Close Menu
Tr-Urdu
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Tr-Urdu
    Subscribe
    • صفحہ اول
    • ترکیہ
    • پاکستان
    • پاکستان کمیونٹی
    • کالم اور مضامین
    • میگزین
    • تعلیم
    • ویڈیو
    • دلچسپ حقائق
    • دنیا
    Tr-Urdu
    You are at:Home»میگزین»شہرت یافتہ امریکی گلوکار فیصل اختر کا نیا گیت.. کہاں کہاں میں نے تجھے ڈھونڈا نہیں دلربا.ریلیز ہوتے ہی سوشل میڈیا پر مقبول
    میگزین

    شہرت یافتہ امریکی گلوکار فیصل اختر کا نیا گیت.. کہاں کہاں میں نے تجھے ڈھونڈا نہیں دلربا.ریلیز ہوتے ہی سوشل میڈیا پر مقبول

    ڈاکٹر فرقان حمیدBy ڈاکٹر فرقان حمید1مارچ , 2023Updated:1مارچ , 2023کوئی تبصرہ نہیں ہے۔2 Mins Read
    امریکی گلوکار فیصل اختر کا نیا گیت
    پوسٹ شئیر کریں
    Facebook Twitter LinkedIn Email

    بین الاقوامی شہرت یافتہ امریکی گلوکار فیصل اختر کا نیا گیت.. کہاں کہاں میں نے تجھے ڈھونڈا نہیں دلربا.دنیا بھر میں ریلیز کردیا گیا رومانس سے بھرپور سونگ نے ریلیز ہوتے ہی سوشل میڈیا پر دھوم مچادی۔ مداحوں کو اپنے پسندیدہ سنگر فیصل اختر کے نئے سونگ کی ریلیز کا بے چینی سے انتظار تھا۔فیصل اختر کے اس نئے گیت کو استنبول کی دل کش لوکیشن پر شوٹ کیا گیا ہے۔جس میں اسپین کی ماڈل نے جلوے بکھیرے ہیں اور ترکی کے ماڈل نے ان کا ساتھ دیا ہے۔فیصل اختر نے اپنے نئے سونگ کہاں کہاں میں نے تجھے ڈھونڈا نہیں دلربا۔۔کے بارے میں امریکا سے گفتگو کرتے ہوئے بتایا کہ اس گیت کے دل  چھولینے بول ناصر حسین اور میں نے مل کر لکھے ہیں۔جب کہ موسیقی توقیر ناصر اور ناصر حسین نے ترتیب دی ہے۔اس گانے میں استنبول کے حسین نظارے دیکھنے کو ملیں گے۔اور سماعتوں میں رس گھولنے والی موسیقی سننے کو ملے گی۔گیت کی ڈائریکشن سہیل جاوید نے دی ہے۔جو گانوں کی وڈیو ڈائریکشن میں اپنی مثال آپ ہیں۔سہیل جاوید نے پاکستان کے نامور گلوکاروں کے گانوں کی وڈیوز بنا چکے ہیں۔سہیل جاوید نے فیصل اختر کے نئے گیت ۔۔کہاں کہاں۔۔کی وڈیو ڈائریکشن کے دوران ہم سب نے جوب انجوائے کیا۔استنبول کی لوکیشن کو عمدہ انداز میں شوٹ کیا۔گیت سماعتوں کو اچھا لگتا ہے۔یہ گانا سن کر دل باغ باغ ہوجاتا ہے۔گانا سننے اور دیکھنے میں لاجواب ہے۔

     

     

     

     

     

     

     

     

    Share. Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Previous Article

    پاکستانی رسکیو ٹیم نے ترک بہن بھائیوں کے دلوں میں جگہ بنائی ہے، پورا پاکستان اپنے ترک بھائیوں کے ساتھ ہے

    وزیراعظم کا ترکیہ اور شام میں سرگرم عمل رسکیو ٹیم کے اعزاز میں تقریب

    Next Article

    اپوزیشن اتحاد کی گڈ پارٹی کی چئیر پرسن آق شینیر نےملت اتحاد کو ڈائنا مائٹ سے اُڑادیا،ترکیہ بھر میں دہماکے کی گونج

    ایردوان کے دوبارہ سے صدر منتخب ہونے کے دروازےپوری طور پر کھل گئے

    ڈاکٹر فرقان حمید

    Related Posts

    Vinci Spin – Quick‑Hit Slots per Giocatori Veloci

    14جون , 2026

    Wonaco: The Quick‑Hit Playground for High‑Intensity Gamers

    14جون , 2026

    Wonaco: The Quick‑Hit Playground for High‑Intensity Gamers

    14جون , 2026

    Comments are closed.

    کیٹگریز
    • پاکستان
    • پاکستان کمیونٹی
    • ترکیہ
    • تعلیم
    • دلچسپ حقائق
    • دنیا
    • کالم اور مضامین
    • میگزین
    • ویڈیو
    ٹیگز
    #اسرائیل #حقان فیدان #حماس #سیاحت #غزہ #فلسطین آئی ٹی استنبول اسلام آباد افراطِ زر الیکشن 2024 انتخابات انقرہ اپوزیشن ایردوان بھونچال بیسٹ ماڈل آف ترکیہ ترقی ترک صدی ترک میڈیا ترکیہ تعلیم حزبِ اختلاف دنیا دہماکہ دی اکانومسٹ روس سلائِڈر سلائیڈر--- شہباز شریف صدر ایردوان صدر ایردوان، وزیراعظم شہباز شریف، پاکستان، ترکیہ عدلیہ عمران خان فیچرڈ قاتلانہ حملہ لانگ مارچ مغربی میڈیا ملت اتحاد وزیراعظم وزیراعظم شہباز شریف وزیراعظم شہباز شریف، صدر ایردوان، پاکستان، امداد پاکستان پاک فوج یورپ
    • Facebook
    • Twitter
    • Instagram
    اہم خبریں

    Vinci Spin – Quick‑Hit Slots per Giocatori Veloci

    Wonaco: The Quick‑Hit Playground for High‑Intensity Gamers

    Wonaco: The Quick‑Hit Playground for High‑Intensity Gamers

    30Bet: Quick‑Hit Casino Action for High‑Intensity Gamblers

    کیٹگریز
    • پاکستان
    • پاکستان کمیونٹی
    • ترکیہ
    • تعلیم
    • دلچسپ حقائق
    • دنیا
    • کالم اور مضامین
    • میگزین
    • ویڈیو
    مقبول پوسٹس

    Vinci Spin – Quick‑Hit Slots per Giocatori Veloci

    14جون , 2026

    Wonaco: The Quick‑Hit Playground for High‑Intensity Gamers

    14جون , 2026
    Tr-Urdu All Rights Reserved © 2022
    • صفحہ اول
    • ترکیہ
    • پاکستان
    • پاکستان کمیونٹی
    • کالم اور مضامین
    • میگزین
    • تعلیم
    • ویڈیو
    • دلچسپ حقائق
    • دنیا

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.