول
    • ترکیہ
    • پاکستان
    • پاکستان کمیونٹی
    • کالم اور مضامین
    • میگزین
    • تعلیم
    • ویڈیو
    • دلچسپ حقائق
    • دنیا
    Tr-Urdu
    You are at:Home»میگزین»عید الفطر کے موقع پر ترک فنکاروں کا بہترین شو
    میگزین

    عید الفطر کے موقع پر ترک فنکاروں کا بہترین شو

    ڈاکٹر فرقان حمیدBy ڈاکٹر فرقان حمید12اپریل , 2024Updated:12اپریل , 2024کوئی تبصرہ نہیں ہے۔3 Mins Read
    ترک فنکار
    پوسٹ شئیر کریں
    Facebook Twitter LinkedIn Email

    ترکیہ بھر میں عیدالفطر  کے پہلے روز   نامور فنکاروں  کے شوز نے  نیا رنگ بکھیر دیا۔ ترکیہ میں نو روز کی عید کی تعطیلات نے    بڑی توداد میں ترک باشندوں نے  ساحلِ  سمندر کا رخ اختیار کرتے ہوئے  اسٹیج پر نمودار ہونے والے مشہور فنکاروں  کو خوب دادی اور  خود انجوائے کیا۔  

    ” سپر سٹار آجدہ پیکان “

    آجدہ پیکان

    آجدہ پیکان ، جنہوں نے  3 ماہ  قبل  کندھوں کے درد کی وجہ سے آپریشن کروایا تھا   نے عید کی چھٹیوں پر قبرص کے ایک خوبصورت ہوٹل میں  ایک کنسرٹ دیا۔ اسٹیج سے پہلے پریس کے اراکین سے ملاقات کرنے والے پیکان نے کہا، “میں آج رات اسٹیج پر جانے کے لیے بہت پرجوش ہوں۔ جیسا کہ آپ جانتے ہیں، مجھے صحت کا مسئلہ تھا اور میں نے سرجری سے اپنی صحت دوبارہ حاصل کی۔ انہوں نے کہا کہ ہم آج شام گرینڈ سیفائر کو بھی کھولیں گے۔ سپر اسٹار، جو اپنے مداحوں کے سامنے کنسرٹ دینے کا فیصلہ کیا ہے۔ مہمان گلوکارہ نے اپنے اس کنسڑت سے وہاں پو موجود لوگوں کے دل جیت لیے

     

    “ابرو  یشار”

    ابرو یشار

    ابرو یشار  نے قبرص کے خوبصورت  فائیو سٹار  ہوٹل میں عید الفطر کے موقع پر ایک کنسرٹ کا اہتمام  کیا۔اس کنسرٹ کو  تقریباً 2 ہزار لوگوں نے دیکھا ابرو یشار نے   تقریباً 2 گھنٹے تک اسٹیج پر اپنے فن کا مظاہرہ کیا اور  اپنے مقبول ترین گانے  پیش کیے ۔

    “فوندا آرار”

    فوندا آرار

    فوندا آرار  نے عید کے پہلے روز  قبرص کے میرٹ رائل ڈائمنڈ ہوٹل میں اپنا پروگرام پیش کیا۔  ایک ماہ سےاپنے  مداحوں سے دور  فوندا آرار نے کہا کہ مجھے اپنے سامعین کی کمی محسوس ہوتی  رہی ہے۔ انہوں نے اس موقع پر ماضی کی عید کا ذکر کرتے ہوئے کہا کہ  جب چھٹیاں آتی تھیں تو ہم  بھی بڑے جوش و خروش سے عید کا تہوارمنایا   کرتے تھےنئے کپڑے خریدے جاتے تھے اور گھر میں آنے والے مہمانوں کی خوب آو بھگت کیا کرتے تھےاپنی جیب خرچ سے کینڈی اور چاکلیٹ خریدا کرتے تھے۔

    ہوٹل انتظامیہ نے فوندا آرار جن کی 8 اپریل کو سالگرہ  منائی گئی تھی  کا ایک مرتبہ  پھر خصوصی سالگرہ کا  انتظام  کیا گیا۔  

    ”اوز جان دینیز”

    اوزجان دینیز

    اوز جان دینیز نے قبرص کے  آکاپلکو ہوٹل میں  ڈانس شو کے ساتھ اپنے نغمے پیش کیے۔ انہوں نے اس موقع پر  حاضرین کی فرمائش  پر کئی نغمے پیش کیے  جنہیں بے حد پسند کیا گیا۔

    ”دینیز سیکی”

    دینیز سیکی

    ترکیہ کی مشہور گلوکارہ دینیز سیکی نے بحیری روم کے ساحلی شہر انطالیہ  کے میراج  پارک   ریزورٹ  ہوٹل  نے دو گھنٹے اپنے نغمے حاضرین کی خدمت میں پیش کیے ۔ ہوٹل میں ان کو سننے کے لیے آنے والے دو ہزار سے زاہد افراد نے   بڑے جوش و خروش سے  دینیز سیکی  کے ساتھ  مل کر نغمے گائے ۔

    Share. Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Previous Articleایردوآن کی عالمی رہنماؤں سے الگ الگ ملاقات متوقع
    Next Article صبح کا بہترین ناشتہ،صحتمند رکھنے کے علاوہ انسانی خوشی اور عمر کو بڑھاتا ہے
    ڈاکٹر فرقان حمید

    Related Posts

    مہمت بوزداع فلم پروڈکشن کی ڈرامہ سیریز قرولوش اورحان میں مرکزی کردار مرت یازی جی اولو ادا کریں گے

    14اکتوبر , 2025

    ترک ڈرامہ سیریز میرا سلطان کی ہیروئین مریم اؤزیرلی کی ثروت دس ملین ڈالر تک پہنچ گئی

    13اپریل , 2024

    صبح کا بہترین ناشتہ،صحتمند رکھنے کے علاوہ انسانی خوشی اور عمر کو بڑھاتا ہے

    13اپریل , 2024

    Comments are closed.

    کیٹگریز
    • پاکستان
    • پاکستان کمیونٹی
    • ترکیہ
    • تعلیم
    • دلچسپ حقائق
    • دنیا
    • کالم اور مضامین
    • میگزین
    • ویڈیو
    ٹیگز
    #اسرائیل #حقان فیدان #حماس #سیاحت #غزہ #فلسطین آئی ٹی استنبول اسلام آباد افراطِ زر الیکشن 2024 انتخابات انقرہ اپوزیشن ایردوان بھونچال بیسٹ ماڈل آف ترکیہ ترقی ترک صدی ترک میڈیا ترکیہ تعلیم حزبِ اختلاف دنیا دہماکہ دی اکانومسٹ روس سلائِڈر سلائیڈر--- شہباز شریف صدر ایردوان صدر ایردوان، وزیراعظم شہباز شریف، پاکستان، ترکیہ عدلیہ عمران خان فیچرڈ قاتلانہ حملہ لانگ مارچ مغربی میڈیا ملت اتحاد وزیراعظم وزیراعظم شہباز شریف وزیراعظم شہباز شریف، صدر ایردوان، پاکستان، امداد پاکستان پاک فوج یورپ
    • Facebook
    • Twitter
    • Instagram
    اہم خبریں

    او ٹی ایس اور ڈی-8 کے درمیان تعاون کے فروغ پر اتفاق سیکریٹری جنرلز کی ملاقات، ادارہ جاتی روابط مضبوط بنانے پر زور

    بورڈ آف پیس،کیا پاکستان کے لیے کٹھن امتحان ہے؟ کیا ترکیہ ، مشرقِ وسطی ، سُپر قوتوں اور یورپی رہنماؤں کی عدم شرکت سےبورڈ آف پیس کو گہن لگ گیا ہے ؟

    ڈی ایٹ کے سیکرٹری جنرل(D8)سہیل محمود کی استنبول میں بحیرۂ اسود اقتصادی تعاون تنظیم (بی ایس ای سی) کے سیکرٹری جنرل اور رومانیہ کے سابق وزیرِ خارجہ، جنابِ عالی سفیر لازر کومانسکو سے ملاقات

    ترکیہ اسکالرشپس: دنیا کی جامع ترین ( fully funded)اسکالرشپس، آن لائن درخواستوں کا طوفان، ویب سائٹ کو کریش کے خدشات

    کیٹگریز
    • پاکستان
    • پاکستان کمیونٹی
    • ترکیہ
    • تعلیم
    • دلچسپ حقائق
    • دنیا
    • کالم اور مضامین
    • میگزین
    • ویڈیو
    مقبول پوسٹس

    او ٹی ایس اور ڈی-8 کے درمیان تعاون کے فروغ پر اتفاق سیکریٹری جنرلز کی ملاقات، ادارہ جاتی روابط مضبوط بنانے پر زور

    29جنوری , 2026

    بورڈ آف پیس،کیا پاکستان کے لیے کٹھن امتحان ہے؟ کیا ترکیہ ، مشرقِ وسطی ، سُپر قوتوں اور یورپی رہنماؤں کی عدم شرکت سےبورڈ آف پیس کو گہن لگ گیا ہے ؟

    26جنوری , 2026
    Tr-Urdu All Rights Reserved © 2022
    • صفحہ اول
    • ترکیہ
    • پاکستان
    • پاکستان کمیونٹی
    • کالم اور مضامین
    • میگزین
    • تعلیم
    • ویڈیو
    • دلچسپ حقائق
    • دنیا

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.